10 سالہ نابینا پاکستانی بچے محمد ابوبکر کی عالمی قرأت مقابلے میں شاندار کامیابی
کراچی(بولونیوز) پاکستان کے لیے اعزاز کی بات ہے کہ کراچی سے تعلق رکھنے والے 10 سالہ نابینا بچے محمد ابوبکر نے انڈونیشیا میں ہونے والا بین الاقوامی قرأت مقابلہ جیت کر ملک کا نام روشن کردیا۔ جکارتہ میں رابطہ عالمِ اسلامی کے زیرِ اہتمام منعقد ہونے والے ’تحفیظ و قرأت‘ کے عالمی مقابلے میں مختلف…
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا جلسے سے خطاب، ترقیاتی پیکج اور سیاسی بیان
مانسہرہ(بولونیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا نے مانسہرہ میں ایک جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اور ان کی جماعت قوم کے ساتھ تیار ہیں، اور اگر عمران خان حکم دیں تو پورا پاکستان بند کیا جا سکتا ہے۔ انہوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ دہشت گردی کے خلاف بات کرنے پر انہیں تنقید…
بہاولنگر میں انسانیت سوز واقعہ، پسند کی شادی پر خاتون مبینہ طور پر 12 سال قید سے بازیاب
بہاولنگر(بولونیوز)انسانیت کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں Bahawalnagar کے نواحی علاقے میں ایک خاتون کو مبینہ طور پر 12 سال تک گھر کے ایک کمرے میں قید رکھنے کے بعد بازیاب کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق میکلوڈ گنج پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے نواحی گاؤں پربھاتی والا…
اسکیم 33 میں غیر قانونی تعمیرات، سرکاری دعوے بے اثر
کراچی(بولونیوز)حساس رہائشی اسکیم 33 میں غیر قانونی تعمیرات کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس نے محکمہ بلدیات اور حکومت سندھ کے دعوؤں پر سنجیدہ سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق اسکیم 33 میں تعینات ڈپٹی ڈائریکٹر عدیل قریشی کی نگرانی میں بعض عمارتوں میں منظور شدہ نقشوں سے تجاوز کرتے ہوئے غیر قانونی…
امریکا اور اسرائیل کی ایران کے خلاف کارروائی، اسٹاک مارکیٹیں 120 ارب ڈالر سے متاثر
اسرائیل(بولونیوز)الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکہ اور اسرائیل کی ایران کے خلاف جنگ کے آغاز کے بعد سے دبئی اور ابو ظہبی کی اسٹاک مارکیٹوں کی مجموعی مالیت میں تقریباً 120 ارب ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے، جس کے نتیجے میں یہ مارکیٹیں دنیا کی سب سے زیادہ متاثر ہونے والی مالیاتی منڈیوں میں…
عالمی شہرت یافتہ باکسر انتھونی کی گاڑی کو حادثہ، 2 افراد ہلاک
نائیجیریا(بولونیوز)برطانوی ہیوی ویٹ باکسر انتھونی جوشوا پیر کے روز نائیجیریا میں ایک کار حادثے کا شکار ہو گئے، جس کے نتیجے میں دو افراد ہلاک اور جوشوا زخمی ہوئے۔ بی بی سی کے مطابق مقامی حکام نے تصدیق کی ہے کہ جوشوا کو معمولی زخموں کے ساتھ اسپتال منتقل کیا گیا اور وہ فی الحال…
نوازشریف مریم نواز کے ہمراہ دبئی روانہ،نواسے جنید صفدرکی شادی میں شرکت
لاہور(بولونیوز)نواسے جنید صفدر کی شادی کے سلسلے میں سابق وزیر اعظم نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ہمراہ دبئی روانہ ہوگئے۔ نواز شریف اور مریم نواز جاتی امرا سے دبئی روانہ ہوئے جہاں وہ 2 روز قیام کریں گے، ان کی لندن روانگی بھی متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم نواسے کی…
وفاقی حکومت نے کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے ملک میں جاری جنگی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیے کوٹے کے مطابق پیٹرول الاٹ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس مقصد کے لیے حکومت ایک ڈیجیٹل نظام لا رہی ہے، جس کے تحت ایک ایپ تیار کی جا رہی ہے جسے صارفین ڈاؤن لوڈ…
پاکستان کی پہلی تھیلیسیمیا موبائل وین کا افتتاح، نکاح سے قبل ٹیسٹ لازمی قرار
کراچی(بولونیوز)ملک کی پہلی تھیلیسیمیا موبائل وین کا افتتاح کر دیا گیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا کہ پاکستان میں تھیلیسیمیا کے بڑھتے ہوئے کیسز تشویشناک ہیں، اور اس کی بنیادی وجہ عوام اور حکومت دونوں کی غفلت ہے۔ وفاقی وزیر صحت کا کہنا تھا کہ تھیلیسیمیا سے…
48 انچ کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کی سپلائی معطل
کراچی(بولونیوز)شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی ، حکام نے بتایا کہ 48 انچ کی پانی کی لائن کی مرمت جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں میں پانی کی لائن لیکج کے سبب نیشنل اسٹیڈیم روڈ پر پانی جمع ہو گیا، جس کے نتیجے میں ٹریفک بھی…


