Urdu News Editor

آئی جی سندھ کی انڈونیشیا کے قونصل جنرل سے ملاقات، سیکیورٹی اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلۂ خیال

کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے سینٹرل پولیس آفس کراچی میں انڈونیشیا کے قونصل جنرل مسٹر مدزاکر سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران صوبے میں سیکیورٹی انتظامات، امن و امان کی موجودہ صورتحال، اور پولیس کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کے اقدامات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ انڈونیشین قونصل جنرل…

Read More

وفاقی حکومت کل پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتیں اعلان کرے گی: وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ممکنہ تبدیلی کا اعلان کل جمعہ کو کیا جائے گا۔ وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کے مطابق نئی قیمتیں اوسط نرخوں کی بنیاد پر طے کی جائیں گی۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں…

Read More

کل یوم القدس ریلی کے باعث ٹریفک متاثر ہونے کا امکان، متبادل راستے جاری

کراچی(بولونیوز)شہر میں کل بروز جمعہ یومِ القدس ریلی کے پیشِ نظر ٹریفک پولیس نے شہریوں کے لیے تفصیلی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ ریلی نمائش چورنگی سے اماں ٹاور تک نکالی جائے گی جس کے باعث ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہو سکتی ہے۔ ٹریفک پولیس کے…

Read More

سونے کی قیمت میں 2,900 روپے کمی، چاندی بھی سستی

کراچی(بولونیوز) مقامی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔ فی تولہ سونا 2,900 روپے کی کمی کے بعد 5 لاکھ 40 ہزار 362 روپے پر بند ہوا۔ اسی طرح دس گرام سونےکی قیمت میں 2,486روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 4 لاکھ 63 ہزار 273 روپے مقرر…

Read More

فاروق ستارکا ردعمل، “ہمیں فی الفور وفاقی حکومت سے باہر آجانا چاہیے

کراچی(بولونیوز) متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار نے گورنر سندھ کی ممکنہ تبدیلی پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایم کیو ایم پاکستان کو فوری طور پر وفاقی حکومت سے علیحدگی اختیار کر لینی چاہیے۔ فاروق ستار نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان مسلم لیگ ن کی حلیف جماعت ہے…

Read More

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا اعلان، موٹر سائیکل سواروں کو عید تک 3 لیٹر مفت پیٹرول

کراچی(بولونیوز) گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے موٹر سائیکل سواروں کے لیے عید سے پہلے خوشخبری سناتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ انہیں تین لیٹر پیٹرول مفت فراہم کیا جائے گا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ وہ کل یا پرسوں اچانک شہر کے کسی بھی پٹرول پمپ کا دورہ کریں گے اور اس وقت پمپ پر…

Read More

اوگرا نے درآمدی ایل این جی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا

اسلام آباد(بولونیوز)اوگرا نےمارچ 2026 کےلیے درآمدی ایل این جی (LNG) کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کر دیا ہے۔ذرائع کے مطابق سوئی نادرن صارفین کے لیے ایل این جی کی فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت میں 2.22 ڈالر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد نئی قیمت 13.55 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی…

Read More

پاکستان نیوی کی تاریخ ساز کامیابی، آپریشن “محافظُ البحر” آبنائے ہرمز سے قیمتی سامان بحفاظت ملک پہنچا

کراچی(بولونیوز) پاکستان نیوی نے آپریشن “محافظُ البحر” کامیابی سے مکمل کر کے عالمی سطح پر اپنی مہارت اور پیشہ ورانہ قابلیت کا لوہا منوایا ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حساس اور خطرناک مشن کے دوران پاکستان نیوی نے آبنائے ہرمز جیسے خطرناک سمندری راستے سے اپنے کیریئر اور سپلائی جہازوں کو بحفاظت پاکستان تک پہنچایا۔…

Read More

پنجاب پولیس کے اہلکاروں کے الاؤنسز ختم، حکومت پنجاب سے نظرثانی کا مطالبہ

لاہور(بولونیوز) پنجاب پولیس کے مختلف رینکس کے اہلکاروں، جن میں کانسٹیبل، ہیڈ کانسٹیبل اور سب انسپکٹر شامل ہیں، نے حکومت پنجاب سے اپنے الاؤنسز کی بحالی کا مطالبہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ اہلکار ڈیپوٹیشن پر پیرا فورس میں تعینات تھے، اور تعیناتی کے وقت انہیں یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ پیرا…

Read More

گورنر سندھ کی تبدیلی پر ڈاکٹر فاروق ستار کا شدید ردعمل، ایم کیو ایم پاکستان سے حکومت چھوڑنے کا مطالبہ

کراچی(بولونیوز) ڈاکٹر فاروق ستار نے گورنر سندھ کی ممکنہ تبدیلی پر شدید ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ گورنری ایک آئینی عہدہ ہے جو روایتی طور پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے پاس رہا ہے اور اسے پارٹی سے واپس لینا ناانصافی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایسے یکطرفہ فیصلے کے بعد پارٹی…

Read More