Urdu News Editor

شعبان المعظم کے پہلے جمعہ کے پیشِ نظر شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ

لاہور(بولونیوز)شعبان المعظم کے پہلے نمازِ جمعہ کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کے لیے شہر بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر سخت سکیورٹی انتظامات اور اہم شاہراؤں و حساس مقامات پر فول پروف اقدامات یقینی…

Read More

لاہور کے تاجروں سے فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم کراچی سے گرفتار

لاہور(بولونیوز)معروف تجارتی علاقے ہال روڈ کے تاجروں سے کروڑوں روپے کا فراڈ کرنے والا مرکزی ملزم کراچی میں تاجروں نے پکڑ لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم صغیر نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ سولر پینلز کی خرید و فروخت کے نام پر مختلف تاجروں سے بھاری رقوم وصول کیں اور بعد ازاں غائب ہو گیا…

Read More

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کرنے والا ملزم گرفتار

مغلپورہ(بولونیوز)پولیس نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور سرعام ہوائی فائرنگ کرنے والے ملزم کو کامیاب کارروائی کے دوران گرفتار کر لیا۔ ایس پی سول لائنز چوہدری اثر علی کے مطابق پولیس کی جانب سے اسلحہ کی نمائش اور ہوائی فائرنگ کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔ ترجمان پولیس کے مطابق پٹرولنگ ٹیم نے…

Read More

نجی کالج کی طالبہ کی دوسری منزل سے چھلانگ، حالت تشویشناک

نارووال(بولونیوز)نارووال میں ایک نجی کالج کی طالبہ نے مبینہ طور پر دوسری منزل سے چھلانگ لگا دی، جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ڈی پی او نارووال نوید ملک موقع پر پہنچ گئے اور واقعے کی انکوائری شروع کر دی گئی ہے۔ پولیس کے مطابق متاثرہ طالبہ…

Read More

تھانہ منگھوپیر پولیس کی موٹرسائیکل لفٹنگ کے خلاف بڑی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)ویسٹ پولیس،تھانہ منگھوپیرنےموٹرسائیکل لفٹنگ میں ملوث ایک منظم اورخطرناک گروہ کے خلاف بڑی اور کامیاب کارروائی کرتےہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ یہ کارروائی ایس ایچ او تھانہ منگھوپیر خوش نواز پتافی کی نگرانی اور مائی گاڑی چوکی انچارج الطاف دستی کی عملی قیادت میں عمل میں آئی، جسے عوامی اور سماجی حلقوں کی…

Read More

پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائیوں کی بدولت کراچی میں امن برقرار

کراچی(بولونیوز) پولیس اور رینجرز کی مشترکہ کارروائیوں کی بدولت کراچی میں امن قائم ہوا، سب انسپکٹر خمیسو خان چنا، ملازمت کے دوران مجھ پر دھشتگردوں نے دو بار قاتلانہ حملے کیے ان حملوں میں مجھ سمیت دو جوان زخمی ہوئے، خمیسو خان چنا، کراچی سمیت سندھ بھر میں سندھ پولیس کی کارکردگی قابل تعریف ھے…

Read More

رینجرز کی کارروائی، ایرانی تیل کی اسمگلنگ میں ملوث 6 ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز) پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کراچی کے علاقے ناردرن بائی پاس میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایرانی تیل کی اسمگلنگ اور غیر قانونی خرید و فروخت میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت منہاج الدین ولد بادشاہ دین، عدیل ولد بصیر، ابو…

Read More

وزیراعلیٰ پنجاب کا اعزازیہ پروگرام برائے آئمہ مساجد اہم سنگِ میل عبور کر گیا

لاہور(بولونیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کےاعزازیہ پروگرام برائےآئمہ مساجد نے مختصر مدت میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ حکومت پنجاب نے صرف 10 روز کے اندر 1 ارب 11 کروڑ روپے سے زائد رقم بطور اعزازیہ معزز آئمہ مساجد تک پہنچا دی ہے۔ سیکرٹری داخلہ پنجاب کے مطابق صوبے بھر کے اسسٹنٹ کمشنرز کے دفاتر میں ماہانہ…

Read More

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ

راولپنڈی(بولونیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، چیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے گوجرانوالہ اور سیالکوٹ گیریژنز کا دورہ کیا۔ آمد پر انہیں فارمیشن کی آپریشنل تیاریوں اور جنگی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے کیے گئے اہم اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔ فیلڈ مارشل نے فیلڈ…

Read More

امریکی شکاری کا 2 لاکھ 43 ہزار ڈالر میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار

چترال(بولونیوز) امریکی شکاری تھامس گیرک نے چترال کے شاشا تھوسی کمیونٹی مینیجڈ گیم ریزرو میں کشمیر مارخور کا کامیاب شکار کر لیا ہے۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر وائلڈ لائف چترال فاروق نبی کے مطابق امریکی شکاری نے ٹرافی ہنٹنگ کا پرمٹ 2 لاکھ 43 ہزار امریکی ڈالر میں حاصل کیا، جو پاکستانی کرنسی میں تقریباً 6…

Read More