محمود خان اچکزئی اور مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، اپوزیشن تعاون پر مشاورت

اسلام آباد(بولونیوز) قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف محمود خان اچکزئی سے مولانا فضل الرحمان نے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور پارلیمانی امور پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں ہونے والی اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے ملک میں جاری سیاسی کشیدگی پر تبادلہ خیال…

Read More

پیٹرولیم لیوی کی مد میں 9 ماہ میں 12 کھرب روپے سے زائد وصول، کلائمیٹ سپورٹ لیوی بھی عائد

اسلام آباد(بولونیوز) سرکاری دستاویزات میں انکشاف ہوا ہے کہ حکومت نے گزشتہ 9 ماہ کے دوران صارفین سے پیٹرولیم لیوی کی مد میں 12 کھرب روپے سے زائد کی بھاری رقم وصول کی ہے۔دستاویز کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی مد میں مجموعی طور پر 12 کھرب 5 ارب 18 کروڑ روپے وصول کیے…

Read More

پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی کی خبریں مسترد کر دیں

اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان نے نور خان ایئر بیس پر ایرانی طیاروں کی موجودگی سے متعلق خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے سختی سے مسترد کر دیا ہے۔دفتر خارجہ پاکستان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بعض بین الاقوامی میڈیا رپورٹس، جن میں سی بی ایس نیوز کی…

Read More

سرائے نورنگ بازار میں بم دھماکہ، خاتون سمیت 8 افراد شہید، متعدد زخمی

لکی مروت(بولونیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں سرائے نورنگ بازار پھاٹک کے قریب زور دار دھماکے کے نتیجے میں خاتون سمیت 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہو گئے۔ شہداء میں دو ٹریفک پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔پولیس کی ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ موٹر سائیکل میں نصب بارودی مواد کے ذریعے کیا گیا۔…

Read More

جماعتِ اسلامی کا مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان، ہڑتال کا آپشن بھی موجود

اسلام آباد(بولونیوز)جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے مہنگائی کے خلاف اسلام آباد میں بڑے احتجاج کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہڑتال اور پہیہ جام کرنے کا آپشن بھی موجود ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے…

Read More

لاہور ہائیکورٹ نے ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی

لاہور(بولونیوز) لاہور ہائیکورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود سوشل میڈیا پر تصاویر وائرل ہونے کی انکوائری مکمل نہ کرنے پر ڈی جی ایف آئی اے کے خلاف دائر توہینِ عدالت کی درخواست نمٹا دی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے شہری غفران کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالتی حکم پر ڈی جی ایف…

Read More

پاکستان کی سب سے بڑی کوکین میکر گرفتار، انمول عرف پنکی کا نیٹ ورک بے نقاب

کراچی(بولونیوز)پاکستان میں مہنگی ترین اور اعلیٰ کوالٹی کی کوکین تیار اور سپلائی کرنے والی بدنام زمانہ ملزمہ انمول عرف پنکی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ملزمہ نہ صرف کراچی بلکہ اسلام آباد اور لاہور میں بھی طلبہ اور اہم شخصیات کو کوکین سپلائی کرتی رہی…

Read More

کراچی میں منشیات فروش نیٹ ورک بے نقاب، بدنام زمانہ ملزمہ انمول عرف پنکی گرفتار

کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ سٹی پولیس ساؤتھ زون اور ایک سول حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے شہر بھر میں کوکین اور دیگر مہلک منشیات کی سپلائی میں ملوث بدنام زمانہ ملزمہ انمول عرف پنکی کو گرفتار کر لیا۔ کراچی پولیس کے مطابق گرفتار ملزمہ متعدد مقدمات میں مطلوب تھی اور طویل عرصے سے مفرور تھی۔ پولیس…

Read More

بجلی صارفین پر بھاری بوجھ، تین سال میں 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصول کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(بولونیوز)بجلی صارفین سے گزشتہ تین برسوں کے دوران 19 کھرب روپے سے زائد ٹیکس وصول کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف وزارتِ توانائی کی سرکاری دستاویزات میں سامنے آیا ہے، جس کے مطابق بجلی تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) نے مختلف ٹیکسز اور چارجز کی مد میں عوام سے خطیر رقوم وصول کیں۔…

Read More

سندھ اسمبلی میں ’’معرکۂ حق‘‘ کی پہلی سالگرہ پر قرارداد متفقہ طور پر منظور

کراچی(بولونیوز)سندھ اسمبلی میں ’’معرکۂ حق‘‘ کی پہلی سالگرہ کے موقع پر ایک اہم قرارداد پیش کی گئی جو متفقہ طور پر منظور کر لی گئی۔ قرارداد میں وطنِ عزیز کے شہداء، مسلح افواج اور عوام کو شاندار خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔ ایوان نے مسلح افواج کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، قربانیوں اور جرات کو سراہتے…

Read More