سندھ میں غیر قانونی کان کنی کی روک تھام کے لیے خصوصی ٹاسک فورس تشکیل

کراچی(بولونیوز) وزیر تعلیم و ترقیِ معدنیات سید سردار علی شاہ کی زیر صدارت محکمہ مائنز اینڈ منرلز کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں صوبے بھر میں جاری غیر قانونی مائننگ کی نشاندہی، اس کی روک تھام اور مؤثر اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں سیکریٹری مائنز اینڈ منرلز راجا شاہ زمان کھڑو،…

Read More

کراچی سمیت ملک کے تمام بڑے ایئرپورٹس سے مشرق وسطیٰ کی پروازیں منسوخ

کراچی(بولونیوز) ملک کےبین الاقوامی ایئرپورٹس سے آج یو اے ای، بحرین، کویت، قطر سمیت دیگر مشرق وسطیٰ کے 130 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔کراچی ایئرپورٹ سےدبئی،ابو ظہبی، قطر، شارجہ، کویت اور بحرین کی 30 پروازیں منسوخ ہوئیں۔اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، دوحہ، بحرین، کویت، شارجہ سمیت دیگر ایئرپورٹس کی 36 پروازیں منسوخ ہوئیں۔…

Read More

حکومت سندھ کے منصوبوں کے ثمرات عوام تک پہنچنا شروع، شرجیل انعام میمن

کراچی(بولونیوز) حکومت سندھ کے منصوبوں کے مثبت اثرات شہریوں تک پہنچنا شروع ہو گئے ہیں، یہ بات شرجیل انعام میمن نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ عوام کو بہتر سہولیات، انفراسٹرکچر کی بہتری اور دیگر شعبوں کی ترقی کے لیے بھرپور اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ شرجیل انعام میمن نے بتایا کہ شہریوں کو جدید…

Read More

اینٹی ریپ قانون پر عملدرآمد کی درخواست پر عدالت نے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد(بولونیوز )عدالت نے اینٹی ریپ ٹرائل اینڈ انوسٹی گیشن ایکٹ 2021 پر عملدرآمد نہ ہونے کی شکایت پر وفاقی اور صوبائی حکومتوں سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ درخواست گزار طارق منصور نے عدالت کو بتایا کہ بچوں اور خواتین سے زیادتی کے واقعات کے باوجود قانون پر تاحال مکمل عملدرآمد نہیں ہو…

Read More

عید خریداری کے دوران ٹریفک پلان جاری، اہم شاہراہوں پر رکشہ و ٹیکسی کا داخلہ ممنوع

کراچی(بولونیوز) ڈی آئی جی ٹریفک سید پیر محمد شاہ کی ہدایات کے مطابق شہر میں عید کی خریداری کے دوران ٹریفک پلان جاری کر دیا گیا ہے۔ پلان کے تحت آج سے شہر کے مختلف اضلاع میں تعینات سیکشن آفیسرز اور ٹریفک اسٹاف شام 7 بجے سے شاپنگ سینٹرز اور مارکیٹوں میں رات گئے تک…

Read More

کے ڈی اے میں بڑا ایکشن: ریکارڈ نہ پیش کرنے پر افسران کو سخت وارننگ

کراچی(بولونیوز) کراچی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی (کے ڈی اے) نے افسران کو ریکارڈ پیش نہ کرنے پر سخت وارننگ جاری کی ہے اور فائنل ریمائنڈر بھی اجراء کر دیا ہے۔ افسران کو لینڈ ٹرانزیکشن فائلیں، الاٹمنٹ رجسٹر اور چالان فوری پیش کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ کے ڈی اے کی انکوائری کمیٹی متحرک کر دی گئی…

Read More

نیب قانون میں ترامیم کا بل پارلیمنٹ سے منظور

اسلام آباد(بولونیوز)پارلیمنٹ نے نیب قانون میں ترامیم کا بل منظور کر لیا ہے جس کے تحت چیئرمین نیب اور اعلیٰ افسران کی مدت ملازمت میں توسیع ممکن ہو سکے گی۔ اس کے علاوہ، اگلے چیئرمین نیب کی تقرری تک پچھلا چیئرمین اپنا کام جاری رکھ سکے گا۔ بل کے مطابق، میگا کرپشن کیسز میں پیمانہ…

Read More

پنجاب میں 22 ماہ میں 4 لاکھ 36 ہزار افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار

لاہور(بولونیوز)پنجاب میں گزشتہ 22 ماہ کے دوران 4 لاکھ 36 ہزار 408 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے ہیں۔سال 2024 میں 2 لاکھ 32 ہزار 703 جبکہ اکتوبر 2025 تک 2 لاکھ 3 ہزار 705 کتوں کے کاٹنے کے کیسز سامنے آئے۔ اعداد و شمار کے مطابق اوسطاً روزانہ 600 سے زائد شہری کتوں…

Read More

نیٹو چیف، ایران یورپ کے لیے بھی خطرہ بننے کے قریب، ترکیہ پر حملہ ناکام

برسلز(بولونیوز) نیٹو کے سربراہ مارک روٹے نے کہا ہے کہ ترکی میں حالیہ میزائل حملہ سنگین تھا، تاہم آرٹیکل 5 کا اطلاق یہاں نہیں ہوتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ترکیہ پر حملے کو ناکام بنانے سے ظاہر ہوتا ہے کہ نیٹو چوکس تھا۔ نیٹو چیف نے خبردار کیا کہ ایران یورپ کے لیے بھی…

Read More

ایران جنگ کے بعد برطانیہ میں گیس کی قیمتیں دگنی، گھریلو بلوں میں اضافہ متوقع

لندن(بولونیوز)ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کے بعد برطانیہ کی گیس مارکیٹ میں قیمتیں دگنی ہو گئی ہیں، جس کے باعث گھریلو توانائی کے بل میں تقریباً 10 فیصد اضافہ متوقع ہے۔ ماہرین کے مطابق جولائی سے ایک عام گھرانے کا مشترکہ گیس اور بجلی کا سالانہ بل 1,800 پاؤنڈ تک پہنچ سکتا ہے، یعنی…

Read More