Publisher

سندھ میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز، ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچوں کو قطرے پلائے جائیں گے

کراچی(بولونیوز)سندھ بھر میں انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے، جس کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے چنیسر گوٹھ میں ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلا کر مہم کا افتتاح کیا۔ وزیراعلیٰ سندھ…

Read More

بسنت کے دوران شہریوں کی جانوں کا تحفظ لاہور پولیس کی اولین ترجیح

لاہور(بولونیوز)بسنت کے موقع پر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے لاہور پولیس نے سخت حفاظتی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شہر بھر میں سخت چیکنگ اور بلاامتیاز کارروائیوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف قانونی…

Read More

محکمہ داخلہ پنجاب نے چار اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی

لاہور(بولونیوز)محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے کے چار اضلاع میں پتنگ بازی کے سامان کی تیاری کی اجازت دے دی ہے۔ اس اجازت کے تحت قصور، ملتان، شیخوپورہ اور فیصل آباد میں پتنگ بازی سے متعلق سامان تیار کیا جا سکے گا۔ محکمہ داخلہ کے مطابق ان اضلاع میں خود پتنگ بازی کی اجازت نہیں ہوگی،…

Read More

پاکستان میں سونے کی قیمت میں دو روز میں 61 ہزار روپے کی کمی،مارکیٹیں سستی

کراچی(بولونیوز)ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں عالمی اور مقامی سطح پر سونا نمایاں طور پر سستا ہو گیا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق، فی تولہ سونے کی قیمت میں آج مزید 25,500 روپے کی کمی ہوئی ہے اور یہ 5…

Read More

بلوچستان میں دھماکے اور فائرنگ: دو پولیس اہلکار جاں بحق، ایمرجنسی نافذ

کوئٹہ(ایچ آراین ڈبلیو) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور دھماکوں کے واقعات پیش آئے ہیں، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار جان بحق ہو گئے ہیں۔ کوئٹہ میں حملے کے بعد ریڈ زون کو سیل کر دیا گیا ہے اور سول سیکریٹریٹ، عدالتیں اور دیگر سرکاری دفاتر کی سرگرمیاں معطل کر دی گئی…

Read More

امریکا نے ایران پر نئی پابندیاں عائد کر دیں، صدر ٹرمپ کا ایران سے ڈیل کا عندیہ

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا سے ڈیل چاہتا ہے، تاہم صرف ایران کو معلوم ہے کہ انہیں کون سی ڈیڈ لائن دی گئی ہے۔ صدر ٹرمپ نے مزید کہا کہ ایران کے خلاف عسکری سطح پر اپنا پلان وہ ابھی نہیں بتائیں گے، اور امریکا اپنے طاقتور بحری بیڑوں کے…

Read More

لاہور میں جشنِ بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو منانے کی اجازت، پولیس الرٹ جاری

لاہور(بولونیوز)لاہور پولیس نے جشنِ بسنت کے حوالے سے شہریوں کو الرٹ کرتے ہوئے بتایا ہے کہ جشنِ بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو ہی منایا جائے گا، جبکہ پتنگ بازی صرف ان مقررہ تاریخوں میں ہوگی۔ خرید و فروخت کا سلسلہ کل سے شروع ہوگا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے بتایا کہ…

Read More

پسنی میں فتنۃ الہندوستان کے 6 دہشت گرد ہلاک، پاک فوج کا کامیاب آپریشن

پسنی(بولونیوز)افواج پاکستان نے پسنی میں فتنۃ الہندوستان کے ٹھکانوں کو تباہ کر کے انہیں قبرستان میں تبدیل کر دیا۔ DFA/فائر ریڈ آپریشن کے دوران 9 نادرن لائٹ انفنٹری (NLI) اور 9 لسبیلہ کیولری (LCB) کے دستوں نے مشترکہ طور پر کمپاؤنڈ کو محفوظ بنایا۔ 9 NLI کی جانب سے مارٹر کے ذریعے درست نشانہ بازی…

Read More

سانحہ گل پلازہ کے بعد سول ڈیفنس سندھ کی حقیقت بے نقاب، دفتر میں عملہ کم، آوارہ کتوں کی تعداد زیادہ

کراچی(بولونیوز)سانحہ گل پلازہ کے بعد سول ڈیفنس سندھ کے دفتر کی ناقص کارکردگی اور انتظامی حالت بے نقاب ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی تحقیقات کے مطابق صوبائی سول ڈیفنس کا مرکزی دفتر انتہائی خستہ حالت میں ہے اور عملے کی شدید کمی کے باعث دفتر کا انتظام متاثر ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا…

Read More

پولیس نظام میں نوآبادیاتی طرزِ تحریر کا خاتمہ، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ نے پولیس نظام میں انگریز دور کے نوآبادیاتی طرزِ تحریر کو مسترد کرتے ہوئے درخواستوں اور ایف آئی آر میں ایس ایچ او کے لیے ’’بخدمت جناب‘‘ لکھنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق آئندہ ایف آئی آر میں تھانیدار کے لیے ’’بخدمت جناب‘‘ کے القاب…

Read More