Publisher

موسم سرما کے آخری مراحل، سردی میں نمایاں کمی

کراچی(بولونیوز)موسم سرما کا تقریباً 90 فیصد حصہ گزر چکا ہے، جس کے باعث سردی میں واضح کمی دیکھی جا رہی ہے۔ موسمیاتی تجزیہ کاروں کے مطابق آئندہ چند دنوں میں شہر کا موسم خوشگوار رہنے کا امکان ہے اور درجہ حرارت میں تدریجی اضافہ متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آنے والے 24 گھنٹوں کے…

Read More

خاتون کا قتل، شوہر اور دیور نے طبعی موت ظاہر کرکے تدفین کر دی

سرگودھا(بولونیوز)سرگودھا کے گاؤں تنکی والا میں ایک خاتون کو اس کے شوہر اور دیور نے قتل کر دیا، جس کے بعد ملزمان نے طبعی موت ظاہر کر کے میت کی تدفین بھی کر دی۔ پولیس کے مطابق میت کو غسل دینے والی خاتون نے گلے پر تشدد کے نشانات دیکھے اور اہلِ محلہ کو اطلاع…

Read More

بھارت کے خلاف میچ بائیکاٹ، بھارتی میڈیا نے پاکستان پر پابندیوں کا پروپیگنڈا شروع کر دیا

بھارت(بولونیوز)پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے بعد بھارتی میڈیا نے پاکستان پر پابندیوں اور نقصان کے خدشات کا پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان کے اس فیصلے کے بعد آج آئی سی سی کی ورچوئل…

Read More

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 90 ہزار روپے پر آ گیا

کراچی(بولونیوز)عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 215 ڈالر کی کمی کے بعد 4 ہزار 676 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔ ملک میں سونے کی قیمت بھی متاثر ہوئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا…

Read More

سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں مزید 22 دہشت گرد ہلاک،3 روز میں 177 دہشت گرد مارے گئے

کوئٹہ(بولونیوز)بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں کے دوران گزشتہ 3 روز میں مجموعی طور پر 177 دہشت گرد ہلاک کیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف سکیورٹی فورسز، پولیس اور انٹیلی جنس ایجنسیز نے بلوچستان میں گھیرا تنگ کر رکھا ہے۔ گزشتہ رات تعاقبی کارروائیوں میں…

Read More

بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنیوالی ماں بیٹی کی موت، پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آ گئی

لاہور(بولونیوز)بھاٹی گیٹ، داتا دربار کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی ماں بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ماں بیٹی کے سروں پر شدید زخم کے نشانات پائے گئے ہیں۔ خاتون سعدیہ کے دائیں کندھے کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی جبکہ 9 ماہ کی…

Read More

ایف آئی اے کا بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام میں غیرقانونی کٹوتیوں کےخلاف کریک ڈاؤن، 10 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز)ایف آئی اے ملتان زون نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں کے خلاف بھرپور کارروائی کرتے ہوئے 10 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزمان کو بہاولپور، راجن پور اور وہاڑی سے حراست میں لیا گیا۔ ملزمان…

Read More

جنوری 2026: کراچی میں ٹریفک حادثات، 80 افراد جاں بحق، 873 زخمی

کراچی(بولونیوز)نئے سال 2026 کے پہلے مہینے جنوری کے دوران کراچی میں ٹریفک حادثات کے نتیجے میں خواتین، بچوں اور بچیوں سمیت مجموعی طور پر 80 افراد جاں بحق جبکہ 873 افراد زخمی ہو گئے۔ چھیپا فاؤنڈیشن کے ترجمان چوہدری شاہد کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں…

Read More

حافظ نعیم سیٹ چھوڑ دیں،14 فروری کو شارع فیصل پر ٹریفک روکنے پر سخت اقدامات ہوں گے

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ حافظ نعیم الرحمان سیٹ بھی نہیں چھوڑتے، سیٹ چھوڑیں تاکہ کوئی اور آجائے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 14 فروری کو شارع فیصل پر ٹریفک بند کرنے یا شہریوں کو مشکلات میں ڈالنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی اور ایسی کسی بھی…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی ملاقات

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کے درمیان اہم ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے آغاز میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون گفتگو ہوئی، جس کے بعد وفود کی سطح پر اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاق اور صوبے کے مابین مختلف امور پر تفصیلی…

Read More