آرام باغ میں تاریخی عمارت پر غیر قانونی تعمیرات، 4 افراد گرفتار

کراچی(بولونیوز)ڈپٹی کمشنر ساؤتھ کے احکامات پر اسسٹنٹ کمشنر حاظم بھنگوار نے آرام باغ کے علاقے آغانی چوک میں واقع ایک تاریخی عمارت پر جاری غیر قانونی تعمیرات کے خلاف بڑی کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو گرفتار کر لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے بدھ کے روز بتایا کہ اطلاع ملتے ہی فوری ایکشن لیا گیا اور…

Read More

سکیورٹی فورسز کا آپریشن،خفیہ اطلاع پر کارروائی، 22 خوارج ہلاک ہوگئے

شمالی وزیرستان(بولونیوز)سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے اہم آپریشن کے دوران 22 خوارج کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ کارروائی ضلع شیوا میں کی گئی، جہاں فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا۔ ترجمان…

Read More

ہائیکورٹ میں بجلی کی بندش، عدالتیں اندھیروں میں ڈوب گئیں

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں اسلام آباد ہائیکورٹ میں اچانک بجلی کی بندش کے باعث عدالتوں میں اندھیرا چھا گیا، جس سے عدالتی امور متاثر ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق آدھے گھنٹے سے زائد وقت تک بجلی بند رہنے کے باعث عدالتوں کے اندر روشنی کا نظام متاثر ہوا، جس پر بعض عدالتوں کے دروازے کھول دیے…

Read More

پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کرے گا، وزیراعظم شہباز شریف

کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج میں خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کا دشمن اب بری نظر ڈالنے کی جرات نہیں کر سکتا۔ وزیراعظم نے کہا کہ ایک سال قبل پاک فضائیہ کے شاہینوں اور فتح میزائلوں نے درست نشانے لگا کر دشمن کو کرارا اور ناقابلِ فراموش سبق…

Read More

ملیر ہالٹ تا گھگھر روڈ منصوبے پر سوالات، شہریوں کا داؤد چورنگی پر فلائی اوور کا مطالبہ

کراچی(بولونیوز)کراچی میں ملیر ہالٹ تا گھگھر نیشنل ہائی وے کی مبینہ طور پر بہتر حالت کے باوجود اس پر اربوں روپے مالیت سے 30 کلومیٹر نئے روڈ کی تعمیر کے منصوبے پر شہریوں نے سوالات اٹھا دیے ہیں۔ علاقہ مکینوں اور شہری حلقوں کے مطابق موجودہ سڑک کافی حد تک قابلِ استعمال حالت میں ہے،…

Read More

شہریوں نے 3 روز میں 25 ہزار سے زائد قربانی کے جانورخرید لیے

کراچی(بولونیوز)کراچی کے ناردرن بائی پاس پر قائم مویشی منڈی میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت میں تیزی دیکھی جا رہی ہے، جہاں ملک کے مختلف اضلاع سے خوبصورت اور بھاری بھرکم جانوروں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق اب تک منڈی میں لائے گئے جانوروں کی مجموعی تعداد ڈھائی لاکھ سے…

Read More

گلگت اور مضافات میں بارشوں کا سلسلہ جاری، لینڈسلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے پر ٹریفک معطل

گلگت(بولونیوز)گلگت اور مضافات میں بارش و لینڈسلائیڈنگ کے باعث قراقرم ہائی وے پر ٹریفک معطل ہوگئی ، جس سے مسافر اور مال بردار گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔ گلگت اور اس کے مضافاتی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری ہے، جس کے باعث نظامِ زندگی شدید متاثر ہوا، بارشوں کے…

Read More

کراچی اور حیدرآباد کیلیے 500 برقی بسیں خریدنے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو بہترین سفری سہولتوں کی فراہمی کے لیے مزید 500 ای وی بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ شہری ٹرانسپورٹ کے مختلف منصوبوں، ای وی گاڑیوں، بسوں، انفرااسٹرکچر سے متعلق متعدد فیصلے کیے گئے اور ٹرانسپورٹ نظام میں بہتری اور ماحول دوست سفری سہولیات کے فروغ کے مختلف منصوبوں…

Read More

اب کراچی کی ہر سڑک پر ڈبل ڈیکر بس چلے گی

کراچی(بولونیوز)شہر قائد کے باسیوں کو سفری سہولتوں کی فراہمی کے لیے مزید 50 ڈبل ڈیکر بسیں خریدنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بورڈ کا اجلاس ہوا، جس میں کراچی سمیت اندرون سندھ سفری سہولتوں کی فراہمی کے لیے بڑے فیصلوں کی منظوری دی…

Read More

خواتین کیلئے پنک ای وی اسکوٹیزمنصوبہ حیدرآباد تک وسیع کرنے کا اعلان

کراچی(بولونیوز)کراچی میں سندھ حکومت نے خواتین کو بااختیار بنانے کے منصوبے کے تحت کراچی کے بعد حیدرآباد میں بھی مفت پنک ای وی اسکوٹیز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کے بورڈ اجلاس میں خواتین کیلئے مزید 500 پنک ای وی اسکوٹیز خریدنے…

Read More