پاکستان
انٹرپول نے ملک ریاض اور علی ریاض ملک کے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے
اسلام آباد(بولونیوز)ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے خلاف انٹرپول نے ریڈ وارنٹ جاری کر دیے ہیں۔چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ نیب کی درخواست پر انٹرپول نے دونوں شخصیات کے ریڈ وارنٹ جاری کیے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بحریہ…
پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان، ڈیزل کی قیمت برقرار رہنے کی توقع
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں اضافے جبکہ ڈیزل کی قیمت برقرار رہنے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے حتمی فیصلہ جمعہ کے روز کیا جائے…
گیس، بجلی اور پانی کی بندش پر پی ٹی آئی کراچی کا شدید ردعمل، فوری اقدامات کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز)گیس، بجلی اور پانی کی غیر اعلانیہ بندش کے خلاف پاکستان تحریک انصاف کراچی ڈویژن نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صورتحال پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کراچی کےمطابق شہر میں طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے شہری زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے، جبکہ بجلی، گیس اورپانی کی…
وفاقی وزیرِ قومی صحت سید مصطفیٰ کمال کی وزیرِ اعظم شہباز شریف سے ملاقات
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیرِ قومی صحت سید مصطفیٰ کمال نے وزیرِ اعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران وفاقی وزیرِ صحت نے وزارتِ قومی صحت میں جاری منصوبوں، اصلاحاتی اقدامات اور مجموعی کارکردگی سے وزیرِ اعظم کو تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔ اس موقع پر عوام کو بہتر اور معیاری طبی سہولیات…
پی ٹی اے ٹربیونل میں ممبر فنانس کی تعیناتی کا حکم، 18 مئی تک عمل نہ ہوا تو وزیراعظم طلب
اسلام آباد(بولونیوز)ہائیکورٹ نے پی ٹی اے ٹریبونل میں ممبر فنانس کی عدم تعیناتی پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے 18 مئی تک تعیناتی کا واضح حکم دے دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر 18 مئی تک پی ٹی…
پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، چمن سیکٹر میں افغان طالبان کی متعدد چوکیاں تباہ
چمن(بولونیوز)پاک افغان سرحد پر افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کی بلااشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج کی جانب سے بھرپور اور مؤثر جواب دیا گیا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے آپریشن غضب للحق کے تحت دشمن کی جارحیت کے خلاف بھرپور کارروائیاں شروع کر رکھی ہیں۔ ان کارروائیوں کے دوران چمن سیکٹر…
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان تجارتی و سرمایہ کاری تعلقات بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)شہباز شریف نے کہا ہے کہ یورپی یونین پاکستان کا سب سے بڑا تجارتی شراکت دار اور پاکستانی برآمدات کی سب سے بڑی منڈی ہے۔ حکومت یورپی یونین کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید فروغ دینے کے لیے سنجیدہ اور بھرپور کوششیں جاری رکھے گی۔ وزیراعظم سے یورپی…
آر ایل این جی کے ذخائر میں تیزی سے کمی، گیس بحران شدت اختیار کر گیا
لاہور(بولونیوز)آر ایل این جی کی فراہمی میں تعطل کے باعث ملک میں گیس کا بحران شدید ہوتا جا رہا ہے۔ذرائع سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کے مطابق آر ایل این جی کے موجودہ ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں، جس کے نتیجے میں پاور اور کھاد کے شعبے کو گیس کی فراہمی کم…
سینیٹ کمیٹی اجلاس میں بجلی کے بلوں اور لوڈشیڈنگ پر شدید تنقید
اسلام آباد(بولونیوز)سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امور کے اجلاس میں بجلی کے بلوں، لوڈشیڈنگ اور پاور ڈویژن کی پالیسیوں پر سخت سوالات اٹھائے گئے۔ اجلاس کی صدارت سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے کی۔ اجلاس کے دوران سینیٹر کامل علی آغا نے بجلی کے زائد بلوں پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ پارلیمنٹ لاجز کا…
پی سی بی کا اعلان، کراچی میں پی ایس ایل کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں کی تفصیلات جاری
اسلام آباد(ایچ آراین ڈبلیو)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کراچی میں ہونے والے پاکستان سپر لیگ کے کوالیفائر میچ کی ٹکٹوں سے متعلق اہم معلومات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پلے آف مرحلہ کل سے شروع ہوگا، جہاں پشاور زلمی اور اسلام آباد یونائیٹڈ کوالیفائر میچ میں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ…


