Urdu News Editor

امریکی عدالت کا لاس اینجلس میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روکنے کا حکم

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی ڈسٹرکٹ جج نے لاس اینجلس میں تعینات نیشنل گارڈ کی موجودگی کو اختیارات سے تجاوز قرار دیتے ہوئے فوری طور پر تعیناتی روکنے کا حکم جاری کردیا ہے۔ عدالت نے فیصلہ دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل گارڈ کو دوبارہ کیلی فورنیا کے گورنر کے مکمل کنٹرول میں واپس دیا جائے۔ جج کے مطابق لاس…

Read More

ملک سے باہر عسکری کارروائیاں کرنے والا باغی قرار پائے گا، افغان علما کا اہم اعلان

کابل(بولونیوز) یونیورسٹی میں منعقدہ ایک اہم اجلاس میں افغان علما، مشائخ، سیاسی اور مذہبی رہنماؤں نے متفقہ طور پر قرار دیا ہے کہ جو بھی شخص ملک سے باہر عسکری کارروائیوں میں ملوث ہوگا، وہ ’’باغی‘‘ تصور کیا جائے گا۔ اجلاس کے مشترکہ اعلامیے میں کہا گیا کہ افغان حکومت اپنی سرزمین کو کسی دوسرے…

Read More

آئس لینڈ کا یورو وژن 2026 کا بائیکاٹ،اسرائیل کی شمولیت پر سخت ردِعمل

اسرائیل(بولونیوز)آئس لینڈ نے اسرائیل کی حمایت پر یورو وژن 2026 کے مقابلے کا بائیکاٹ کرنے کا اعلان کر دیا۔یہ فیصلہ یورپی براڈکاسٹنگ یونین کی جانب سے گزشتہ ہفتے اسرائیل کو یورو وژن میں شرکت کی منظوری دینے کے بعد سامنے آیا۔ ترجمان آئس لینڈ براڈکاسٹنگ سروس کے مطابق، اسرائیل کی شمولیت ایسے وقت میں منظور…

Read More

امریکا کی ٹرمپ کے خلاف مقدمے پر عالمی عدالت کو نئی پابندیوں کی دھمکی

واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف ممکنہ تحقیقات کے معاملے پر عالمی عدالت انصاف اور عالمی فوجداری عدالت (ICC) کو سخت وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر یا اعلیٰ حکام کے خلاف کوئی بھی کارروائی یا تحقیق ناقابلِ قبول ہوگی۔ امریکی حکام نے خبردار کیا ہے کہ اگر عالمی…

Read More

پہاڑوں کے عالمی دن پر وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا پیغام

کراچی(بولونیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے پہاڑوں کے عالمی دن کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ پہاڑ قدرتی حسن، ماحولیاتی توازن اور ماحول کے تحفظ کی علامت ہیں، ہمیں ان قیمتی وسائل کی حفاظت کے لیے اجتماعی کردار ادا کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ پہاڑوں کا عالمی دن…

Read More

امریکا نے پاکستان کے ایف-16 طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی فروخت کی منظوری دے دی

واشنگٹن(بولونیوز) امریکا نے پاکستان کے ایف-16 لڑاکا طیاروں کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور معاونت فراہم کرنے کی منظوری دے ی ہے۔ امریکی محکمہ دفاع نے اس حوالے سے کانگریس کو باضابطہ خط ارسال کیا ہے۔ محکمہ دفاع کے مطابق جدید ٹیکنالوجی، آلات اور تکنیکی معاونت کی مجموعی مالیت 686 ملین ڈالر ہے۔ خط میں کہا…

Read More

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شدید دھند، موٹرویز ٹریفک کے لیے بند

لاہور(بولونیوز)پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید دھند کے باعث ٹریفک، نقل و حمل اور معمولاتِ زندگی بری طرح متاثر ہو گئے ہیں۔شدید حدِ نگاہ کم ہونے پر موٹروے پولیس نے متعدد موٹرویز ٹریفک کے لیے بند کر دی ہیں۔ ترجمان کے مطابق: موٹروے ایم 2 لاہور سے کوٹ سرور تک بند ایم 3…

Read More

کراچی میں رواں سال ٹریفک حادثات میں بچوں اور خواتین سمیت 808 افراد جاں بحق

کراچی(بولونیوز) شہر میں ٹریفک حادثات میں خطرناک اضافہ برقرار ہے اور رواں برس کے دوران کراچی کی سڑکوں پر پیش آنے والے حادثات میں 808 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ چھیپا فاؤنڈیشن کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ٹریفک حادثات میں جاں بحق ہونے والوں میں 632 مرد، 82 خواتین، 72 بچے اور…

Read More

کراچی میں 40 ہزار سی سی ٹی وی کیمرے نصب، درجہ بندی 6 سے بہتر ہو کر 128 پر پہنچ گئی

کراچی(بولونیوز) آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ کراچی میں سی سی ٹی وی کیمروں کی بڑی تعداد میں تنصیب سے جرائم کی شرح میں نمایاں کمی ہوئی ہے اور عالمی کرائم انڈیکس میں شہر کی رینکنگ میں واضح بہتری آئی ہے۔ سی پی ایل سی کی جانب سے دیے گئے عشائیے…

Read More

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے قبل ٹیموں کے میچز کا شیڈول جاری

اسلام آباد(بولونیوز) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 سے قبل فل ممبر ٹیموں کی تیاریاں حتمی مرحلے میں داخل ہوگئی ہیں اور ورلڈکپ سے پہلے کھیلے جانے والے میچز کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ 2026 تک بھارت اور سری لنکا میں منعقد ہوگا۔ آئی سی…

Read More