ایران کے خلاف کسی کارروائی میں شریک نہیں ہوئے،اطالوی وزیر خارجہ

اٹلی(بولونیوز)اطالوی وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے واضح کیا ہے کہ اٹلی نے ایران کے خلاف کسی بھی فوجی کارروائی میں حصہ نہیں لیا اور نہ ہی ایران کے خلاف جنگی سرگرمیوں کے لیے امریکہ کو اپنے اڈوں کے استعمال کی اجازت دی گئی۔ جمعرات کو ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ٹیلی فونک گفتگو کے…

Read More

1965 اور 1971 کی جنگ کے ہیرو سیسل چودھری کی 14ویں برسی

راولپنڈی(بولونیوز)سیسل چودھری پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹ تھے جنہوں نے 1965 اور 1971 کی جنگوں میں نمایاں کردار ادا کیا۔ ان کا اصل نام فاؤسٹن ایلمر چودھری تھا اور وہ 27 اگست 1941 کو پیدا ہوئے۔ 1965 کی جنگ میں انہوں نے متعدد اہم فضائی معرکوں میں حصہ لیا اور دشمن کے طیاروں کو نشانہ…

Read More

ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان پہنچ گئے، اعلیٰ سطحی استقبال

اسلام آباد(بولونیوز)اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ان کا خصوصی طیارہ نور خان ایئر بیس پر اترا، جہاں صدرِ پاکستان آصف علی زرداری، وزیرِ اعظم شہباز شریف اور نائب وزیرِ اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق صدر مسعود…

Read More

چین کی جانب سے ایران کوفضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی تیاری؟امریکی انٹیلیجنس دعویٰ

چین(بولونیوز)امریکی انٹیلیجنس ذرائع کے حوالے سے عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق دعویٰ کیا گیا ہے کہ چین آئندہ چند ہفتوں میں ایران کو جدید فضائی دفاعی نظام فراہم کرنے کی تیاری کر رہا ہے۔ بیجنگ مبینہ طور پر یہ ہتھیار تیسرے ممالک کے ذریعے ایران تک پہنچانے پر غور کر رہا ہے۔ ان میں…

Read More

مسجد اقصیٰ میں رمضان کی پہلی تراویح، ہزاروں نمازیوں کی تاریخی حاضری

یروشلم(بولونیوز)مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پابندیوں اور سیکیورٹی رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار مسلمان نے رمضان المبارک کی پہلی تراویح ادا کرنے کے لیے مسجد اقصیٰ کا رخ کیا۔ چاند نظر آنے کے اعلان کے ساتھ ہی عقیدت مندوں نے قبلۂ اول کی جانب اپنے قدم بڑھائے اور رات گئے تک مسجد کا احاطہ عبادت…

Read More

حزب اللہ کے حملے میں اسرائیلی فوجی ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی لبنان(بولونیوز)جنوبی لبنان میں جاری کشیدگی کے دوران ایک حملے میں ایک اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گیا ہے۔اسرائیلی فوج کے مطابق 19 سالہ سارجنٹ ایڈن فوکس جنگی کارروائی کے دوران مارا گیا۔ فوج کے بیان میں بتایا گیا ہے کہ حملے میں ایک افسر سمیت 6 اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ یہ حملہ حزب اللہ کی…

Read More

مفتی منیب الرحمان نے رمضان 1447ھ کے لیے فطرہ، فدیہ اور کفارہ صوم کا اعلان کر دیا

کراچی(بولونیوز)ممتاز عالمِ دین اور سابق چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان نے رمضان المبارک 1447ھ (2026) کے لیے صدقہ فطر، فدیہ اور کفارہ صوم کی مقدار اور رقوم کا اعلان کر دیا ہے۔ رواں سال صدقہ فطر کی کم از کم رقم 300 روپے فی کس مقرر کی گئی ہے، جو گندم کے نصاب…

Read More

لاپتا شہری محمد بلال اور دیگر کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر سماعت

کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ میں لاپتا شہری محمد بلال اور دیگر افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر متعلقہ حکام کو نوٹسز جاری کردیے۔ عدالت نے تمام فریقین سے 18 دسمبر تک جواب طلب کرلیا۔ درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ…

Read More

کراچی پولیس کی جانب سے شہریوں کے لیے پبلک سیفٹی ایڈوائزری جاری کردی گئی

کراچی(بولونیوز)پولیس کی جانب سے جاری کردہ پبلک سیفٹی ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ شہری غیر متعلقہ افراد کو گھروں، دفاتر میں داخلے کی اجازت دینے سے گریز کریں۔ گھریلو ملازین، ڈرائیور، سیکیورٹی گارڈ کی مکمل تصدیق لازمی قرار دی گئی ہیں۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ کرایہ دار رکھنے سے قبل متعلقہ تھانے…

Read More

چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پارٹس فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

کراچی(بولونیوز)تھانہ ماڈل کالونی پولیس نے خفیہ اطلاع پر بروقت کارروائی کرتے ہوئے چوری شدہ موٹر سائیکلوں کے پارٹس فروخت کرنے کے مکروہ دھندے میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت محمد ثقلین ولد ممتاز کے نام سے ہوئی ہے۔ ملزم کے قبضے سے 7 سے 8 چوری شدہ…

Read More