گلشن معمار میں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی،ایس ایچ اوکی معطلی کے احکامات جاری

کراچی(بولونیوز)گلشن معمارمیں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا-ایف آئی آر کے عدم اندراج اور تاخیر کی شکایت پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ایس ایچ او گلشن معمار کی معطلی اور عہدے میں تنزلی کے احکامات جاری کردیئے۔ ایس ایس پی ویسٹ سےواقعہ سےمتعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی گئی-واضح رہےکہ…

Read More

بجلی کا بحران شدت اختیار کر گیا، شہری مشکلات میں مبتلا

بورے والا(بولونیوز) فتح شاہ فیڈر اور شبیر شاہ فیڈر کے علاقوں میں گزشتہ چار سے پانچ دنوں سے غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس نے شہریوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ بجلی محض ایک گھنٹے کے لیے آتی ہے اور دو سے تین گھنٹے کے لیے غائب…

Read More

سندھ بھر میں ججز کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کے احکامات کے مطابق سندھ بھر میں ججز کے بڑے پیمانے پر تبادلوں کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ رجسٹرار سندھ ہائی کورٹ آصف مجید کے دستخط شدہ اعلامیہ کے مطابق مجموعی طور پر 20 ججز کے تبادلے کیے گئے ہیں، جن میں سیشن ججز بھی شامل ہیں۔…

Read More

امریکی طیارہ بردار بحری جہازایران جنگ چھوڑکرواپس بندرگاہ کی طرف روانہ

واشنگٹن(بولونیوز) امریکی میڈیا کے مطابق امریکی طیارہ بردار بحری جہاز USS Gerald R. Ford ایران جنگ چھوڑ کر واپس بندرگاہ کی طرف روانہ ہو گیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جہاز کے مرکزی لانڈری ایریا میں لگنے والی آگ کو بجھانے میں تقریباً 30 گھنٹے لگے، جس دوران دو امریکی فوجی زخمی ہوئے۔ تاہم جہاز…

Read More

کراچی میں جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 66 ویں سالگرہ کی تقریب، پاک-جاپان دوستی کا اظہار

کراچی(بولونیوز)جاپان کے شہنشاہ ناروہیتو کی 66 ویں سالگرہ کے موقع پر کراچی میں شاندار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کی میزبانی جاپانی قونصل جنرل ہاتوری ماسارو نے کی۔ یہ تقریب منگل 3 فروری 2026 کو میریٹ ہوٹل کراچی میں منعقد ہوئی، جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معزز شخصیات…

Read More

سعودی عرب کی جیلوں میں قیدیوں کے لئے بڑی سہولت کا آغاز

سعودی عرب(بولونیوز)جیل حکام کی جانب سے جیلوں میں موبائل ڈائیلاسز یونٹ کی سہولت فراہم کی گئی ہے۔وزارتِ داخلہ نے ادارہ صحت عامہ برائے جیل خانہ جات کے تعاون سے اس سروس کا آغاز کردیا ہے۔ عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عالمی سطح پر مملکت کا شمار ان اولین…

Read More

بہار میں مسلم خاتون کے نقاب پر حملے کے خلاف سول سوسائٹی کا بھرپور احتجاج

حیدرآباد(بولونیوز)سول سوسائٹی کے زیر اہتمام پریس کلب کے سامنے بھارت کی ریاست بہار میں مسلم خاتون ڈاکٹر کے نقاب پر حملے اور ہندوتوا نظریے کے تحت مسلمانوں، خاص طور پر مسلم خواتین کے خلاف بڑھتے ہوئے مظالم کے خلاف ایک بھرپور احتجاجی مظاہرہ منعقد کیا گیا۔ احتجاج میں مختلف سیاسی و سماجی رہنماؤں، طلبہ و…

Read More

ہم کسی کو اجازت نہیں دیں گے کہ عمران خان کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمد سہیل آفریدی نےکہا ہے کہ عمران خان جیسا حکم دیں گے، تحریک انصاف کے کارکنان ویسا ہی کریں گے، اور ہم کسی صورت یہ اجازت نہیں دیں گے کہ ہمارے قائد کو بلاجواز جیل میں رکھا جائے۔نمائش چورنگی پر عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے کارکنوں کو احتجاج کے لیے…

Read More

ڈی آئی جی ہزارہ ناصر محمود ستی کا ریجنل ٹریفک پولیس دربار سے خطاب

ایبٹ آباد(بولونیوز)ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس ہزارہ ناصر محمود ستی نے ریجنل ٹریفک پولیس دربار میں شرکت کرتے ہوئے ٹریفک پولیس افسران و اہلکاروں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے احکامات جاری کیے۔پولیس لائنز ایبٹ آباد میں منعقدہ اس دربار میں ٹریفک پولیس خیبرپختونخوا کے افسران و اہلکاروں نے شرکت کی، جہاں…

Read More

پاکستان کا تجارتی خسارہ 11 ماہ میں بڑھ کر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا

اسلام آباد(بولونیوز) ہیلپ لائن 786 نیوز کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا تجارتی خسارہ رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں بڑھ کر 34 ارب 76 کروڑ ڈالرز تک پہنچ گیا ہے۔ ادارہ شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق جولائی 2025 سے مئی 2026 کے دوران تجارتی خسارے میں 17.48 فیصد اضافہ ریکارڈ…

Read More