قسطوں پر موٹرسائیکلیں فروخت کرنے والے شہری کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد کے ٹریفک چالان

لاہور(بولونیوز)موٹرسائیکلیں قسطوں پر فروخت کرنے والے ایک شہری کے نام پر 23 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے ٹریفک چالان جاری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ سیف سٹی ذرائع کے مطابق مذکورہ شہری کے نام پر 500 موٹرسائیکلیں رجسٹرڈ ہیں، جن پر مختلف ٹریفک خلاف ورزیوں کے باعث سیف سٹی کی جانب سے اب تک…

Read More

کشیدگی کم کرنے کیلئےپاکستان ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے

اسلام آباد(بولونیوز)عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کشیدگی میں کمی کے لیے ایران اور امریکا کے درمیان ثالثی کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے یہ بات 18 مارچ 2026 کو عرب میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی۔ وفاقی وزیر اطلاعات نے بتایا کہ پاکستان نے ماضی میں بھی تنازعات کے حل کے لیے…

Read More

بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے

اسلام آباد(بولونیوز)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، بھارت نے ایسی کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل پر کمنٹ…

Read More

پیٹرولیم کمپنیوں کے دباؤ پر حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم کمپنیاں تیل کی قیمتوں میں کمی نہ کرنے کے لیے حکومت پر دباؤ ڈالنے میں کامیاب ہو گئیں، جس کے بعد شہباز شریف کی قیادت میں وفاقی حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ایک ہفتے کے لیے برقرار رکھنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی منڈی میں قیمتوں میں…

Read More

مغرب کی توجہ جوہری پروگرام پرمرکوز رہی، ایران نے خاموشی سے میزائل اور ڈرون صلاحیتیں بڑھا لیں

تہران/واشنگٹن(بولونیوز) بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق ایران نے گزشتہ تقریباً 30 برسوں کے دوران ایک ایسی حکمتِ عملی اپنائے رکھی جسے بعض مبصرین “رسّی پر چلنے والے کو دیکھو” کی حکمتِ عملی قرار دے رہے ہیں۔ اس دوران مغربی دنیا کی توجہ زیادہ تر ایران کے جوہری پروگرام پر مرکوز رہی، جبکہ ایران نے…

Read More

بچوں کی جبری مشقت کے خاتمے کے لیے بڑا قدم،15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی تشکیل دے دی

لاہور(بولونیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے سے بچوں کی جبری مشقت کے مکمل خاتمے کے لیے اہم اور تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے 15 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی ہے۔ کمیٹی کا باضابطہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کو کمیٹی کی چیئرپرسن مقرر کیا…

Read More

گھر میں گیس لیکج سے دھماکا، 5 افراد جھلس کر زخمی، خواتین بھی شامل

راولپنڈی(بولونیوز)راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ، گلشن آباد میں گھر کے اندر گیس لیکج کے باعث سلنڈر دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں پانچ افراد بری طرح جھلس کر زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں تین خواتین بھی شامل ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق گھر میں گیس جمع ہونے کے بعد جیسے ہی چولہا جلایا گیا تو دھماکا…

Read More

فش ہاربر پر پاکستان میں نایاب غیر ملکی مچھلی کی آمد، ڈبلیو ڈبلیو ایف کا انتباہ

کراچی(بولونیوز)وائلڈ لائف فنڈ (ڈبلیو ڈبلیو ایف) پاکستان نے انکشاف کیا ہے کہ 4 جنوری کو کراچی فش ہاربر پر سکھر سے ایک ایسی عجیب و غریب مچھلی لائی گئی جو پاکستان کے آبی نظام میں پائی ہی نہیں جاتی۔ ڈبلیو ڈبلیو ایف پاکستان کے مطابق ماہرین نے مذکورہ مچھلی کی شناخت ایمازون سیل فِن کیٹ…

Read More

کراچی سمیت ملک بھر میں دہشت گردی کی مذمت کرتے ہیں: ڈاکٹر فوزیہ صدیقی

کراچی(بولونیوز)گلوبل عافیہ موومنٹ کی چیئرپرسن ڈاکٹرفوزیہ صدیقی نےکراچی کےعلاقےموسمیات میں رینجرزکےدفترپر دہشتگردی کے بزدلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے- انہوں نے پاک فوج, رینجرز اور پولیس کے جوانوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کی سلامتی کیلئے جانوں…

Read More

عمران خان سے اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات، 45 منٹ تک گفتگو

راولپنڈی(بولونیوز)سینٹرل جیل راولپنڈی میں سابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی منگل کے روز ملاقات کروائی گئی۔ جیل ذرائع کے مطابق میاں بیوی تقریباً 45 منٹ تک اکٹھے رہے اور اس دوران ایک دوسرے کا حال احوال دریافت کیا۔ ملاقات کے دوران جیل حکام نے بیرون جیل سے کسی بھی…

Read More