وزیراعظم نے ہر سال 10 مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کردیا

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے ہر سال دس مئی کو یوم معرکہ حق منانے کا اعلان کردیا۔اسلام آباد میں منعقدہ مرکزی تقریب سے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ یوم معرکہ حق ملک میں جوش و خروش اور جذبہ ملی وحدت سے منایا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جنگ مسلط کرنے پر افواج پاکستان…

Read More

اسلام آباد، راولپنڈی سمیت مختلف شہروں میں موسلادھار بارش، نظامِ زندگی متاثر

لاہور(بولونیوز)اسلام آباد ، راولپنڈی، چکوال اور ایبٹ آباد میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار مگر معمولاتِ زندگی متاثر ہوئے۔ اسلام آباد میں خراب موسم کے باعث متعدد پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔ دوسری جانب لاہور میں آندھی اور بارش کے باعث مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب کو بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کا حکم

لاہور(بولونیوز)لاہور میں لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بطور ضمانت جمع کرائے گئے 7 کروڑ روپے واپس کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق چوہدری شوگر ملز کیس میں بطور گارنٹی جمع کرائی گئی رقم کی واپسی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، جو چیف جسٹس مس عالیہ نیلم…

Read More

تاجروں کی حکومت کو آخری مہلت ، شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی

لاہور(بولونیوز) تاجروں نے پنجاب حکومت کواسمارٹ لاک ڈاؤن ختم کرنے کی آخری مہلت دیتے ہوئے شٹر ڈاؤن ہڑتال کی دھمکی دے دی۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے فیصلے کے خلاف تاجر برادری نے حکومت کو آخری مہلت دیتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے دی ہے۔ تاجراتحادکےرہنما کاشف چوہدری کی قیادت میں…

Read More

سندھ میں اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، تعلیمی ادارے یکم جون سے بند ہوں گے

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔حکام کے مطابق سندھ کے تمام سرکاری اور نجی اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 31 جولائی تک ہوں گی۔فیصلے کے مطابق تعطیلات کا اطلاق صوبے بھر کے تمام تعلیمی اداروں پر یکساں طور پر ہوگا…

Read More

آئی جی سندھ سے الائیڈ بینک کے وفد کی ملاقات، امن و امان اور سیکیورٹی امور پر تبادلہ خیال

کراچی(بولونیوز)کراچی میں سینٹرل پولیس آفس میں جاوید عالم اوڈھوسےالائیڈ بینک لمیٹڈ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔وفد میں گروپ ہیڈ حسن استعفیٰ اوریجنل ہیڈعبدالرحمن صدیقی شامل تھے۔ ملاقات کےدوران صوبےمیں مجموعی امن وامان کی صورتحال، کاروباری و معاشی سرگرمیوں کے فروغ، بینکاری شعبے کے سیکیورٹی امور اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی…

Read More

“سندھ کو پولیو فری بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے، وزیرِ صحت سندھ

کراچی(بولونیوز)صوبائی وزیرِ صحت سندھ ڈاکٹر اذرا فضل پیچوہو نے صوبے میں پولیو وائرس کے خاتمے کی کوششوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے خصوصی پولیو بوسٹر مہم کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ کراچی میں سندھ سیکریٹریٹ میں منعقدہ مرکزی افتتاحی تقریب کے دوران وزیرِ صحت نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کی اضافی خوراک (پولیو…

Read More

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، عالمی و مقامی مارکیٹس میں ریٹس گر گئے

کراچی (بولونیوز)کراچی سمیت ملک بھر کی گولڈ مارکیٹس میں آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔جیولرز کے مطابق مقامی مارکیٹ میں24 کیرٹ فی تولہ سونا5300 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 88 ہزار 362 روپے پر آ گیا ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 4544 روپے کی…

Read More

پنجاب میں اسکولوں کی گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان، تعلیمی ادارے 22 مئی سے بند ہوں گے

لاہور(بولونیوز)پنجاب حکومت نے صوبے بھر کے اسکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کے مطابق تعلیمی ادارے 22 مئی (جمعہ) سے بند ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ اس سال گرمیوں کی چھٹیاں 3 ماہ سے زائد عرصے پر محیط ہوں…

Read More

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر منفی رجحان، 100 انڈیکس میں بڑی کمی

کراچی(بولونیوز)کراچی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھنے میں آیا، جہاں مارکیٹ دباؤ کا شکار رہی۔تفصیلات کے مطابق کاروبار کے دوران بینچ مارک 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 1059 پوائنٹس کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد انڈیکس کم ہو کر 1 لاکھ 70 ہزار 56 پوائنٹس…

Read More