Publisher

مضرِ صحت گوشت فروخت کرنےوالوں کیخلاف کارروائیاں،گوشت تحویل میں لے لیا

عارف والا(بولونیوز)محکمہ لائیوسٹاک عارف والا نےمضرِ صحت اور ناقص گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے دو مقدمات درج کروا دیے جبکہ دو من سے زائد گوشت برآمد کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق انچارج محکمہ لائیوسٹاک ڈاکٹر سید علی عمار نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ہوتہ روڈ پر قصاب حسین اصغر اور…

Read More

قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد(بولونیوز) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف دو روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔ منگل کے روز نور خان ایئربیس پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قازق صدر کا پرتپاک استقبال کیا۔ استقبالی تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی کابینہ کے ارکان اور…

Read More

اسٹیٹ بینک کا یومِ یکجہتی کشمیر کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان

کراچی(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یومِ یکجہتی کشمیر کے سلسلے میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق حکومتِ پاکستان کے اعلان کے تحت جمعرات 5 فروری 2026 کو ’’یومِ کشمیر‘‘ کے موقع پر اسٹیٹ بینک اور اس کے ماتحت تمام دفاتر بند رہیں گے۔…

Read More

ڈھاکا میں پاکستان سے اظہارِ یکجہتی، محسن نقوی کے حق میں عوامی مظاہرہ

ڈھاکا(بولونیوز)بنگلہ دیش کے دارالحکومت ڈھاکا میں شہریوں نے سڑکوں پر نکل کر پاکستان کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا اور محسن نقوی کے حق میں نعرے لگائے۔ مظاہرے کے دوران پاکستان کے لیے محبت، احترام اور دوستی کے جذبات کا بھرپور اظہار کیا گیا۔ مظاہرے میں شریک افراد نے پاکستان کو برادر اور مددگار…

Read More

کان منہدم ہونے سے 200 مزدور جاں بحق، بچے اور خواتین بھی شامل

کانگو(بولونیوز)کانگو کے مشرقی علاقے کولٹن میں کان کی زمین اچانک منہدم ہو جانے کے نتیجے میں کم از کم 200 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں، جن میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ حکام کے مطابق اموات میں مزید اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا گیا ہے۔ واقعے کے وقت کان میں مرد، خواتین اور…

Read More

پانی کی لائن توڑ کر عارضی ڈیم بنا کر مہنگے داموں فروخت کرنے کا انکشاف

کراچی(بولونیوز)کراچی کے بلدیہ ٹاؤن میں پانی چور مافیا نے واٹر لائن توڑ کر عارضی ڈیم بنا دیا اور جمع شدہ پانی شہریوں کو مہنگے داموں فروخت کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق پانی چوروں کی یہ کارروائی شہر میں پانی کی فراہمی کے دن کی گئی، جس سے ڈسٹرکٹ کیماڑی اور ویسٹ کے…

Read More

سعودی وزارت حج و عمرہ نے 1800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیز معطل کر دیں

ریاض(بولونیوز)سعودی عرب کی وزارت حج و عمرہ نے ناقص کارکردگی اور خدمات کے معیار پر پورا نہ اترنے پر 1,800 غیر ملکی عمرہ ٹریول ایجنسیز کے معاہدے معطل کر دیے ہیں۔ یہ ایجنسیاں عمرہ شعبے میں کام کرنے والی تقریباً 5,800 ایجنسیوں کا نمایاں حصہ ہیں۔ وزارت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق یہ…

Read More

موبائل انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل، شہری اور طلبہ مشکلات کا شکار

کوئٹہ(بولونیوز)کوئٹہ میں موبائل ڈیٹا اور انٹرنیٹ سروس تیسرے روز بھی معطل ہے، جس کے باعث شہریوں اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔موبائل انٹرنیٹ کی معطلی سے کاروباری افراد اور دیگر صارفین متاثر ہو رہے ہیں اور آن لائن کام اور تعلیم میں خلل پڑ رہا ہے۔ دوسری جانب کوئٹہ سے اندرون ملک اور…

Read More

ایپسٹین کیس میں تعلق کے باعث سیاستدان نے لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا

برطانیہ(بولونیوز)ایپسٹین کیس میں نامزدگی کے بعد برطانوی سیاستدان لارڈ مینڈلسن نے لیبر پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔لارڈ مینڈلسن کے مطابق انہوں نے یہ فیصلہ پارٹی کے لیے مزید شرمندگی سے بچانے کے لیے کیا ہے۔ حالیہ امریکی ریلیز فائلز میں بتایا گیا ہے کہ ایپسٹین نے لارڈ مینڈلسن کے لیے 2003 اور 2004 کے…

Read More

ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر 180 افراد 30 دن کے لیے نظر بند

کراچی(بولونیوز)ممکنہ احتجاج اور اہم شاہراہوں کو بلاک کرنے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ کے مطابق ایم پی او کے تحت 180 افراد کو 30 روز کے لیے نظر بند کیا گیا ہے، جن میں سے سب سے زیادہ 51 افراد کو ایسٹ زون سے حراست میں لیا گیا۔ صدر پی ٹی آئی…

Read More