Urdu News Editor

آئی ایم ایف نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری کر دی ہے، جس کے بعد رقم اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو موصول ہوگئی ہے۔ اسٹیٹ بینک حکام کے مطابق موصول ہونے والی 1.2 ارب ڈالر کی رقم میں سے 1 ارب ڈالر ایکسٹینڈڈ فنڈ فسیلٹی (ای ایف ایف)…

Read More

موسیٰ خیل میں 8 افراد کو انگاروں پر چلانے کا واقعہ، وزیراعلیٰ بلوچستان کا نوٹس

کوئٹہ(بولونیوز) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل میں چوری کے شبے میں 8 افراد کو دہکتے انگاروں پر چلانے کے واقعے کا وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے نوٹس لے لیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق واقعے میں ملوث 6 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے، جبکہ باقی افراد کی تلاش جاری ہے۔ حکام کا کہنا ہے…

Read More

سندھ میں ٹریفک کے بعد فوڈ اتھارٹی میں بھی ای چالان کا آغاز کرنے کا فیصلہ

کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے ٹریفک نظام کے بعد سندھ فوڈ اتھارٹی میں بھی ای چالان سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی وزیر خوراک مخدوم محبوب الزمان نے پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے ملاقات کی، جس میں فوڈ اتھارٹی کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق تفصیلی بریفنگ…

Read More

بلاول بھٹو کا لاہور میں چھت پر کھڑی خواتین سے دلچسپ مکالمہ

لاہور(بولونیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے لاہور کے علاقے باغبانپورہ میں چھت پر کھڑی خواتین کے ساتھ ہونے والا دلچسپ مکالمہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ بلاول بھٹو گزشتہ روز لاہور کے دورے پر تھے جہاں انہوں نے پریس کانفرنس بھی کی۔ دورے کے دوران وہ کارکنوں سے ملاقات کر رہے تھے کہ…

Read More

چارسدہ میں فائرنگ سے 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق

چارسدہ(بولونیوز) پڑانگ قبرستان کے قریب فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں 2 خاتون ٹیچرز جاں بحق ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق نامعلوم ملزمان نے فائرنگ اس وقت کی جب دونوں خواتین گورنمنٹ ہائی اسکول شاہ پسند کلی میں اپنی ڈیوٹی کے لیے جارہی تھیں۔ فائرنگ کے نتیجے میں دونوں موقع پر ہی دم توڑ گئیں۔ پولیس…

Read More

راولپنڈی میں دفعہ 144 میں توسیع، 4 سے زائد افراد کے اجتماع پر پابندی برقرار

راولپنڈی(بولونیوز) شہر میں امن و امان کی صورتحال کے پیشِ نظر انتظامیہ نے دفعہ 144 میں توسیع کرتے ہوئے ہر قسم کے عوامی اجتماعات، ریلیوں اور چار سے زائد افراد کے اکٹھ پر پابندی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کی یہ پابندی 17 دسمبر تک نافذ رہے گی۔ انتظامیہ…

Read More

سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو 14 سال قید بامشقت کی سزا

راولپنڈی(بولونیوز) سابق ڈائریکٹر جنرل آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فیلڈ جنرل کورٹ مارشل نے 14 سال قیدِ بامشقت کی سزا سنا دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کے خلاف پاکستان آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کا باقاعدہ آغاز کیا…

Read More

ریلوے نے یومیہ آمدنی کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، روزانہ 30 کروڑ روپے آمدن

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان ریلوے نے آمدنی کے شعبے میں تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے یومیہ آمدن کا 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا ہے۔ وزیر ریلوے حنیف عباسی کے مطابق گزشتہ 8 ماہ کے دوران ریلوے میں کی گئی اصلاحات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے ہیں۔ وزیر ریلوے نے بتایا کہ مسافر ٹرینوں اور فریٹ سیکٹر…

Read More

وزیراعلیٰ سندھ کا فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان، اسرائیلی مظالم کی شدید مذمت

کراچی(بولونیوز)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے بین الاقوامی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کیا۔ ترجمان وزیراعلیٰ کے حوالے سے جاری بیان میں کہا گیا کہ “غاصب اسرائیلی ریاست انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کر…

Read More

کراچی کے مختلف علاقوں میں پیش آمدہ واقعات،خودکشی، فائرنگ اور دیوار گرنے کے واقعات

کراچی(بولونیوز)پیر کے روز کراچی کے مختلف علاقوں میں متعدد واقعات پیش آئے جن میں ایک خودکشی، فائرنگ کے متعدد واقعات اور ایک اسکول کی دیوار گرنے کا حادثہ شامل ہیں۔ ان واقعات میں ایک شخص کی خودکشی سے موت ہوئی، چار افراد زخمی ہوئے، اور ایک ڈاکو پولیس مقابلے میں ہلاک ہوا، جبکہ دیوار گرنے…

Read More