پاکستان
پاک کالونی میں فائرنگ کا واقعہ، نوجوان جاں بحق
کراچی(بولونیوز)پاک کالونی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ تھانہ ہذا کی حدود میں فرنیچر والی گلی، نزد بسم اللہ ہوٹل میں پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں مزمل ولد عبدالرزاق، عمر تقریباً 21 سال، گولی…
بجلی،پانی اورگیس بحران حکومتی نااہلی اور کرپشن کی وجہ ہے،شوکت فاروقی
کراچی(بولونیوز)چیئرمین آفاق احمد کی رہائشگاہ پر وائس چیئرمین شوکت اللہ فاروقی نے ملکی معیشت اور توانائی بحران پر تبادلہ خیال کرتےہوئےکہا کہ توانائی کابحران مصنوعی ہےجوحکومتی نااہلی اورکرپشن پر پردہ ڈالنے اورخود کو بے قصور ثابت کرنے کی ناکام کوشش ہے،عوام ٹیکس بھی دے ر ہے ہیں،بجلی اور گیس کے بھاری بل بھی ادا کر…
سندھ بھر میں ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز کی فضائی پرواز پر فوری پابندی عائد
کراچی(بولونیوز)سندھ میں موجودہ سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر وفاقی وزارت داخلہ کی ہدایت پر ڈرونز اور کواڈ کاپٹرز کی فضائی پرواز پر فوری پابندی عائد کر دی گئی ہے۔وفاقی وزارت داخلہ کے مراسلے کے بعد حکومتِ سندھ نے صوبے بھر میں ڈرونز کے بیرونی استعمال پر 60 روز کے لیے مکمل پابندی نافذ کر دی…
پی ایس ایل 11: پلے آف میچز میں شائقین کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت
اسلام آباد(بولونیوز)وزیر اعظم شہباز شریف نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے تینوں پلے آف میچز میں تماشائیوں کو اسٹیڈیم میں آنے کی اجازت دے دی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین محسن نقوی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے اس فیصلے کی تصدیق کی۔تفصیلات چیئرمین پی سی…
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کا بریک ڈاؤن، کراچی کو پانی کی سپلائی متاثر
کراچی(بولونیوز)دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کے باعث کراچی کو پانی فراہم کرنے والی لائن متاثر ہو گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق بریک ڈاؤن سیکنڈ فیز میں پیش آیا جس کے نتیجے میں پانی کی ترسیل جزوی طور پر متاثر ہوئی ہے۔ مرمتی کام جاری حکام کا کہنا ہے کہ مرمتی کام کے…
کراچی کورنگی میں تجاوزات کا بڑھتا ہوا بحران، عوام شدید مشکلات کا شکار
کراچی(بولونیوز)کورنگی میں تجاوزات کے بڑھتے ہوئے مسئلے نے شہری زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے، جبکہ مقامی افراد اور محنت کشوں کے مطابق صورتحال روز بروز سنگین ہوتی جا رہی ہے۔کورنگی ڈھائی نمبر، 4 نمبر، 12 ہزار روڈ، باغِ کورنگی، مہران ٹاؤن، ناصر جمپ، کورنگی کراسنگ، لانڈھی 89 ایریا اور دیگر علاقوں میں سڑکوں…
پارہ چنار ایئرپورٹ دوبارہ فعال، پاک فوج کے کامیاب ٹرائلز مکمل
پارہ چنار(بولونیوز)ایئرپورٹ کو دوبارہ فعال کر دیا گیا ہے، جس کا کریڈٹ پاک فوج کی کاوشوں کو دیا جا رہا ہے۔پاک آرمی ایوی ایشن کی جانب سے ایئرپورٹ پر آپریشنل لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کامیابی سے مکمل کیے گئے۔ مجموعی طور پر 6 کامیاب لینڈنگ اور ٹیک آف ٹرائلز کیے گئے۔ ایئرپورٹ کی صورتحال…
قیمتی پتھروں کی برآمدات بڑھانے کے لیے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کا فیصلہ
اسلام آباد(بولونیوز) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں قیمتی پتھروں کی کان کنی اور پراسیسنگ کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ بنانے اور برآمدات میں اضافے کے لیے جامع حکمت عملی مرتب کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے 3 سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام کے منصوبے کا جائزہ لیا ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف…
مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 10.5 سے بڑھا کر 11.5 فیصد کر دی گئی۔
کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کردیا، شرح سود میں ایک فیصد اضافہ کر دیا گیا۔گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی، اجلاس میں ہونے والے فیصلے کے بعد نئی شرح سود 11.5 فیصد مقرر کی گئی، پہلے شرح سود 10.5 فیصد تھی۔ سال…
پنجاب حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کی ماہانہ کارکردگی کی رینکنگ جاری کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے ڈپٹی کمشنرز کی ماہانہ کارکردگی کی رینکنگ جاری کر دی ہے، جس میں مختلف اضلاع کی درجہ بندی سامنے آ گئی ہے۔ ٹاپ کارکردگی والے اضلاع پہلے نمبر پر سرگودھا، دوسرے پر مظفر گڑھ اور تیسرے پر جھنگ کے ڈپٹی کمشنرز رہے۔چوتھے نمبر پر لودھراں جبکہ پانچویں نمبر…


