پاکستان
کراچی میں ممکنہ بارشوں کے پیش نظر شاہراہ فیصل پر ایمرجنسی کیمپ قائم
کراچی(بولونیوز) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق 28 اور 29 مارچ کو کراچی میں بارش متوقع ہے، جس کے پیش نظر سندھ حکومت نے شہر میں ہنگامی انتظامات کر دیے ہیں۔ شاہراہ فیصل پر ایمرجنسی ریسکیو کیمپ قائم کیا گیا ہے، جہاں ریسکیو اور امدادی ٹیمیں 24 گھنٹے الرٹ رہیں گی۔ بارش کے دوران…
ارتھ آور کے موقع پر صدر آصف علی زرداری کی اپیل، ایک گھنٹے کے لیے روشنیاں بند کریں
اسلام آباد(بولونیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے ارتھ آور کے موقع پر عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ ایک گھنٹے کے لیے بجلی کی روشنیاں بند کریں تاکہ ماحول کے تحفظ کے لیے عملی اقدام کا پیغام دیا جا سکے۔ صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان موسمیاتی تبدیلی سے شدید…
لالی ووڈ کے معروف نغمہ نگار الطاف باجوہ انتقال کر گئے
لاہور(بولونیوز) پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف نغمہ نگار الطاف باجوہ وفات پا گئے۔ ذرائع کے مطابق الطاف باجوہ کافی عرصے سے علیل تھے اور چند دنوں سے ان کی طبیعت ناساز چل رہی تھی۔ ان کے انتقال کی خبر سے شوبز انڈسٹری سوگوار ہو گئی ہے۔ الطاف باجوہ کی نمازِ جنازہ آج ان کی رہائشگاہ،…
ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا پلان تیار، باضابطہ اعلان آج متوقع
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی حکومت نے ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا حتمی پلان تیار کر لیا ہے، جس کا باضابطہ اعلان آج متوقع ہے۔ حکومتی مسودے کے مطابق تعلیمی اداروں، سرکاری و نجی دفاتر اور تجارتی سرگرمیوں کے اوقات کار میں نمایاں تبدیلیاں تجویز کی گئی ہیں، جبکہ توانائی اور فیول کی…
لاہور: آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی مقابلہ بازی، پنجاب حکومت کا سخت ایکشن
لاہور(بولونیوز)لیڈی ولنگڈن اسپتال میں آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کی مقابلہ بازی کی وائرل ویڈیو پر پنجاب حکومت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے تین روز میں جواب طلب کرلیا ہے۔ محکمہ اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کی جانب سے اسپتال کے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) اور ہیڈ آف گائنی ڈیپارٹمنٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے…
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان معاہدہ طے، 1.21 ارب ڈالر تک فوری رسائی کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان اور International Monetary Fund (آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے، جس کے تحت منظوری کے بعد پاکستان کو توسیعی فنڈ سہولت (ای ایف ایف) کے تحت 1 ارب ڈالر جبکہ ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (آر ایس ایف) کے تحت 21 کروڑ ڈالر تک رسائی حاصل ہوگی۔ عالمی مالیاتی…
بابر اعظم کے خلاف مقدمے کے اندراج کا فیصلہ کالعدم قرار
لاہور(بولونیوز) ہائیکورٹ نے قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف جسٹس آف پیس کی جانب سے مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے بابر اعظم کی جانب سے اندراجِ مقدمہ کے خلاف دائر درخواست منظور کرلی۔ عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ جسٹس اسجد جاوید گھرال نے…
پاکستان کو 12 صوبوں میں تقسیم کرنے کی تیاری، نسلی سیاست کو بڑا دھچکا
اسلام آباد(بولونیوز)ذرائع کے مطابق پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا انتظامی ڈھانچے میں رد و بدل کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا گیا ہے۔ وفاقی حکومت نے ملک کو بارہ (12) نئے صوبوں میں تقسیم کرنے کا اصولی فیصلہ کر لیا ہے، جس کا مقصد نسلی اور لسانی بنیادوں پر ہونے والی صوبائی سیاست…
تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی بڑی کارروائی، فلیٹ فروخت کرنے والا گینگ سرغنہ گرفتار
کراچی(بولونیوز) تھانہ کورنگی انڈسٹریل ایریا کی کامیاب کارروائی پر عوام کی جانب سے اظہارِ تشکر کیا جا رہا ہے۔ پولیس نے فلیٹوں اور مکانوں کے تالے توڑ کر سامان چوری کرنے اور بعد ازاں جائیداد فروخت کرنے والے گینگ کے سرغنہ اعجاز عرف جوجی کو گرفتار کر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اعجاز عرف جوجی…
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)حکومت نے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی کے لئے 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے موبائل ایپلی کیشن کے ذریعے عوام کو سستے تیل کی فراہمی کے منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے اہم اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔…


