اسرائیلی فضائی حملہ، گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا گیا

صور(بولونیوز)جنوبی لبنان کے شہر صور میں اسرائیلی فضائی حملے میں ایک گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔ یہ حملہ پیر کے روز کیا گیا۔ لبنانی سرکاری میڈیا کے مطابق اسرائیل نے ایران کی جانب سے جوابی کارروائی کی دھمکیوں کے باوجود لبنان میں اپنے حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔ لبنان کے سرکاری خبر رساں ادارے نیشنل…

Read More

یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت محدود،ایرانی شخصیات پرپابندیاں عائد

برسلز(بولونیوز)یورپی یونین نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت متاثر کرنے کے الزام پر ایران سے تعلق رکھنے والے دو افراد اور اسلامی انقلابی گارڈ کور (IRGC) نیوی کے ایک یونٹ پر نئی پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ یورپی یونین کے مطابق ان افراد اور ادارے کی سرگرمیوں سے…

Read More

پاکستان چین کے J-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کا پہلا بین الاقوامی خریدار بننے کے قریب

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان مبینہ طور پر چین کے جدید J-35 اسٹیلتھ لڑاکا طیاروں کا پہلا بین الاقوامی خریدار بننے والا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے اپنی فضائیہ کی صلاحیتوں کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لیے 40 طیارے حاصل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے، جس سے پاکستان ایئر فورس کی آپریشنل طاقت میں…

Read More

ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث سیڑھیاں طیاروں سے ٹکرا گئیں، تین جہاز متاثر

نئی دہلی(بولونیوز)نئی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر طوفانی ہواؤں کے باعث زمینی سہولیات کو نقصان پہنچا، جہاں ہوائی جہازوں پر چڑھنے اور اترنے کے لیے استعمال ہونے والی سیڑھیاں بے قابو ہو کر طیاروں سے ٹکرا گئیں۔ ایئرپورٹ حکام کے مطابق اس واقعے میں کم از کم تین طیارے متاثر ہوئے، تاہم خوش…

Read More

روسی فوج کے اعلیٰ افسر کو کار بم دھماکے میں قتل کر دیا گیا

ماسکو(بولونیوز)ماسکو میں روسی فوج کے ایک اعلیٰ افسر کو کار بم دھماکے میں قتل کر دیا گیا۔روسی اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی کے مطابق یہ واقعہ آج صبح مقامی وقت کے مطابق تقریباً ساڑھے پانچ بجے پیش آیا۔ تحقیقاتی کمیٹی کا کہنا ہے کہ دھماکے کے وقت گاڑی کا ڈرائیور شدید زخمی ہوا اور دھماکے کی جگہ…

Read More

محمد مجتبیٰ حیدر نے ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کر دیا

اسلام آباد (بولونیوز)پاکستان کے باصلاحیت باکسر محمد مجتبیٰ حیدر نے سری لنکا میں منعقدہ ایشین گیمز 2026 کے باکسنگ مقابلوں میں 70 کلوگرام کیٹیگری میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے گولڈ میڈل اپنے نام کر لیا۔ اس شاندار فتح کے ساتھ انہوں نے یو ایف بی بیلٹ بھی جیت لی، جس کے ذریعے پاکستان…

Read More

امیگریشن چیکنگ کے دوران ہزاروں افراد آف لوڈ، بیرونِ ملک غیر قانونی قیام کے انکشافات

اسلام آباد(بولونیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل نے انکشاف کیا ہے کہ امیگریشن چیکنگ کے سخت عمل کے باعث سال 2025 کے دوران مجموعی طور پر 39 ہزار 786 افراد کو سفری دستاویزات یا دیگر قانونی تقاضے پورے نہ ہونے پر آف لوڈ کیا گیا۔ ڈی جی ایف آئی اے کے مطابق گجرات…

Read More

مظفرآباد میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کی مشترکہ کارروائی، پانچ مشتبہ افراد گرفتار

مظفرآباد(بولونیوز) انٹر سروسز انٹیلی جنس اور ملٹری انٹیلی جنس نے مظفرآباد کے علاقے چہلہ میں مشترکہ ہدفی کارروائی کرتے ہوئے پانچ مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کے قبضے سے لیپ ٹاپ، موبائل فونز اور دیگر مواصلاتی آلات برآمد کیے گئے ہیں۔ ابتدائی تحقیقات میں ڈیجیٹل آلات سے حساس…

Read More

محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات، فوج اور رینجرز کے دستے طلب

لاہور(بولونیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کے لیے پاک فوج اور پاکستان رینجرز کی خدمات طلب کرنے کے لیے وفاقی وزارت داخلہ کو باقاعدہ مراسلہ ارسال کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق یہ درخواست پنجاب پولیس کی سفارش پر کی گئی ہے تاکہ محرم…

Read More

پاکستان اور لبنان کے درمیان دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

راولپنڈی(بولونیوز)پاکستان کے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر اور لبنانی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف روڈولف ہائیکل کے درمیان راولپنڈی میں اہم ملاقات ہوئی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ عسکری تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران خطے کی سکیورٹی صورتحال، دفاعی تعاون، تربیتی تبادلوں اور فوجی…

Read More