غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کی انکوائری مکمل، پولیس افسران کے خلاف کارروائی کی سفارش
لاہور(بولونیوز)بھاٹی گیٹ میں پیش آنے والے واقعے میں جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ پر مبینہ تشدد کے معاملے کی وزیراعلیٰ پنجاب کے احکامات پر انٹرنل کاؤنٹیبلٹی برانچ (آئی سی بی) نے تحقیقات مکمل کر لی ہیں۔ انکوائری رپورٹ کے مطابق دو پولیس افسران نے غلام مرتضیٰ کو ایس ایچ او کے کمرے میں…
کراچی لاوارث نہیں، پاکستان اس شہر کی وجہ سے چل رہا ہے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ کراچی کوئی یتیم یا لاوارث شہر نہیں، ہم نے اپنے حصے کا قرض ادا کیا ہے اور پاکستان اس شہر کراچی کی وجہ سے چل رہا ہے، کسی کو یہ گمان نہیں ہونا چاہیے کہ کراچی لاوارث ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…
وزیراعلیٰ سندھ کی سربراہی میں پولیو ٹاسک فورس کا اجلاس،سندھ میں نئی انسداد پولیو مہم کا اعلان
کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں پولیوٹاسک فورس کااجلاس منعقد ہوا جس میں میئر کراچی مرتضیٰ وہاب،چیف سیکریٹری آصف حیدرشاہ،آئی جی پولیس جاوید عالم اوڈھو، کمشنر کراچی حسن نقوی، سیکریٹری بلدیات وسیم شمشاد، سیکریٹری تعلیم زاہد عباسی، سیکریٹری ٹو سی ایم عبدالرحیم شیخ، ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان، سیکریٹری صحت جمشید…
فردوس کالونی میں غیر قانونی تعمیرات،ایس بی سی اے سمیت دیگرکونوٹس جاری
کراچی(بولونیوز)سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کے علاقے فردوس کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف دائر درخواست پر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (ایس بی سی اے) اور دیگر متعلقہ فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ سندھ ہائی کورٹ میں فردوس کالونی میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026: بنگلا دیش، آئی سی سی تنازع پر سری لنکا کا مؤقف سامنے آ گیا
کولمبو(بولونیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء سے متعلق بنگلا دیش اور انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے درمیان جاری تنازع پر شریک میزبان سری لنکا نے خاموشی توڑ دی ہے۔ سری لنکن حکام نے واضح مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ علاقائی سیاسی کشیدگی سے دور رہتے ہوئے صرف…
اسرائیل نے پہلی بار 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا اعتراف کرلیا
غزہ / تل ابیب(بولونیوز)صہیونی ریاست کی فوج نے اکتوبر 2023 سے جاری غزہ جنگ کے دوران 71 ہزار فلسطینیوں کے قتل کا پہلی بار اعتراف کر لیا ہے۔ یہ اعتراف ایسے وقت سامنے آیا ہے جب عالمی ادارے گزشتہ دو برس سے زائد عرصے سے غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 71 ہزار سے تجاوز کر…
روس میں برف باری کا 200 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
روس (بولونیوز) ماسکو میں رواں مہینے گذشتہ دو صدیوں سے زیادہ عرصے میں ہونے والی سب سے زیادہ برفباری ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس وقت دنیا کے کئی ممالک شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ کہیں سرد ہوائیں اور تیز بارشیں اور کہیں برفانی طوفان نے تباہی مچائی ہوئی ہے۔ روسی دارالحکومت ماسکو میں برف…
ہیوی ٹریفک کا المناک حادثہ، موٹر سائیکل سوار میاں، بیوی اور بچہ جاں بحق
کراچی(بولونیوز)شہر قائد میں ہیوی ٹریفک ایک اور خاندان کی جان لے گئی۔ جیکسن کے علاقے میں نیٹی جیٹی پل پر تیز رفتار ٹرک نے موٹر سائیکل سوار خاندان کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں میاں، بیوی اور ان کا کمسن بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ اس وقت…
بھاٹی گیٹ واقعہ، وزیرِ اطلاعات پنجاب نے متاثرہ خاندان سے معافی مانگ لی
لاہور(بولونیوز) بھاٹی گیٹ کے افسوسناک واقعے پر وزیرِ اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے متاثرہ خاندان سے باضابطہ معافی مانگ لی ہے۔ انہوں نے واقعے پر افسوس اور ندامت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ حکومت پنجاب متاثرہ خاندان کے دکھ میں برابر کی شریک ہے۔ گزشتہ روز داتا دربار کے مرکزی دروازے بھاٹی گیٹ کے…
بھاٹی گیٹ واقعہ، شوہر کا پولیس پر تشدد اور زبردستی اعترافِ جرم کا سنگین الزام
لاہور(بولونیوز) بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے والی خاتون اور اس کی کمسن بچی کے شوہر نے پولیس افسران پر تشدد اور زبردستی اعترافِ جرم کرانے کے سنگین الزامات عائد کر دیے ہیں۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے جاں بحق خاتون کے شوہر غلام مرتضیٰ نے…


