پنجاب حکومت کا سرکاری اسکول نجی شعبے کے حوالے کرنے کا فیصلہ
لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نےصوبے کے سرکاری تعلیمی نظام میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری اسکولوں کو ٹھیکے پر دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ ترجمان محکمہ اسکول ایجوکیشن فاؤنڈیشن کے مطابق اس فیصلے کے تحت صوبے بھر کے سرکاری اسکول نجی شعبے کے سپرد کیے جائیں گے، جس کے لیے باقاعدہ طور پر نجی…
پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار
نیویارک(بولونیوز)پاکستان نے لبنان پر اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے انہیں بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار احمد نے خطاب کرتے ہوئے لبنان پر اسرائیلی حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ پائیدار امن صرف بات چیت…
پولیس نظام میں نوآبادیاتی طرزِ تحریر کا خاتمہ، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے پولیس نظام میں انگریز دور کے نوآبادیاتی طرزِ تحریر کو مسترد کرتے ہوئے درخواستوں اور ایف آئی آر میں ایس ایچ او کے لیے ’’بخدمت جناب‘‘ لکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق آئندہ ایف آئی آر میں تھانیدار کے لیے ’’بخدمت جناب‘‘ کے القاب…
ارکانِ پارلیمنٹ کی رہائش کے لیے فیملی سوٹس، بجٹ میں ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں ارکانِ پارلیمنٹ اور ان کے اہلِ خانہ کے لیے رہائشی سہولیات میں اضافے کی غرض سے اہم فیصلہ کر لیا ہے۔ بجٹ میں پارلیمنٹ لاجز کی توسیع اور اضافی رہائش گاہوں کی تعمیر کے لیے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔…
مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے: فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی(بولونیوز) چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی اور مذہبی جذبات کو ملک میں تشدد بھڑکانے کے لیے استعمال نہیں ہونا چاہیے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقعات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے راولپنڈی میں…
ایرانی پارلیمنٹ اسپیکر کا بیان: ٹرمپ کے دعوے غلط، آبنائے ہرمز سے متعلق سخت مؤقف
تہران(بولونیوز)ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے دعوے غلط اور بے بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امریکی صدر نے ایک گھنٹے میں سات دعوے کیے جو سب کے سب غلط ثابت ہوئے۔ ان کے مطابق جھوٹے دعوؤں سے…
تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے کیلئے سخت اقدامات کا حکم
اسلام آباد(بولونیوز) ہائی کورٹ میں تعلیمی اداروں میں منشیات کے خاتمے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے متعلقہ اداروں کو مؤثر اقدامات یقینی بنانے کی ہدایت جاری کی۔ سماعت جسٹس انعام امین منہاس نے کی، دورانِ سماعت عدالت نے ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو یونیورسٹیوں میں منشیات کے خلاف اقدامات کی…
پاکستان کی شاندار سفارتی کوششوں نے دنیا کو تیسری عالمی جنگ سے بچا لیا، ملک محمد بوسٹن
کراچی(بولونیوز)ملک محمد بوسٹن، چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP)، نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو روکنے میں پاکستان کی غیر معمولی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان جنگ بندی…
کورنگی کے اسکول میں انجیکشن لگنے کے بعد متعدد بچوں کی طبیعت خراب، والدین میں تشویش
کراچی(بولونیوز)کورنگی نمبر 1 میں واقع گورنمنٹ پرائمری اینڈ سیکنڈری اسکول کے ٹی ایس 11 میں پولیو اور پیٹ کے کیڑوں سے بچاؤ کے لیے مبینہ طور پر لگائے گئے انجیکشن کے بعد متعدد بچوں کی طبیعت خراب ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ والدین کے مطابق انجیکشن لگنے کے کچھ دیر بعد بچوں میں متلی،…
سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی مینجنگ کمیٹی کا اجلاس، 26، 27 آئینی ترمیم کی متفقہ مذمت
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر حسیب جمالی کی سربراہی میں مینجنگ کمیٹی کا پہلا اجلاس منعقد ہوا، جس میں اہم آئینی معاملات پر غور کیا گیا۔ اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں 26ویں اور 27ویں آئینی ترمیم کو متفقہ طور پر مسترد کرتے ہوئے شدید مذمت کی گئی۔ اعلامیے کے مطابق 26ویں اور…


