آئی ایم ایف کی ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2026 جاری ہوگئی

اسلام آباد(بولونیوز) International Monetary Fund (آئی ایم ایف) نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ 2026 جاری کر دی ہے، جس میں مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کو عالمی معاشی ترقی پر منفی اثرات کا بڑا سبب قرار دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی معاشی ترقی کی رفتار میں 0.2 فیصد کمی کے بعد مجموعی…

Read More

ایران کی نئی تجویز امریکا تک پہنچ گئی، اہم امریکی اجلاس متوقع

تہران(بولونیوز)ایران نے مذاکرات کے عمل میں نئی تجاویز پیش کی ہیں، جو پاکستان کے ذریعے امریکہ کو بھی موصول ہو گئی ہیں۔ ایران کا مؤقف ہے کہ پہلے آبنائے ہرمز کو کھولنے اور بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر معاہدہ کیا جائے، اس کے بعد جوہری مذاکرات کا اگلا مرحلہ شروع کیا جائے۔ دوسری جانب…

Read More

فیڈرل بی ایریا میں کیش وین سے مبینہ 30 کروڑ روپے کی ڈکیتی، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

کراچی(بولونیوز) Karachi کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں سیکیورٹی کمپنی کی کیش وین سے مبینہ طور پر 30 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کیش وین طارق روڈ سے نجی بینک میں رقم منتقل کرنے کے لیے روانہ ہوئی تھی کہ رضوان پارک کے قریب عملہ چائے پینے…

Read More

سانحہ گل پلازا، جوڈیشل کمیشن 8 ہفتوں میں تحقیقات مکمل کرے گا

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازا کی جوڈیشل انکوائری کے لیے قائم کمیشن 8 ہفتوں کے اندر اپنی تحقیقات مکمل کرے گا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق جوڈیشل کمیشن گل پلازا میں پیش آنے والے واقعے کے تمام پہلوؤں کا تفصیلی جائزہ لے گا۔ نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن عمارت کی منظوری، سندھ…

Read More

ایک اور بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق، شہری انتظامیہ کی غفلت انتہا کو پہنچ گئی

کراچی(بولونیوز)انتظامی غفلت کے باعث ایک اور بچہ گٹر میں گرکر جاں بحق ہوگیا، مین ہول کا ڈھکن نہ ہونے کے باعث ایک اور بچہ جان سے گیا۔ 8 سالہ بچہ کورنگی مہران ٹاؤن سیکٹر سکس جی کے مین ہول میں گرکر جاں بحق ہوا، بچے گلی میں کھیل رہے تھے، 8 سالہ بچہ مین ہول…

Read More

پیٹرول اور ڈیزل کے بعد سونے کی قیمت میں بھی کمی، فی تولہ 700 روپے سستا

کراچی(بولونیوز)پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 96 ہزار 962 روپے کی سطح پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 600…

Read More

پسنی میں فتنۃ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا کامیاب آپریشن

پسنی(بولونیوز)افواج پاکستان نے پسنی میں فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو تباہ کر کے انہیں قبرستان میں تبدیل کر دیا۔ DFA/فائر ریڈ آپریشن کے دوران 9 نادرن لائٹ انفنٹری (NLI) اور 9 لسبیلہ کیولری (LCB) کے دستوں نے مشترکہ طور پر کمپاؤنڈ کو محفوظ بنایا۔ 9 NLI کی جانب سے مارٹر کے ذریعے درست نشانہ بازی…

Read More

ہائی اوکٹین کے بعد پیٹرول و ڈیزل پر لیوی 5 روپے فی لیٹر بڑھانے کی تجویز

اسلام آباد(بولونیوز) حکومتِ پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان قرض پروگرام کی اگلی قسط 1.2 ارب ڈالر کی منظوری کے لیے اسٹاف لیول معاہدے کا اعلان چند روز میں متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کی ٹیم نے میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسیز کا مسودہ حکومت کے ساتھ…

Read More

کرپٹ افسران میں کھلبلی۔ کام نمٹانے میں تیزی۔ نئے میونسپل کمشنر خطرے کی گھنٹی

کراچی(بولونیوز)بلدیہ کراچی کےنئےمیونسپل کمشنرابرار احمد جعفر جو صوبائی وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ کی خصوسی توجہ سے تعینات کئےگئے ہیں۔ کرپٹ افسران ٹولے نے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد سیاسی جماعت کے دفتر میں اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں سیف عباس، عدنان زیدی، معظم قریشی، فیصل رضوی، عمیر سکندر، آفتاب قائم خانی، ڈاکٹر انعام، رضا،…

Read More

حضرت امام حسینؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا پیغام

کراچی(بولونیوز)حضرت امام حسینؑ کی ولادتِ باسعادت کے موقع پر وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ نواسۂ رسول ﷺ حضرت امام حسینؑ کی ولادت ہم سب کے لیے باعثِ برکت ہے اور یہ دن پوری امتِ مسلمہ کے لیے خوشی اور فخر کا دن ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے…

Read More