ابوظبی ائیرپورٹ سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان

دبئی(بولونیوز)Abu Dhabi International Airport سے آج سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی طور پر چند منتخب مقامات کے لیے پروازیں بحال کی جا رہی ہیں جبکہ حالات میں مزید بہتری آنے پر دیگر شہروں کے لیے بھی پروازیں مرحلہ وار دوبارہ شروع کی جائیں گی۔…

Read More

کے ڈی اے گورننگ باڈی کا اجلاس، ریٹائرڈ ملازمین کے واجبات کی ادائیگی کےاقدامات کیے جائیں گے

کراچی(بولونیوز)وزیربلدیات سندھ سید ناصرحسین شاہ نےسوک سینٹرمیں ادارہ ترقیات کراچی کی 1199 ویں گورننگ باڈی کے اجلاس کی صدارت کی۔اس موقع پرایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ ڈاکٹر شمشاد بھی موجود تھے، اجلاس میں ادارے کے مختلف انتظامی، مالی اور ترقیاتی امورکا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس کےدوران ڈائریکٹرجنرل کےڈی اے آصف جان صدیقی نےوزیر بلدیات سندھ کو…

Read More

ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس کی جانب سے ماہ فروری 2026 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان اور ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی عرفان بلوچ کی ہدایات پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ڈاکٹر محمد عمران خان کی مؤثر قیادت اور جامع حکمتِ عملی کے تحت ڈسٹرکٹ سینٹرل پولیس نے ماہ فروری 2026 کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھرپور، مربوط اور نتیجہ خیز…

Read More

پاک فوج کی فضائی کارروائی، قندھار میں افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈکوارٹرز تباہ

قندھار افغانستان(بولونیوز)پاک فوج نے قندھار میں افغان طالبان کے بریگیڈ ہیڈکوارٹرز 205 کور کو فضائی کارروائی میں مکمل طور پر تباہ کر دیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران طالبان کے اسلحہ ڈیپوز کو بھی نشانہ بنایا گیا، جس سے دشمن کی جنگی صلاحیت پر بڑا دھچکہ لگا۔ پاک فوج کی اس کارروائی…

Read More

پاک فوج و فضائیہ کے افغانستان میں دہشتگرد ٹھکانوں پر کارروائیاں، طالبان کے ٹھکانے تباہ

بلوچستان/افغان سرحد(بولونیوز) پاک فوج نے بلوچستان کے مختلف سیکٹرز میں طالبان اور بی ایل اے کے خلاف فیصلہ کن آپریشنز جاری رکھے ہوئے ہیں، جس میں دشمن کی کئی چیک پوسٹیں اور ٹھکانے تباہ کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق: چمن سیکٹر: سکیورٹی فورسز نے اولڈ سرتاشان پوسٹ پر موجود ٹی ٹی اے ٹھکانے…

Read More

پاکستان میں پیٹرول ختم ہونے کی افواہیں بے بنیاد، اوگرا نے وضاحت جاری کر دی

کراچی(بولونیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی دستیابی کے حوالے سے وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کے وافر ذخائر موجود ہیں اور شہریوں کو افواہوں پر توجہ دینے کی ضرورت نہیں۔ اوگرا کے ترجمان نے عوام سے اپیل کی ہے…

Read More

ملک میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان، گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع

اسلام آباد(بولونیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے اور گرمی کی شدت میں اضافہ متوقع ہے۔اسلام آباد میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں درجہ حرارت 33 ڈگری تک جا سکتا…

Read More

پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان نے بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ یہ سول نیوکلیئر تعاون میں ایک اور استثنا ہے، بھارت کا 1974 ایٹمی تجربہ ہی نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے قیام کا سبب بنا تھا، بھارت نے…

Read More

قتلِ عام کو روکا، حملہ نہ کرتے تو جلد ایران کے پاس ایٹم بم ہوتا،امریکی صدر

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اگر ہم ایران پر حملہ نہ کرتے تو جلد ایران کے پاس ایٹم بم ہوتاٹیبل کانفرنس سےخطاب میں امریکی صدرنےکہا کہ حملہ نہ کرتےتودوہفتوں میں ایران کے پاس ایٹمی ہتھیار بن چکے ہوتے، ایران پر حملے اسے جوہری ہتھیارحاصل کرنےسےروکیں گے،حملوں نے ایران کو جوہری معاملے پر…

Read More

پیٹرول کی قیمتوں کا ‘کورونا دور’ والا فارمولا واپس، اب قیمتیں ہفتہ وار طے ہوں گی

اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا تعین ماہانہ یا پندرہ روزہ بنیادوں کے بجائے ہفتہ وار بنیادوں پر کرنے کی تجویز زیر غور رکھی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر قیمتیں طے کرنے کا مقصد تیل کی ذخیرہ اندوزی کو روکنا ہے۔ حکومت کو خدشہ ہے کہ اگر…

Read More