Urdu News Editor

ناسا کے سائنسدانوں کا انکشاف: خلا میں پانی کا دیوہیکل بادل دریافت

اسلام آباد(بولونیوز)ناسا اور بین الاقوامی ماہرینِ فلکیات نے خلا میں پانی کے ایک ایسے عظیم الشان ذخیرے کا انکشاف کیا ہے جو انسانی تصور سے کہیں بڑھ کر ہے۔ سائنسدانوں کے مطابق یہ پانی کسی دریا یا سمندر کی صورت میں نہیں بلکہ ایک انتہائی وسیع و عریض واٹر ویپر کلاؤڈ (پانی کے بخارات پر…

Read More

آئی ایس پی آر کا نیا ملی نغمہ ’’پاک سرزمینیوں‘‘ ریلیز کردیا گیا

اسلام آباد(بولونیوز)انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) نے معروف گلوکار اسرار کی آواز میں ’’پاک سرزمینیوں‘‘ کے عنوان سے نیا ملی نغمہ جاری کر دیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق یہ نغمہ پاکستان کی تینوں مسلح افواج کی مثالی یکجہتی، وطن سے بے مثال وفا اور قربانیوں کی عظیم داستان پر…

Read More

نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ، گٹر کے ڈھکن چوری کرنے پر پہلا مقدمہ درج

کراچی(بولونیوز)نیپا واقعہ کے بعد پولیس الرٹ ہو گئی ہے اور شہر میں گٹر کے ڈھکن چوری ہونے پر پہلا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ بغدادی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹر کا ڈھکن چوری کرنے کے الزام میں ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق 15 مددگار پر گٹر کا ڈھکن…

Read More

سندھ بھر کے تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی(بولونیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسمِ سرما کی تعطیلات کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موسمِ سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے شروع ہوں گی اور 31 دسمبر 2025 تک جاری رہیں گی۔ اس…

Read More

کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر مقرر کرنے کی درخواست ناقابلِ سماعت قرار

لاہور(بولونیوز) لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان میں کم از کم تنخواہ ایک ہزار ڈالر مقرر کرنے کی درخواست کو ناقابلِ سماعت قرار دے دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے فہمید نواز کی جانب سے دائر درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے درخواست مسترد کرتے ہوئے قرار دیا کہ یہ درخواست قابلِ سماعت نہیں…

Read More

شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل

لاہور(بولونیوز) پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو طبیعت میں بہتری کے بعد اسپتال سے ڈسچارج کرکے دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل کردیا گیا۔ وکیل رانا مدثر کے مطابق شاہ محمود قریشی پِتے کی سرجری کے لیے پی کے ایل آئی اسپتال میں زیرِ علاج تھے، جہاں علاج مکمل ہونے کے بعد…

Read More

پنجاب حکومت نے بسنت منانے کی اجازت دے دی، تہوار 6 سے 8 فروری تک ہوگا

لاہور(بولونیوز) پنجاب حکومت نے ایک بار پھر بسنت کا تہوار منانے کی باضابطہ اجازت دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق بسنت 6، 7 اور 8 فروری کو صوبے بھر میں منائی جائے گی۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ بسنت کے دوران قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرایا جائے گا اور کسی قسم…

Read More

چوہدری اسلم کی بیوہ کا بالی وڈ فلم ’دھریندر‘ پر شدید ردِعمل، قانونی کارروائی پر غور

کراچی(بولونیوز)بہادر پولیس افسر مرحوم چوہدری اسلم کی بیوہ نورین اسلم نے بالی وڈ فلم ’دھریندر‘ کے ٹریلر پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے اور قانونی چارہ جوئی کا عندیہ بھی دیا ہے۔ نورین اسلم کے مطابق فلم کے ٹریلر میں استعمال کیے گئے نامناسب ڈائیلاگ سے چوہدری اسلم کی والدہ کی کردار کشی کی…

Read More

جامعہ کراچی سے آئی سی سی بی ایس کو الگ کرنے کا فیصلہ روک دیا گیا

کراچی(بولونیوز)وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہدایت پر جامعہ کراچی کے انسٹیٹیوٹ آف کیمیکل اینڈ بائیولوجیکل سائنسز (آئی سی سی بی ایس) کو یونیورسٹی سے الگ کرنے کا فیصلہ فوری طور پر روک دیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں چارٹر انسپیکشن اینڈ ایویلیوایشن کمیٹی کا 12 دسمبر کو ہونے والا خصوصی اجلاس بھی…

Read More

راولپنڈی کی تحصیل کہوٹہ میں مسافر وین دریا میں گرگئی، 18 مسافر سوار تھے

راولپنڈی(بولونیوز) تحصیل کہوٹہ میں ایک تیز رفتاری کے باعث مسافر وین موڑ کاٹتے ہوئے بے قابو ہوکر دریا میں جاگری۔ وین میں 18 مسافر سوار تھے۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور امدادی کارروائیاں شروع کردیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق اب تک متعدد مسافروں کو زخمی حالت…

Read More