نواب شاہ بڑے سانحے سے بچ گیا، گجرا واہ نہر میں 20 فٹ چوڑا شگاف بروقت بند

نواب شاہ(بولونیوز)نواب شاہ کے گنجان آباد علاقوں پر منڈلاتا سیلابی خطرہ بروقت کارروائی کے باعث ٹل گیا۔ کینچی پل کے قریب گجرا واہ نہر کے بند میں شگاف پڑنے سے صورتحال انتہائی تشویشناک ہو گئی تھی، جہاں تقریباً 20 فٹ چوڑا شگاف انسانی المیے میں تبدیل ہونے کا خدشہ پیدا کر رہا تھا۔ اطلاع ملتے…

Read More

لاہور کے تاجروں سے فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم کراچی سے گرفتار

لاہور(بولونیوز)معروف تجارتی علاقے ہال روڈ کے تاجروں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم کراچی میں تاجروں نے پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم صغیر نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ سولر پینلز کی خرید و فروخت کے نام پر مختلف تاجروں سے بھاری رقوم وصول کیں اور بعد ازاں غائب ہو گیا…

Read More

اسرائیلی میڈیا پر امریکا ایران مذاکرات ناکام بنانے کی کوشش کا الزام

تہران(بولونیوز)ایرانی وزیرخاجہ نےاسرائیلی میڈیا پرالزام لگایا ہےکہ اس نے امریکا ایران مذاکرات ناکام بنانےکی کوشش کی۔ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اسرائیلی میڈیا پر ایران کے بارے میں سنسنی خیز دعوے کرنے کا الزام عائد کیا ہے تاکہ امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کو ناکام بنایا جا سکے۔ عراقچی نے بدھ کو رات گئے…

Read More

کراچی کو اس حال تک پہنچانے کی ذمہ دار جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم ہیں، عبدالقادر پٹیل

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ گزشتہ 35 سالوں تک جماعت اسلامی اور ایم کیو ایم نے کراچی پر راج کیا اور شہر کو موجودہ ابتر صورتحال تک پہنچانے کی ذمہ داری بھی انہی دو جماعتوں پر عائد ہوتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پیپلز…

Read More

محکمہ ورکس اینڈ سروسز میں گریڈ 18 کے ایگزیکٹو انجینئرز کے تقرر و تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(بولونیوز)حکومتِ سندھ کے محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ نے گریڈ 18 کے ایگزیکٹو انجینئرز کے تقرر و تبادلوں کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ترقی پانے والے ریاض احمد مگسی کو ایگزیکٹو انجینئر، پروونشل ہائی ویز ڈویژن خیرپور تعینات کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح سرمد علی شاہ کا تبادلہ کرتے…

Read More

نوکری کا جھانسہ دیکرخاتون سےاجتماعی زیادتی،گردہ نکالنے کا لرزہ خیز واقعہ

پنجاب(بولونیوز)لاہور سے نوکری کا جھانسہ دے کر ایک خاتون کو راولپنڈی منتقل کرنے، مبینہ طور پر قید میں رکھ کر اجتماعی زیادتی کرنے اور بعد ازاں گردہ نکالنے کا انتہائی لرزہ خیز واقعہ سامنے آ گیا ہے۔ خاتون کو لاہور میں ملازمت کا لالچ دے کر راولپنڈی لے جایا گیا، جہاں اسے حبسِ بے جا…

Read More

گورنر سندھ نے سندھ فشریز (ترمیمی) بل 2026ء کی منظوری دے دی

کراچی(بولونیوز)گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے سندھ اسمبلی سے منظور شدہ سندھ فشریز (ترمیمی) بل 2026ء پر دستخط کر کے اسے قانون کا درجہ دے دیا ہے۔ اہم نکات: بل کا مقصد ماہی گیری کے نظام کو بہتر بنانا اور سمندری حیات کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔ خلاف ورزیوں پر جرمانوں میں اضافہ…

Read More

گلشن معمار میں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی،ایس ایچ اوکی معطلی کے احکامات جاری

کراچی(بولونیوز)گلشن معمارمیں سترہ سالہ لڑکی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا-ایف آئی آر کے عدم اندراج اور تاخیر کی شکایت پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے ایس ایچ او گلشن معمار کی معطلی اور عہدے میں تنزلی کے احکامات جاری کردیئے۔ ایس ایس پی ویسٹ سےواقعہ سےمتعلق تفصیلی رپورٹ طلب کرلی گئی-واضح رہےکہ…

Read More

چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ، جنگ کی کھل کر مخالفت

بیجنگ(بولونیوز) چین نے ایران پر حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جاری فوجی کارروائیوں کی سخت مخالفت کر دی ہے۔اس حوالے سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا…

Read More

امریکی سپریم کورٹ نے ٹرمپ کے عالمی ٹیرف کو غیر قانونی قرار دے دیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی سپریم کورٹ نے 6–3 کے فیصلے میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر عائد کیے گئے ٹیرف کو غیر قانونی اور کالعدم قرار دیا ہے۔ عدالت کے مطابق ٹرمپ نے کانگریس کی اجازت کے بغیر ایمرجنسی اختیارات استعمال کیے، جو آئینی طور پر جائز نہیں تھے۔ یہ فیصلہ ٹرمپ کے…

Read More