سابق امریکی انٹیلی جنس افسر کا انکشاف: ایران آسانی سے امریکی بحری جہاز ڈبو سکتا ہے
امریکہ(بولونیوز)امریکی بحریہ کے سابق انٹیلی جنس افسر اور فوجی تجزیہ کار سکاٹ رائٹر نے خبردار کیا ہے کہ امریکی طیارہ بردار بحری جہاز یو ایس ایس ابراہم لنکن ایران کے مقابلے میں بالکل بے بس ہے۔ ایران کے پاس ایسے ہتھیار اور حکمت عملی موجود ہیں جن کی مدد سے یہ بحری جہاز سمندر کی…
گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
کراچی(بولونیوز)گلشن معمار ناردرن بائی پاس کے قریب گھر میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر فائرنگ سے شخص جاں بحق ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گلشنِ معمار ناردرن بائی پاس کے قریب واقع گھر میں ڈکیتی کی واردات ہوئی۔ لواحقین نے بتایا کہ 15 سے زائد مسلح ڈاکو گھر میں داخل ہوئے اور مزاحمت پر…
فنانشل ٹائمز نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جدید دور کا سب سے بااثر اسٹریٹجک لیڈر قرار دے دیا
اسلام آباد(بولونیوز) برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے پاکستان کے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور چیف آف ڈیفنس فورسز کو جدید دور کے سب سے بااثر اسٹریٹجک لیڈر کے طور پر سراہا ہے۔ اخبار کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر کثیر جہتی خارجہ پالیسی اور درمیانی طاقتوں کے لیے کامیاب کثیر…
اورنگی ٹاؤن میں گھر میں آگ، والد اور دو بچے جل کر زخمی
کراچی(بولونیوز)آج صبح تقریباً 6:30 بجے غازی آباد اورنگی ٹاؤن میں ایک گھر میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی، جس کے نتیجے میں والد اور اس کے دو بچے جل کر زخمی ہو گئے۔ والد کی حالت نازک بتائی گئی ہے اور وہ اس وقت سول ہسپتال کی آئی سی یو میں داخل ہیں۔…
شرجیل انعام میمن کی نئی فلم ‘میرا لیاری’ کا اعلان، لیاری کی اصل ثقافت اجاگر کرنے کا مقصد
کراچی(بولونیوز)سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے نئی فلم ‘میرا لیاری’ کا اعلان کیا ہے، جس کا مقصد لیاری کی اصل ثقافت، امن، صلاحیت اور حوصلے کو عوام کے سامنے لانا ہے۔ یہ فلم بھارتی فلم Dhurandhar کے منفی تاثر کے جواب میں بنائی جا رہی ہے، جس میں لیاری کو غلط اور منفی…
ناصرتنولی ایڈووکیٹ قتل کیس: پولیس نے 4 ملزمان کو بے گناہ قرار دے دیا
کراچی(بولونیوز)ناصرت نولی ایڈووکیٹ قتل کیس میں پولیس نے 4 ملزمان کو بے گناہ قرار دیتے ہوئے زیر دفعہ 169 رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی ہے۔درخواست گزار کے وکیل کے دلائل کے بعد عدالت نے پولیس رپورٹ پر دلائل طلب کر لیے ہیں۔ واضح رہے کہ ناصرت نولی ایڈووکیٹ کو 10 اگست 2025 کو قتل…
وائٹ ہاؤس فائرنگ کیس، ملزم کا حملے سے قبل اہلخانہ کو پیغام منظر عام پر
واشنگٹن(بولونیوز)وائٹ ہاؤس میں فائرنگ کےواقعےکےحوالےسےگرفتارملزم کےبارے میں اہم تفصیلات سامنے آئی ہیں۔امریکی حکام کے مطابق ملزم کول ٹوماس ایلن نے واقعے سے تقریباً 10 منٹ قبل اپنے اہلخانہ کو ایک پیغام ارسال کیا تھا۔ ملزم کے پیغام کی تفصیل ملزم نےاپنےپیغام میں اپنےاقدام پرمعافی مانگی اورساتھ ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کےبعض عہدیداروں پرغصےکااظہار بھی…
پی آئی اے کی نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نیلامی کی نئی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا ہے اور حکومت کی تیاریاں جاری ہیں۔ پاکستان کی قومی فضائی کمپنی پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان ہو گیا ہے، یہ نیلامی رواں برس 23 دسمبر کو ہوگی۔ وفاقی حکومت نے اس حوالے سے…
شیخ چلی سسٹم کے زیر سایہ اسکیم 24 میں غیرقانونی تعمیرات کا بازار گرم
کراچی(بولونیوز)ایس بی سی اے کے ڈی جی سسٹم پر الزام ہے کہ وہ اسکیم 24 میں غیرقانونی تعمیرات کو فروغ دے رہے ہیں۔ ڈائریکٹر شاہد خشک کی ڈسٹرکٹ ایسٹ میں تعیناتی کے بعد بلڈرز مافیا نے کھل کر کام شروع کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق آصف شیخ کو ڈی جی سسٹم کی سرپرستی حاصل…
گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کے ساتھ فحش حرکات کرنے والے 2 ملزم گرفتار
لاہور(بولونیوز)شاہدرہ چوکی یوسف شہید بیگم کوٹ پولیس نے 15 کی کال پر فوری ریسپانس کرتے ہوئے گلی میں کھیلتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والے 2 اوباش افراد کو گرفتار کرلیا۔ ملزمان گلی میں کھیلتی 9 سالہ بچی کو بہلا پھسلا کر اپنے گھر میں لے گئے اور اس کے ساتھ فحش حرکات کرتے…


