Urdu News Editor

ماہانہ 100 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے بڑی خبر

اسلام آباد(بولونیوز) ماہانہ 100 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے لیے فکسڈ چارجز کے حوالے سے اہم خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق بجلی صارفین کے نئے ٹیرف سے متعلق وفاقی حکومت کی درخواست پر سماعت ہوئی ، متعلقہ حکام نے سماعت کے دوران بریفنگ دی۔ پاور ڈویژن کے حکام نے بتایا…

Read More

سرکاری افسران کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے متعلق عدالت کا حکمنامہ جاری

پشاور(بولونیوز)عدالت عالیہ نے سوشل میڈیا پر یونیورسٹی کی ویڈیوز شیئر کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ پشاور ہائیکورٹ نے ڈپٹی کمشنر صوابئی کی سوشل میدْیا پر یونیورسٹی کی ویڈیوز شیئر کرنے کے خلاف درخواست کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کر دیا ہے، جس میں کہا گیا ہے…

Read More

ڈاکوؤں کی فلمی انداز میں کیش وین لوٹنے کی کوشش

اٹلی(بولونیوز) ڈاکوؤں نے ڈرامائی انداز میں پولیس کی وردی میں ملبوس ہوکر دن دیہاڑے کیش وین لوٹنے کی کوشش کی، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ ڈاکوؤں نے ایک ٹرک کو سڑک کے درمیان کھڑا کرکے اسے آگ لگادی اور پھر پولیس ہی کے انداز میں گاڑیوں کی لائٹیں روشن کرکے تاثر…

Read More

ٹرمپ نے اسرائیلی فیصلے کی مخالفت کر دی، برطانیہ نے فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ کر دیا

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھی مغربی کنارے میں اسرائیل کے کنٹرول کے فیصلے کی مخالفت کر دی ہے، جب کہ برطانیہ نے بھی اسرائیل سے فیصلہ فوری واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ روئٹرز کے مطابق اسرائیل کے انتہائی دائیں بازو کے وزیر خزانہ بیزلیل سموٹریچ اور وزیر دفاع اسرائیل کاٹز کی جانب…

Read More

کروڑوں ٹرانسفارمرز ناکارہ، امریکا اچانک اندھیرے میں ڈوب سکتا ہے

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا میں بجلی کے ٹرانسفارمرز کی خراب حالت نے حکومت کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے، رپورٹس کے مطابق امریکا کے نصف سے زیادہ بجلی ٹرانسفارمر ناکارہ ہو چکے ہیں۔ امریکی محکمہ توانائی نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ امریکا میں اندازاً 8 کروڑ بجلی کے ٹرانسفارمرز استعمال میں ہیں، پاور سسٹم…

Read More

امریکا میں تربیتی طیارہ ہنگامی لینڈنگ کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا

جارجیا(بولونیوز)امریکا کی ریاست جارجیا میں ایک چھوٹا طیارہ (ہاکر بیچ کرافٹ بی ای-36) ہنگامی لینڈنگ کے دوران مصروف شاہراہ پر حادثے کا شکار ہوگیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر گردش کررہی ہے۔ پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ تربیتی پرواز پر موجود سنگل انجن والے چھوٹے طیارے کے پائلٹ کو تکنیکی خرابی…

Read More

چند گھنٹوں میں ٹریفک حادثات میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے

کراچی(بولونیوز) شہر میں ہیوی گاڑیوں اور ڈمپرز کی وجہ سے ٹریفک حادثات کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ چند گھنٹوں کے دوران مختلف واقعات میں چھ افراد جاں بحق اور ایک شدید زخمی ہوا۔ ذرائع کے مطابق سپر ہائی وے، گلشن حدید، سہراب گوٹھ، کورنگی اور احسن آباد کے مختلف مقامات پر پیش آنے والے حادثات…

Read More

سمندر پار پاکستانیوں کی محنت، وطن کے لیے بڑا تحفہ: ترسیلاتِ زر میں شاندار اضافہ

اسلام آباد(بولونیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2025-26 کے پہلے سات ماہ میں ترسیلاتِ زر میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ جولائی تا جنوری 2026 کے دوران مجموعی حجم 23.2 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، جو پچھلے سال اسی مدت میں 20.9 ارب ڈالر تھا۔ صرف…

Read More

سندھ حکومت کا اہم فیصلہ، ایم پی او کے تحت جاری تمام حراستی احکامات واپس

کراچی(بولونیوز)سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے ایم پی او (Maintenance of Public Order) کے تحت 01 سے 09 فروری 2026 کے دوران جاری ہونے والے تمام حراستی احکامات فوری طور پر ختم کر دیے ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایم پی او کے تحت قید تمام افراد کو…

Read More

رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا

اسلام آباد(بولونیوز) رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، تاہم یہ نظارہ پاکستان میں دیکھنا ممکن نہیں ہوگا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق یہ ایک مخصوص نوعیت کا سورج گرہن ہوگا جسے رِنگ آف فائر (Annular Solar Eclipse) کہا جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق اس گرہن کے دوران چاند سورج کو اس انداز…

Read More