پاور سیکٹر کے افسران و ملازمین کیلئے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا حتمی فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) پاور سیکٹر میں افسران اور ملازمین کو دی جانے والی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پاور انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی نے بلنگ سسٹم میں ضروری ترامیم مکمل کر کے تمام کمپنیوں کے سربراہان کو باضابطہ مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ بتایا گیا ہے…
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم 8 مئی کو جوڈیشل ٹاور فیز ون کا سنگِ بنیاد رکھیں گی
لاہور(بولونیوز)لاہور ہائیکورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم نے وکلا کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے لاہور کی عدالتی تاریخ کے سب سے بڑے منصوبے، جوڈیشل ٹاور فیز ون، کا سنگِ بنیاد 8 مئی کو رکھنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت لاہور کی تمام ضلعی عدالتوں کو مرحلہ وار ایک ہی مقام…
وفاقی اردو یونیورسٹی گلشن کیمپس کے ڈائس کی حالت پر تشویش، تعلیمی ماحول پر سوالات اٹھ گئے
کراچی(بولونیوز)وفاقی اردو یونیورسٹی کے گلشن کیمپس میں قائم ڈائس کی خستہ حالت پر شدید تشویش کا اظہار کیا جا رہا ہے، جہاں حال ہی میں فیک نیوز یا جعلی خبروں کے موضوع پر ایک پروگرام منعقد ہوا۔اس ڈائس پر صحافیوں اور صحافتی ماہرانہ رائے رکھنے والے افراد نےتجزیے،تبصرے اوراپنےتجربات طلبہ کےساتھ شیئر کیے، تاہم پروگرام…
سندھ حکومت کا سماجی تحفظ اقدام، پیدائش سے5سال تک بچوں کو3 ہزارروپےدینےکی منظوری
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے سماجی تحفظ پروگرام کے تحت پیدائش سے 5 سال تک کے بچوں کے لیے سہ ماہی 3 ہزار روپے نقد امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔یہ فیصلہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سوشل پروٹیکشن اتھارٹی کے بورڈ کےتیسرے اجلاس میں کیا گیا،جس میں صوبے بھر…
محکمہ موسمیات کا سندھ میں ہیٹ ویو الرٹ، درجہ حرارت 49 ڈگری تک جانے کا امکان
کراچی(بولونیوز)محکمہ موسمیات نے سندھ کے لیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ 11 مئی تک صوبے میں شدید گرمی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سندھ کے وسطی اور بالائی اضلاع میں ہیٹ ویو کی صورتحال برقرار رہے گی، جبکہ دادو، جیکب آباد، لاڑکانہ اور سکھر…
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) کی تمپ میں کارروائی، فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد ہلاک، اسلحہ برآمد
بلوچستان(بولونیوز)ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے 6 مئی 2026 کو تمپ کے علاقے میں خفیہ اطلاع پر کامیاب سرچ آپریشن کیا۔ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والا ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔ آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، جس میں ایس ایم جی،…
پاکستان میں ہوائی جہازوں میں انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان میں فضائی سفر کے دوران مسافروں کے لیے انٹرنیٹ اور موبائل سروسز کی اجازت دینے کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا ہے، ذرائع نے انکشاف کیا ہے۔ذرائع کے مطابق اس فیصلے کا مقصد فضائی سفر کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا اور مسافروں کو دورانِ پرواز بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔ ابتدائی…
سندھ پولیس کے مختلف محکموں کی کارکردگی کےحوالے سےجائزہ اجلاس
کراچی(بولونیوز) مؤرخہ 05 مئی 2026 کو آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی زیرِ صدارت سینٹرل پولیس آفس میں جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس کو ڈی آئی جی آئی ٹی اور اے آئی جی کمپلین سیل کی جانب سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔اجلاس میں ایڈشنل آئی جیز سی ٹی ڈی، اسپیشل برانچ، ڈی آئی جیز ہیڈ…
کیٹل کالونی میں بنیادی سہولیات کا فقدان، علاقہ مکین شدید مشکلات کا شکار
کراچی(بولونیوز)کیٹل کالونی اور ملحقہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی شدید کمی کے باعث شہریوں کی زندگی اجیرن بن گئی ہے۔ علاقے میں صاف پانی، گیس اور بجلی کی مناسب فراہمی نہ ہونے کے برابر ہے، جس کے باعث خواتین، بچے اور بزرگ روزانہ شدید مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور ہیں۔ علاقہ مکینوں کےمطابق گلیاں…
بلدیاتی اداروں میں مبینہ کرپشن اور جعلی بھرتیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی تیاریاں
کراچی(بولونیوز)شہر میں بلدیہ کراچی اور مختلف ٹاؤن میونسپل کارپوریشنز میں مبینہ کرپشن، جعلی بھرتیوں اور پے رول فراڈ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ذرائع کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے انکوائری کا حکم دے دیا ہے، جبکہ ایف آئی اے اور…


