Urdu News Editor

بھارتی میگزین نے مودی سرکار کی کھیل میں سیاست پر سوال اٹھا دیئے

نئی دہلی(بولونیوز) بھارتی میگین فارن پالیسی نے مودی سرکار کی کھیل میں سیاست پر سوال اٹھا دیئے، بھارتی رویہ ثابت کر ہا ہے کہ بھارت کو اولمپکس کی میزابانی نہیں ملنی چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی میگزین فارِن پالیسی نے مودی حکومت کی کھیل میں سیاست کے استعمال پر شدید سوالات اٹھاتے ہوئے لکھا ہے…

Read More

پی سی بی نے آئی سی سی پر دباؤ بڑھا دیا، بھارت بمقابلہ پاکستان میچ کا فیصلہ 48 گھنٹوں میں متوقع

کراچی(بولونیوز) بھارت اور پاکستان کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میچ پر حتمی فیصلہ آئندہ 48 گھنٹوں میں متوقع ہے، جو حکومتِ پاکستان کی منظوری سے مشروط ہوگا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اس ہائی پروفائل میچ سے زیادہ ریونیو شیئر کا مطالبہ کیا ہے جبکہ میدان میں اسپورٹس مین اسپرٹ کے تحت…

Read More

مغرب کی توجہ جوہری پروگرام پرمرکوز رہی، ایران نے خاموشی سے میزائل اور ڈرون صلاحیتیں بڑھا لیں

تہران/واشنگٹن(بولونیوز) بین الاقوامی تجزیہ کاروں کے مطابق ایران نے گزشتہ تقریباً 30 برسوں کے دوران ایک ایسی حکمتِ عملی اپنائے رکھی جسے بعض مبصرین “رسّی پر چلنے والے کو دیکھو” کی حکمتِ عملی قرار دے رہے ہیں۔ اس دوران مغربی دنیا کی توجہ زیادہ تر ایران کے جوہری پروگرام پر مرکوز رہی، جبکہ ایران نے…

Read More

صیہونی وزیر خارجہ کے ایران اور لبنان کے حوالے سے سخت بیانات، حماس کو غیر مسلح کرنے پر زور

تل ابیب(بولونیوز) صیہونی وزیر خارجہ نے ایران کے خلاف معاندانہ بیانات دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی حکومت جوہری ہتھیار رکھنے کی کوشش کر رہی ہے اور یہ علاقائی سلامتی کے لیے خطرہ ہے۔ انہوں نے لبنان میں حزب اللہ کی فوج کی موجودگی کو سلامتی اور استحکام کے لیے رکاوٹ قرار دیا اور…

Read More

ایران کے آرمی چیف کا سخت بیان، دشمن کو دوبارہ غلطی سے خبردار کر دیا

تہران(بولونیوز)ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے دشمن کو سخت انتباہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں امید ہے دشمن ایک اور غلطی نہیں کرے گا، تاہم اگر ایسی کوئی حرکت کی گئی تو ایرانی فضائیہ جواب میں کلیدی اور فیصلہ کن کردار ادا کرے گی۔ میجر جنرل امیر حاتمی نے اپنے بیان…

Read More

عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز، پاکستان کے میزائل ’فتح 2‘ سمیت دیگر دفاعی سازوسامان پیش

ریاض(بولونیوز) سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں عالمی دفاعی نمائش 2026 کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں دنیا کے 80 ممالک حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان کی جانب سے گلوبل انڈسٹریل اینڈ ڈیفنس سلوشن، ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا اور پاکستان آرڈیننس فیکٹری سمیت متعدد ادارے نمائش میں شرکت کر رہے ہیں۔ نمائش میں پاکستان کے…

Read More

مقامی اور عالمی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی(بولونیوز)مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت 5,300 روپے کے اضافے کے بعد 5,24,762 روپے پر پہنچ گئی، جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 4,544 روپے بڑھ کر 4,49,898 روپے ہو گئی۔ عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا،…

Read More

صنعتی علاقوں میں پانی کی بندش سے پیداوار متاثر، برآمدات اور روزگار خطرے میں

کراچی(بولونیوز) کراچی میں پانی کی مسلسل عدم فراہمی کے باعث صنعتی شعبے میں شدید مشکلات پیدا ہو گئی ہیں۔ صدر کاٹی اور اکرام راجپوت نے کہا ہے کہ متعدد فیکٹریاں جزوی یا مکمل طور پر بند ہو گئی ہیں اور برآمدی آرڈرز متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ صدر کاٹی نے اعلیٰ حکام بشمول وزیراعلیٰ، میئر…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا ایم اے ایل سی کی 70 سالہ خدمات اور عالمی یومِ جذام پر تقریب سے خطاب

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ نے ایم اے ایل سی کی 70 سالہ انسانی خدمت اور جذام کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ادارے کی انتھک محنت، انسانی ہمدردی اور جذام سے نجات کے لیے کوششوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایم اے ایل سی آج 70…

Read More

واٹر بورڈ کی 4 روزہ پانی کی بندش پر اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ کا شدید ردعمل

کراچی(بولونیوز)سٹی کونسل کے اپوزیشن لیڈر سیف الدین ایڈووکیٹ نے واٹر بورڈ کی جانب سے 4 دن تک شہر میں پانی کی بندش پر شدید احتجاج کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ اہل کراچی پر ظلم کے مترادف ہے۔ اپوزیشن لیڈر نے الزام لگایا کہ پیپلزپارٹی کراچی کے ساتھ دشمنی کا کوئی موقع فراموش نہیں…

Read More