پاکستان نے یو این میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قراردادوں کی حمایت کی
اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان نے اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قراردادوں کی حمایت کرتے ہوئے عالمی برادری کے سامنے اپنے موقف کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا کہ پاکستان نے ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملوں کی شدید مذمت بھی کی ہے۔ انہوں نے…
ایران کے خلاف جنگ جیت چکے ہیں لیکن جلد نکلنے کا ارادہ نہیں، ڈونلڈ ٹرمپ
کینٹکی(بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف جنگ جیت چکا ہے، تاہم امریکی افواج کو فوری طور پر واپس بلانے کا کوئی ارادہ نہیں۔ کینٹکی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ جب تک امریکا اپنے تمام مقاصد حاصل نہیں کر لیتا، ایران سے…
اسرائیل کے رات گئے لبنان پر شدید حملے، بیروت اور جنوبی علاقوں میں تباہی
بیروت(بولونیوز)اسرائیل نے رات گئے لبنان پر شدید فضائی حملے کیے، جن کے بعد مختلف علاقوں میں آگ بھڑک اٹھی اور دھوئیں کے بادل فضا میں بلند ہوتے دکھائی دیے۔ اسرائیلی فوج کے مطابق بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقوں میں بڑا حملہ کیا گیا۔ اس سے قبل اسرائیل نے بیروت کے وسطی علاقے میں ایک رہائشی…
جنگ ختم کرنے کا واحد راستہ ایران کے حقوق تسلیم کرنا ہے، ایرانی صدر مسعود پزشکیان
تہران(بولونیوز) ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ صیہونی حکومت اور امریکا کی جانب سے شروع کی گئی جنگ کو ختم کرنے کا واحد راستہ یہ ہے کہ ایران کے آئینی اور قانونی حقوق کو تسلیم کیا جائے۔ صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران کو پہنچنے والے نقصانات کا ہرجانہ…
یو این سلامتی کونسل میں ایران کے حملوں کے خلاف قرارداد منظور
اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر کیے گئے حملوں کے خلاف قرارداد منظور کر لی گئی۔ اجلاس کے دوران ایران کے حملوں کی شدید مذمت کی گئی۔ سلامتی کونسل میں خلیجی ممالک کی جانب سے تیار کردہ مسودۂ قرارداد کے حق میں 13 ووٹ آئے، جب کہ…
نیتن یاہو اسرائیلیوں کے لیے آفت بن چکے ہیں، ترک صدر رجب طیب اردوان
انقرہ(بولونیوز)ترک صدررجب طیب اردوان نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیتن یاہو ہولوکاسٹ کے بعد اسرائیلی عوام کے لیے سب سے بڑی آفت بن چکے ہیں۔ صدر اردوان نے کہا کہ آج اسرائیلی شہری اپنی راتیں پناہ گاہوں میں گزارنے پر مجبور ہیں اور خود اسرائیلی عوام…
سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی قرارداد منظور نہ ہو سکی، امریکا نے ویٹو کر دیا
اسلام آباد(بولونیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس کی جانب سے پیش کی گئی جنگ بندی کی قرارداد منظور نہ ہو سکی، کیونکہ امریکا نے قرارداد کو ویٹو کر دیا۔ ووٹنگ کے دوران روسی قرارداد کے حق میں 4 جبکہ مخالفت میں 2 ووٹ ڈالے گئے، جب کہ سلامتی کونسل کے 9 ارکان ووٹنگ میں…
کریم آباد میں ٹریلر کی ٹکر سے 2 بھائی جاں بحق، ڈرائیور ویڈیو کی مدد سے گرفتار
کراچی(بولونیوز)کریم آباد کے علاقے میں ٹریلر کی ٹکر سے دو سگے بھائیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے میں کراچی پولیس نے اہم پیش رفت کرتے ہوئے ٹریلر ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایس پی سینٹرل ڈاکٹر عمران نے بتایا کہ پولیس نے ٹریلر ڈرائیور محمد چاند کو سی سی ٹی وی فوٹیج…
گورنر سندھ کی تبدیلی، کامران ٹیسوری کو ہٹانے اور نہال ہاشمی کو نامزد کرنے کی سمری صدر کو ارسال
اسلام آباد/کراچی(بولونیوز)وفاقی حکومت نےگورنرسندھ کامران ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے اور نہال ہاشمی کو نیا گورنر سندھ مقرر کرنے کی سمری صدرِ پاکستان کو بھجوا دی ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے بعد سامنے آیا، جس میں سندھ کی مجموعی…
بلوچستان کو تھانوں اور چیک پوسٹوں نہیں، قلم اور کتاب کی ضرورت ہے
کوئٹہ(بولونیوز) مولانا ہدایت الرحمن بلوچ امیر جماعت اسلامی بلوچستان نے کہا ہے کہ بلوچستان کو تھانوں، چیک پوسٹوں اور آپریشنز کے بجائے معیاری تعلیم، تعلیمی اداروں، قلم اور کتاب کی اشد ضرورت ہے۔ نوجوان کسی بھی قوم کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں اور ان کی درست فکری و اخلاقی رہنمائی ہی ایک مضبوط اور باوقار…


