پاکستان
پنجاب میں بڑا اقدام متوقع، 31 ہزار سے زائد وکلاء کے لائسنس منسوخ ہونے کا امکان
لاہور(بولونیوز) پنجاب میں وکالت کے پیشے کی ساکھ برقرار رکھنے کے لیے ایک بڑا قدم اٹھانے کی تیاری کی جا رہی ہے، جس کے تحت ہزاروں وکلاء کے لائسنس منسوخ کیے جا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب بار کونسل نے ایک تاریخی اور سخت فیصلے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر…
صومالیہ کے قریب آئل ٹینکر پر حملہ، پاکستانی عملے کی بازیابی کے لیے سفارتی کوششیں تیز
اسلام آباد(بولونیوز)صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں کے آئل ٹینکر پر حملے کے بعد یرغمال بنائے گئے پاکستانی عملے کی محفوظ بازیابی کے لیے سفارتی کوششیں تیز کر دی گئی ہیں۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری نے صومالیہ کے سفیر کو خط لکھ کر تعاون کی باضابطہ درخواست کی ہے۔ خط…
محمد زبیر کا حکومت پر شدید تنقید، قرض میں تاریخی اضافے کا انکشاف
کراچی(بولونیوز)سابق گورنر سندھ اور سینئر سیاستدان محمد زبیر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کو اقتدار میں آئے چار سال مکمل ہو چکے ہیں اور یہ کوئی معمولی عرصہ نہیں ہوتا، اس کے باوجود حکومتی کارکردگی مایوس کن رہی ہے۔ محمد زبیر کا کہنا تھا کہ علی پرویز کی جانب سے بار بار 70 سالہ…
سندھ حکومت نے یکم مئی کو عام تعطیل کا اعلان کر دیا
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے یکم مئی (یومِ مزدور) کے موقع پر صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔محکمہ سروسز سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یکم مئی بروز جمعہ صوبے کے تمام سرکاری، نیم سرکاری اور خود مختار ادارے بند رہیں گے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ لیبر ڈے کی…
ٹرانسپورٹ نظام کی ڈیجیٹائزیشن کا فیصلہ، روٹ پرمٹس اور فٹنس سرٹیفکیٹس آن لائن کرنے کا حکم
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے صوبے کے ٹرانسپورٹ نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ایک اہم اقدام کرتے ہوئے تمام روٹ پرمٹس اور وہیکل فٹنس سرٹیفکیٹس کو مکمل طور پر ڈیجیٹائز کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن کے مطابق سندھ بھر میں روٹ پرمٹس…
مسلم لیگ ن سندھ میں اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے، پارٹی دو دھڑوں میں تقسیم
کراچی(بولونیوز)مسلم لیگ (ن) سندھ کے اندرونی اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں اور پارٹی مبینہ طور پر دو واضح دھڑوں میں تقسیم ہو گئی ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق ن لیگ سندھ کے اختلافات اب ایوانوں سے نکل کر سوشل میڈیا تک پہنچ چکے ہیں، جہاں رہنما اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ایک دوسرے پر کرپشن…
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت تھر کول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس
کراچی(بولونیوز)پاکستان کے مقامی توانائی شعبے میں نمایاں پیش رفت کے تناظر میں وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت تھر کول اینڈ انرجی بورڈ (ٹی سی ای بی) کا 30واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں کان کنی میں توسیع، ریل اور گرڈ کنیکٹیویٹی، ٹیرف میں بہتری اور نئی سرمایہ کاری اقدامات پر پیش…
نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد، صوبوں کو پیشرفت رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت
اسلام آباد(بولونیوز) میں نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد کے حوالے سے وفاقی حکومت نے تمام صوبوں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ہنگامی بنیادوں پر اپنی پیشرفت رپورٹس جمع کرائیں۔ تفصیلات کے مطابق اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کے بعد وفاق اور صوبوں سے کارکردگی رپورٹس طلب کی گئی ہیں، جنہیں جمع کرانے کی آخری…
پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین قرار دے دیا
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری عدم استحکام کی بنیادی وجہ مسئلہ فلسطین ہے۔اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مؤقف اختیار کیا کہ خطے میں پائیدار امن کے لیے اسرائیلی قبضے کا خاتمہ اور دو ریاستی حل ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی…
پاکستان کی کوششوں سے جنگ بندی ہوئی، توسیع بھی کی گئی جو تاحال برقرار ہے، وزیراعظم
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی سفارتی کوششوں کے نتیجے میں خطے میں جنگ بندی ممکن ہوئی، جس میں بعد ازاں توسیع بھی کی گئی اور یہ تاحال برقرار ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ حالیہ ہفتوں میں پیش آنے والے اہم واقعات پر…


