ہل پارک تجاوزات انکوائری میں بڑا بریک تھرو، میئر کراچی نے متنبہ کردیا
کراچی(بولونیوز) ہل پارک تجاوزات انکوائری کے حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ پیش کیا گیا پلاٹ اصل لے آؤٹ پلان میں موجود ہی نہیں ہے۔ کراچی کے تاریخی تفریحی مقام ’ہل پارک‘ کی زمین کے معاملے نے شہر کی سیاست میں ایک نیا محاذ کھول دیا ہے، جس کے باعث پیپلز…
انسانی اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف کارروائی، تین مبینہ سہولت کار گرفتار
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) کے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے انسانی اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے تین مبینہ انسانی اسمگلرز کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی ڈائریکٹر ایف آئی اے کراچی زون کی ہدایات پر اور ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی کی نگرانی میں کی گئی، ترجمان…
کراچی پورٹ ٹرسٹ کاBarracuda-XIII ایکسرسائزمیں سمندری ماحولیاتی تحفظ کی صلاحیتوں کا مظاہرہ
کراچی(بولونیوز) کراچی پورٹ ٹرسٹ (KPT) نے Barracuda-XIII کے تین روزہ مشق کے دوران اپنی آپریشنل تیاری اور سمندری ماحولیاتی تحفظ کی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ یہ مشق پاکستان کی پریمیئر نیشنل آئل سپل ریسپانس ایکسرسائز کے سی فیز میں منعقد کی گئی، جس میں KPT نے فعال کردار ادا کیا۔ اس دوران KPT کے…
میرٹھ میں شادی کی فائرنگ سے 20 سالہ لڑکی ہلاک
میرٹھ(بولونیوز)بھارت کے میرٹھ شہر میں ایک شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کے دوران 20 سالہ لڑکی افشاں چھت سے بارات دیکھ رہی تھی کہ ایک گولی لگنے سے ہلاک ہو گئی۔ واقعے کے بعد دلہا موقع سے فرار ہو گیا جبکہ پولیس نے دلہا سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔
کراچی کے تاجروں نے ایک فیصد ٹرن اوور ٹیکس مسترد کردیا
کراچی(بولونیوز) انجمن تاجران کی حکومت کی جانب سے نافذ ایک فیصد ٹرن اوور ٹیکس مکمل مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا چھوٹے تاجروں کو 10 کروڑ روپے تک کے ٹرن اوور پر 1 فیصد ٹیکس سے استثنیٰ دیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق انجمن تاجران نے وفاقی مالیاتی بجٹ میں چھوٹے تاجروں پر نافذ کیے جانے والے…
سونے کے بیوپاریوں کو لوٹنے کا کیس،مفرور ملزم عمران عرف مانی لاہور سے گرفتار
ایبٹ آباد(بولونیوز)سونے کے بیوپاریوں سے کروڑوں روپے مالیت کا سونا لوٹنے کے مقدمے میں نامزد مفرور ملزم عمران عرف مانی کو بالآخر کینٹ پولیس نے گرفتار کر لیا۔ لاہور پولیس نے عمران مانی کو ایک علیحدہ مقدمے میں حراست میں لیا تھا، جس کی اطلاع ملنے پر کینٹ پولیس لاہور پہنچی اور ملزم کو تحویل…
ٹرمپ کا مجلسِ السلام منصوبہ، غزہ کے بعد امن یا عالمی سیاست کا نیا تجربہ؟
واشنگٹن(بولونیوز)ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غزہ کی جنگ کے بعد امن، نگرانی اور بحالی کے لیے ایک نئے عالمی ادارے “مجلسِ السلام (Board of Peace)” کے قیام کا اعلان کیا۔ امریکی صدر نے اس ادارے کو ایک ایسے فورم کے طور پر پیش کیا جو غزہ…
پاکستان کی توانائی سلامتی کو مزید بہتر بنانے میں تعاون کے لیے تیار ہیں،عمان
عمان(بولونیوز)پاکستان کی توانائی سلامتی کو مزید بہتر بنانے میں درکار تعاون کیلیے تیار ہیں۔وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم علی پرویز ملک سے پاکستان میں سلطنت عمان کے سفیر فہد بن سلیمان بن خلف الخروسی نے ملاقات کی جس میں خطے میں توانائی کی بدلتی صورتحال اور توانائی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون کو مزید مضبوط بنانے…
ایران کی امریکا سے 55 ایرانی شہریوں کی ملک بدری کی تصدیق
تہران/واشنگٹن(بولونیوز) ایران نے تصدیق کی ہے کہ امریکا نے 55 ایرانی شہریوں کو حراست میں لینے کے بعد ملک بدر کر دیا ہے۔ ایران انٹرنیشنل کے مطابق یہ واقعہ اس ماہ کے دوران ایرانی شہریوں کی دوسری بڑی ملک بدری ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ افراد کو امریکا میں مختلف امیگریشن کارروائیوں…
ایران، اسرائیل،امریکا جنگ کےاثرات، پاکستان میں تیل بحران شدت اختیارکرگیا،منی لاک ڈاؤن پرغور
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں ایندھن کی شدید قلت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری جنگ کے باعث عالمی سطح پر تیل کی سپلائی متاثر ہوئی ہے، جس کے اثرات پاکستان میں بھی نمایاں ہونے لگے ہیں۔ تیل کے بڑھتے ہوئے بحران کے پیشِ نظر حکومت…


