حقِ مہر سے متعلق کیس کی سماعت، چیف جسٹس پاکستان کے اہم ریمارکس
اسلام آباد(بولونیوز)چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے حقِ مہر سے متعلق درخواست پر سماعت کی۔ دورانِ سماعت چیف جسٹس نے واضح ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ نکاح نامے میں درج حقِ مہر شوہر پر لازم ہوتا ہے اور شادی کے وقت طے کی گئی ہر شق کی ادائیگی…
شہر میں ترقیاتی کام جاری، ہر سڑک پر جدید بسیں چلیں گی، شرجیل انعام میمن
کراچی(بولونیوز) سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں بڑے پیمانے پر ترقیاتی کام جاری ہیں اور شہر کی ہر سڑک پر جدید بسیں چلانے کا منصوبہ ہے۔ انہوں نے یہ بات سندھ اسمبلی کے اجلاس کے دوران محکمہ ٹرانسپورٹ سے متعلق سوالات کے جواب دیتے ہوئے کہی۔ سندھ اسمبلی کے…
جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر کی سانحہ گل پلازہ اور عوامی مارچ سے متعلق سرگرمیاں
کراچی(بولونیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ گل پلازہ کا المناک واقعہ حکومتی نااہلی اور مجرمانہ غفلت…
مظہر نواز شیخ کو ڈی آئی جی ٹریفک تعینات کردیا گیا
کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے مظہر نواز شیخ کو کراچی میں ڈیپٹی انسپکٹر جنرل (DIG) ٹریفک پولیس کے عہدے پر باقاعدہ تعینات کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ سابق ڈی آئی جی ٹریفک پیر محمد شاہ کو عہدے سے ہٹانے کے بعد کیا گیا، اور حکومتی نوٹیفکیشن کے ذریعے مظہر نواز شیخ کو کراچی ٹریفک پولیس کی سربراہی…
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں غیر قانونی تعمیرات کا تازہ سانحہ گل پلازہ دہرا گیا
کراچی(بولونیوز)ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے علاقے میں ایک اور غیر قانونی بلڈنگ کی تعمیر تیزی سے جاری ہے، جو گل پلازہ جیسے سانحوں کے خدشات کو بڑھا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق پلاٹ نمبر 12، جی کے شیٹ نمبر 5 پر بغیر نقشہ کے چھ منزلہ عمارت تعمیر کی جا رہی ہے، جس کے لیے ہر غیر…
ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی
اسلام آباد(بولونیوز)ملکی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ کمی دیکھنے کو ملی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 35 ہزار 500 روپے کی کمی ہوئی ہے، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ…
امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
اسلام آباد(بولونیوز)خلیج میں جاری کشیدگی اور امریکا و ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی مخاصمت کے پیش نظر ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق یکم فروری 2026 سے آئندہ پندرہ روز کے دوران پیٹرولیم مصنوعات (POL) کی قیمتوں میں اضافہ متوقع ہے۔ ابتدائی تخمینوں کے مطابق:…
ایران کی امریکا کو سخت وارننگ، امریکی اڈے میزائلوں کی رینج میں ہونے کا دعویٰ
تہران(بولونیوز)ایران نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں موجود امریکی فوجی اڈے ایرانی میزائلوں کی رینج میں ہیں اور کسی بھی حملے کی صورت میں فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی فوجی ترجمان نے بیان میں کہا کہ خطے میں قائم امریکی فوجی اڈے اور طیارہ بردار جہاز ممکنہ اہداف…
بحری جہاز ایران کی طرف روانہ، لیکن تصادم نہیں چاہتے
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ بحری جہاز ایران کی طرف روانہ ہو رہے ہیں، تاہم بہتر ہوگا کہ انہیں استعمال کرنے کی ضرورت نہ پڑے۔ صدر ٹرمپ نے واضح کیا کہ امریکہ تصادم نہیں چاہتا بلکہ مسائل کا حل سفارتی ذرائع سے تلاش کرنے کو ترجیح دیتا ہے۔ انہوں نے کہا…
صدر ٹرمپ کا دعویٰ: روس یوکرین پر حملہ نہیں کرے گا
واشنگٹن(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ روس نے یوکرین پر حملے سے گریز کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ صدر ٹرمپ کے مطابق روس نے ایک مخصوص مدت کے لیے فائرنگ اور عسکری کارروائیاں روکنے پر بھی اتفاق کیا ہے، جس سے علاقے میں کشیدگی کم ہونے کی توقع ہے۔ ٹرمپ…


