اسلام قبول کرنے والے نوجوان محمد ظفر عباس مبینہ طور پر فائرنگ سے جاں بحق
اسلام آباد(بولونیوز)عیسائیت چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والے اسلام آباد کے نوجوان محمد ظفر عباس مبینہ طور پر فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نوجوان کو ان کے قریبی رشتہ داروں کی جانب سے نشانہ بنایا گیا، تاہم واقعے کی حتمی وجوہات اور ذمہ داری کا تعین…
بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ نہیں ہوگا، ایک آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی بھی ملے گی
لاہور(بولونیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کے ساتھ ہونے والے مذاکرات کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں عدم شرکت کے معاملے پر بنگلا دیش پر کوئی جرمانہ عائد نہیں…
پاکستان آرمی کا 9واں عالمی ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن کامیابی سے مکمل
کھاریاں(بولونیوز)پاکستان آرمی کے زیرِ اہتمام 9واں عالمی ٹیم اسپرٹ کمپیٹیشن کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا۔ اختتامی تقریب کھاریاں میں منعقد ہوئی، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اختتامی تقریب میں ملکی و غیر ملکی ٹیموں کے نمائندوں، سینئر فوجی افسران اور…
سمندری حدود میں بڑی ہلچل، بھارت نے ایران کے 3 تیل بردار جہاز تحویل میں لے لیے
نئی دہلی/تہران(بولونیوز)سمندری حدود میں کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب بھارت نے ایران کے تین بڑے تیل بردار بحری جہازوں کو قبضے میں لے لیا۔ بھارتی حکام کا مؤقف ہے کہ ان جہازوں کو مخصوص بحری قوانین کی خلاف ورزی اور مشکوک نقل و حرکت کی بنیاد پر روکا گیا ہے۔ بھارتی حکام کے مطابق…
گندے اور خراب انڈوں سے بیکری آئٹمز تیار کرنے کا منصوبہ ناکام، 19 ہزار انڈے تلف
عارفوالا(بولونیوز) فوڈ اتھارٹی نے عارفوالا میں گندے اور خراب انڈوں سے بیکری آئٹمز تیار کرنے کا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشنز عمیر ستار کی سربراہی میں چک ماچھی سنگھ، عارفوالا میں انڈوں کے ایک سٹور پر چھاپہ مارا گیا۔ کارروائی کے دوران 19 ہزار سے زائد خراب اور ایکسپائری انڈے برآمد کر لیے…
ادارہ ترقیات کراچی میں قیمتی پلاٹوں کا اسکینڈل مزید شدت اختیار کرگیا
کراچی(بولونیوز)ادارہ ترقیات کراچی میں قیمتی پلاٹوں کا اسکینڈل مزید شدت اختیار کرگیا،پانچ پلاٹوں پر شروع ہونے والی انکوائری میں سنگین بدعنوانیوں اورجعلسازیوں کےمبینہ انکشافات کےباوجوداس میں ملوث افسران کیخلاف کوئی کارروائی عمل میں نہیں لائی جاسکی ،محکمہ لینڈکےافسران ڈائریکٹرجنرل کو بھی ماموں بنانے میں کامیاب ہوگئے،پانچ پلاٹوں کی جگہ چار پلاٹ منسوخ کرکے پہلے سے…
فتنہ الخوارج کی سرحد پار فرار کی کوشش ناکام، 5 دہشتگرد ہلاک
اورکزئی(بولونیوز) 9 فروری 2026 کو ضلع اورکزئی کے علاقے واچاپالہ میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشتگردوں کی سرحد پار فرار کی کوشش ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق فورسز نے مشتبہ نقل و حرکت پر فوری طور پر علاقے کو گھیرے میں لے لیا، جس…
نادرا نے شہریوں کی ایک اور بڑی مشکل آسان کر دی
اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے پاکستانی شہریوں کی مشکل آسان کرتے ہوئے ایک اور بڑی سہولت فراہم کر دی ہے۔ ملک اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو شناختی کارڈ سمیت دیگر دستاویزات فراہم کرنے کے واحد مجاز ادارہ نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) ہے، جو عوام کو سہولتوں کی فراہمی کے لیے کوشاں…
نیپرا نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز 2026 کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نئی ریگولیشنز کے تحت نیٹ بلنگ کا نظام متعارف کرایا گیا ہے اور اس کا اطلاق بائیوگیس صارفین پر بھی ہوگا۔ نئی ریگولیشنز کے مطابق بلنگ سائیکل کے اختتام پر بل جاری ہوگا، جبکہ نیٹ میٹرنگ…
ہم نے ایران میں ڈالر کی شدید قلت پیدا کی، امریکی وزیر خزانہ کا اعتراف
واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کے وزیر خزانہ اسکاٹ کینتھ بیسنٹ نے اعتراف کیا ہے کہ انھوں نے ایران میں ڈالر کی شدید قلت پیدا کی ہے۔ امریکا کے وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے اعتراف کیا ہے کہ واشنگٹن نے جان بوجھ کر ایران کے اندر امریکی ڈالر کی کمی کو انجینئر کیا، ایک ایسی پالیسی جس نے ایک…


