خاتون اپنی رہائش کے مقام پر خلع اور حق مہر کا مقدمہ دائر کر سکتی ہے

لاہور(بولونیوز)ہائیکورٹ نےقراردیا ہےکہ خاتون جہاں رہائش پذیرہووہیں خلع اور حق مہر سے متعلق مقدمہ دائر کر سکتی ہے۔ عدالت نے خاتون عائشہ ناصر کی درخواست منظور کرتے ہوئے فیملی کیس کو جڑانوالہ سے لاہور منتقل کرنے کی اجازت دے دی۔ یہ فیصلہ جسٹس ملک محمد اویس خالدنےسنایا اور اس حوالے سے 6 صفحات پر مشتمل…

Read More

ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کیس میں شوہر کو سزائے موت

لاہور(بولونیوز)سیشن کورٹ نےمعروف ٹک ٹاکر ماہ نور کے قتل کے مقدمے میں اس کے شوہر کو سزائے موت سنا دی۔ایڈیشنل سیشن جج چوہدری شاہد حمید نے کیس کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملزم محمد رمضان کو بیوی کے قتل کے جرم میں سزائے موت اور 5 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔ عدالت نے…

Read More

آبنائے ہرمز کی بندش،حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں پرہنگامی اقدامات کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)پیٹرولیم قیمتوں کا 15 دن کے بجائے ہفتہ وار جائزہ لینے کی تجویز پر غور کیا جارہا ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اجلاس میں علاقائی کشیدگی کے باعث تیل کی بڑھتی عالمی قیمتوں اور سپلائی کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء کو بتایا گیا کہ آبنائے ہرمزکی بندش کے بعد…

Read More

کوہاٹ، نشپا بلاک سے تیل اور گیس کے نئے ذخائر دریافت

کوہاٹ(بولونیوز)نشپا بلاک میں تیل اورگیس کےنئےذخائردریافت ہوئےہیں۔ پاکستان کی سرکاری تیل و گیس کمپنی آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے اس حوالے سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو باضابطہ طور پر آگاہ کر دیا ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی جانب سے بھیجے گئے خط میں بتایا گیا ہے…

Read More

جرائم پیشہ عناصرکےخلاف کارروائیاں،4 ملزمان گرفتار، مویشی و موٹرسائیکلیں برآمد

پنجگور(بولونیوز) سیکیورٹی فورسز نے بروقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پنجگور میں دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کو ناکام بنا دیا۔ ذرائع کے مطابق دو ایف اے ایچ دہشت گردوں نے پنجگور رائفلز کے ہیڈکوارٹرز پر یو بی جی ایل فائر کے ذریعے حملہ کیا اور بعد ازاں فرار ہونے کی کوشش کی۔ حملے…

Read More

سابق نیٹو کمانڈر: دنیا میں تیسری عالمی جنگ چھڑ چکی ہے

لندن(بولونیوز)برطانیہ کے سابق سینئر نیٹو کمانڈر سر رچرڈ شیریف نے خبردار کیا ہے کہ عالمی سطح پر موجودہ کشیدگی کے بعد تیسری عالمی جنگ شروع ہو چکی ہے۔ سر رچرڈ شیریف نے ایران پر امریکہ اور اسرائیل کے حملوں اور ایران کی جانب سے خلیجی ممالک پر جوابی کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال…

Read More

قطر کے ایل این جی پلانٹ کی بندش، پاکستان میں گیس بحران کا خدشہ

اسلام آباد(بولونیوز)ایرانی حملوں کے بعد قطر نے اپنا اہم ایل این جی پروڈکشن پلانٹ عارضی طور پر بند کر دیا، جس کے باعث پاکستان میں گیس کے بڑے بحران کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایرانی حملوں کے نتیجے میں قطر کے اہم پروڈکشن زون کو نشانہ بنایا گیا، جہاں موجودہ…

Read More

اسرائیل کی جانشین آیت اللہ خامنہ ای کو نشانہ بنانے کی تیاری

تل ابیب(بولونیوز)سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں اسرائیل کے وزیر دفاع کاٹز نے دھمکی دی ہے کہ وہ آیت اللہ خامنہ ای کے کسی بھی ممکنہ جانشین کو نشانہ بنانے کے لیے تیار ہیں۔ بیان کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم اور فوج کو ہدایت دی گئی ہے کہ ایران کے خلاف ممکنہ آپریشن میں مکمل…

Read More

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد کراچی میں سیکیورٹی سخت، اہم سڑکیں بند

کراچی(بولونیوز)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد شہر میں آج بھی مظاہروں کے خدشات کے پیشِ نظر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں اور متعدد اہم سڑکیں ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہیں۔ ریڈزون ایریاز پر کنٹیرز لگائے گئے ہیں تاکہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنایا جا…

Read More

قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس، وزیراعظم کی زیرصدارت افغانستان سرحد اور عالمی حالات پر غور

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم پاکستان کی زیرصدارت قومی سلامتی کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر (نشان امتیاز ملٹری)، ڈائریکٹر جنرل انٹر سروس انٹیلی جنس (ISI) لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر نے شرکت کی۔ اجلاس میں مغربی سرحد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ…

Read More