پاکستان
انٹرمیڈیٹ امتحانات میں نقل کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد طلباء کے خلاف کارروائیاں
لاہور(بولونیوز)انٹرمیڈیٹ امتحانات کے دوران نقل کے رجحان کی روک تھام کے لیے وزیرِ تعلیم پنجاب کے سپیشل مانیٹرنگ اسکواڈ کی کارروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ تعلیم رانا سکندر حیات کی ہدایت پر تشکیل دی گئی ٹیموں نے مختلف اضلاع کے امتحانی مراکز کی سرپرائز چیکنگ کی، جن میں لاہور، مظفرگڑھ، چکوال، بھکر اور…
اے وی ایل سی/سی آئی اے اہلکار پر سنگین الزامات، مبینہ رشوت اور کرپشن کا انکشاف
کراچی(بولونیوز)کراچی میں اے وی ایل سی کراچی اور سی آئی اے میں تعینات اے ایس آئی ممتاز پہنور پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں، جن میں مبینہ طور پر رشوت لے کر گاڑیاں چھوڑنے اور کرپشن کے الزامات شامل ہیں۔ اطلاعات کے مطابق لیاری سٹی اے وی ایل سی دفتر میں لائی گئی لوہے…
سرکاری فارم پر بڑی ڈکیتی، مسلح افراد 406 دنبے اور بکرے لوٹ کر فرار
کوئٹہ(بولونیوز)ایک سرکاری فارم پر مسلح افراد کی جانب سے بڑی ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے، جس میں مجموعی طور پر 406 دنبے اور بکرے گن پوائنٹ پر لوٹ لیے گئے۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے فارم پر دھاوا بول کر عملے کے چند افراد کو اسلحے کے زور پر یرغمال بنا لیا…
بجٹ مذاکرات جاری، آئی ایم ایف کی پیٹرولیم لیوی میں 18 فیصد اضافے کی سفارش
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں حکومت اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے درمیان بجٹ مذاکرات جاری ہیں، جبکہ آئی ایم ایف مشن کے دورے میں دو روز کی توسیع کر دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان بیشتر نکات پر اتفاق ہو چکا ہے، تاہم چند اہم امور پر مزید…
بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جون تک توسیع
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں حکومتِ پاکستان نے بھارتی پروازوں کے لیے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں 24 جون تک توسیع کر دی ہے۔اس حوالے سے پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے باقاعدہ نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹم کے مطابق بھارت کے رجسٹرڈ کمرشل اور فوجی طیاروں کا پاکستان کی…
پاک فوج میں عسکری اعزازات دینے کی پروقار تقریب، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے اعزازات تقسیم کیے
راولپنڈی(بولونیوز)راولپنڈی میں جنرل ہیڈکوارٹرز میں پاک فوج کے افسران اور جوانوں کو عسکری اعزازات دینے کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔تقریب کے مہمانِ خصوصی فیلڈ مارشل سید عاصم منیر تھے، جنہوں نے شاندار جرات اور ملک کے لیے نمایاں خدمات انجام دینے پر شہداء کے اہل خانہ، افسران اور جوانوں کو اعزازات سے نوازا۔ تقریب میں…
وفاقی آئینی عدالت کا فیصلہ، اسلام قبول کرنے والی عائشہ کو اپنی مرضی سے رہنے کی اجازت
اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں وفاقی آئینی عدالت نے اسلام قبول کرنے والی عائشہ کو بالغ قرار دیتے ہوئے اپنی مرضی سے رہنے کی اجازت دے دی ہے، جبکہ والدین کی جانب سے دائر حوالگی کی درخواست نمٹا دی گئی۔ دو رکنی بینچ کی سربراہی جسٹس عامر فاروق نے کی۔ سماعت کے دوران عدالت نے قرار…
سندھ کابینہ نے سالانہ ماہی گیری پابندی میں 15 روزہ نرمی کی منظوری دے دی
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ہونے والے اجلاس میں سندھ کابینہ نے سالانہ ماہی گیری پابندی میں 15 دن کی نرمی کی منظوری دے دی۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کے مطابق یکم جون سے 15 جون 2026ء تک ماہی گیری کی اجازت ہوگی، اس سلسلے میں محکمہ لائیو اسٹاک و فشریز کی سمری کابینہ نے منظور کر لی ہے۔ اجلاس…
عید الاضحیٰ پر 3 سپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
کراچی(بولونیوز)پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے بڑا اقدام اٹھاتے ہوئے 3 سپیشل عید ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔پاکستان ریلویز کے مطابق سپیشل عید ٹرینوں میں 7 سے 8 کوچز شامل ہوں گی تاکہ عید کے موقع پر بڑھتے ہوئے رش کو کم کیا جا سکے۔ شیڈول…
اقوام متحدہ میں پاکستان کا مؤقف: ٹی ٹی پی، بی ایل اے اور مجید بریگیڈ بھارتی پراکسی گروہ ہیں، صائمہ سلیم
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستانی قونصلر صائمہ سلیم نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی)، بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور مجید بریگیڈ بھارت کے پراکسی گروہ ہیں۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارت دہشت گردی برآمد کر رہا ہے…


