پاکستان
فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں کروڑوں کی خردبرد،50 لاکھ روپےبرآمد،ریکوری 85 لاکھ تک پہنچ گئی
پاکپتن(بولونیوز)اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے فوڈ ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر خردبرد کے مقدمے میں مزید 50 لاکھ روپے برآمد کر لیے ہیں، جس کے بعد مجموعی ریکوری 85 لاکھ روپے تک پہنچ گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق یہ کارروائی ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کی خصوصی ہدایات پر عمل میں لائی گئی۔…
اے ٹی ایم صارفین کے لیے بڑی خبر، کارڈ پھنسنے اور سروس چارجز کی کٹوتی پر بینک پر جرمانہ
کراچی(بولونیوز)کراچی کی کنزیومر پروٹیکشن کورٹ نے اے ٹی ایم کی خرابی اور صارف کو ذہنی اذیت پہنچانے کے خلاف دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے بینک الحبیب پر 15 ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا۔ عدالت کے مطابق اے ٹی ایم کی خرابی کے باعث صارف کا کارڈ ضبط ہو جانا اور اس کے باوجود…
ایئر سیال کی کراچی سے اسلام آباد جانے والی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی
کراچی(بولونیوز)کراچی سے اسلام آباد جانے والی ایئر سیال کی پرواز خراب موسم کے باعث حادثے سے بال بال بچ گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی سےاسلام آباد جانےوالی پرواز PF-125 شدید خراب موسمی صورتحال کے باعث تقریباً آدھے گھنٹے تک ہچکولے کھاتی رہی۔ صورتحال کے پیش نظر کپتان نے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے اسلام آباد میں لینڈنگ…
جب ایک روپیہ بھی بڑھتاہےتونوازشریف اور شہباز شریف کا دل روتا ہے،مریم نواز
اسلام آباد(بولونیوز)پٹرول کی قیمت 416 روپے فی لیٹر تک پہنچنے کے بعد حکومتی بیانات ایک بار پھر عوامی تنقید کی زد میں آ گئے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ایک بیان گردش کر رہا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ جب ایک روپیہ بھی بڑھتاہےتونوازشریف اور شہباز شریف کا دل روتا ہے،تاہم حالیہ اضافے کے…
6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والا نوجوان ڈاکوؤں کی فائرنگ سے قتل، بھائی زخمی
کراچی(بولونیوز)کراچی میں سفاکانہ واردات کے دوران 6 ماہ کی بیٹی کی تدفین کے لیے جانے والے نوجوان کو ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے قتل کر دیا، جبکہ مقتول کا بھائی بھی زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ سہراب گوٹھ کے علاقے پنجاب بس اڈا پیڈسٹرین برج کے قریب پیش آیا، جو سچل تھانے کی…
معرکۂ حق کی تاریخی فتح کا ایک سال مکمل، جی ایچ کیو میں کل پروقار تقریب
راولپنڈی(بولونیوز)معرکۂ حق کی شاندار فتح کا ایک سال مکمل ہونے کے موقع پر جی ایچ کیو میں کل ایک پروقار اور باوقار تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ تقریب راولپنڈی میں صبح 8 بج کر 40 منٹ پر شروع ہوگی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی سید عاصم منیر ہوں گے، جو آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس…
قومی اسمبلی کا اجلاس 11 مئی کو طلب، صدرِ مملکت کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر 11 مئی کو شام 5 بجے طلب کرلیا ہے۔صدرِمملکت نےیہ اجلاس آئین کےآرٹیکل 54 کی شق1کےتحت حاصل اختیارات کوبروئےکارلاتے ہوئے طلب کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس 16ویں قومی اسمبلی کا 27واں اجلاس ہوگا۔ اجلاس میں…
پاکستان کو آئی ایم ایف سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی قسط موصول
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں پاکستان کو بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) سے 1.32 ارب ڈالر کی نئی مالی قسط موصول ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق اس پیکج میں ایک اعشاریہ ایک ارب ڈالر ایکسٹینڈڈ فنڈ فیسلٹی (EFF) جبکہ 22 کروڑ ڈالر ریزیلینس اینڈ سسٹین ایبلٹی فیسلٹی (RSF) کے تحت شامل ہیں۔ معاشی ذرائع کے مطابق…
ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی، تین عمارتوں پر ایف آئی آر درج
کراچی(بولونیوز)کراچی کے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے تین عمارتوں کے خلاف ایف آئی آر درج کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اتھارٹی کی جانب سے غیر قانونی تعمیرات اور رہائشی پلاٹس پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جبکہ دیگر غیر…
گلستانِ جوہر میں غیر قانونی کمرشل سرگرمی پر کارروائی، رہائشی جائیداد سیل
کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے گلستانِ جوہر میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے ایک غیر قانونی کمرشل سرگرمی میں استعمال ہونے والی جائیداد کو سیل کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مذکورہ جائیداد ثنا سارہ کی ملکیت ہے، جہاں پر “ثنا سارہ سیلون” کے نام سے مبینہ طور پر کمرشل سرگرمیاں جاری تھیں۔ تاہم…


