Urdu News Editor

کنڈیارو کے قریب مسافر کوچ پر پتھراؤ، خواتین اور بچوں سمیت 10 افراد زخمی

کراچی(بولونیوز)لاہور جانے والی مسافر کوچ پر کنڈیارو کے قریب افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں نامعلوم افراد نے گاڑی پر پتھراؤ کر دیا۔واقعے میں خواتین اور بچوں سمیت کم از کم 10 مسافر زخمی ہو گئے، جبکہ حملہ آور موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ابتدائی معلومات سے معلوم ہوا ہے…

Read More

اسلام آباد اور راولپنڈی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، ریڈ زون سیل، میٹرو بس سروس معطل

اسلام آباد(بولونیوز)راولپنڈی میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ہائی الرٹ نافذ کر دیا گیا ہے۔ دارالحکومت میں پاک فوج، رینجرز، اسلام آباد پولیس اور پنجاب پولیس کے اضافی دستے تعینات کر دیے گئے ہیں۔انتظامیہ کے مطابق اسلام آباد میں ریڈ زون ہر قسم کی ٹریفک کے لیے مکمل طور پر بند کر دیا گیا ہے،…

Read More

ٹرمپ ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت، بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر راضی

واشنگٹن(بولونیوز)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو یورینیم افزودگی کی مشروط اجازت دینے اور اس پر عائد بحری ناکہ بندی ختم کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے، جسے عالمی سفارتی حلقوں میں ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ذرائع کے مطابق اس اہم سفارتی پیش رفت میں پاکستان کی اعلیٰ…

Read More

سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر موصول

اسلام آباد(بولونیوز)سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو مزید 1 ارب ڈالر کے فنڈز موصول ہو گئے ہیں، جس سے پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوا ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اس پیش رفت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے 15 اپریل کو 2 ارب ڈالر…

Read More

ادویات کی آن لائن تشہیر، ڈریپ نے ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنیکی درخواست کردی

اسلام آباد(بولونیوز)ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی پاکستان (ڈریپ) نے ادویات کی آن لائن تشہیر اور غیرقانونی فروخت کے معاملے پر پی ٹی اے کو ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پیجز بلاک کرنے کی درخواست کردی۔ڈریپ نے ادویات فروخت کرنے والے متعدد آن لائن پلیٹ فارمز کی نشاندہی بھی کی۔ ڈریپ کا کہنا ہے کہ غیر رجسٹرڈ اور…

Read More

آئندہ تین روز کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

کراچی(بولونیوز)آئندہ 3 روز کے دوران شہر کا مطلع نسبتاً گرم رہنے کا امکان ہے.زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان ریکارڈ ہو سکتا ہے جس کے باعث دن کے اوقات میں گرمی کی شدت محسوس کی جائے گی۔

Read More

سولر کی وجہ سے لاہور ریجن میں دن کے وقت بجلی کا شارٹ فال ختم

لاہور(بولونیوز)عوام کی جانب سےسولرکےبڑھتےہوئےاستعمال کی وجہ سےلسیکوریجن میں دن کےوقت شارٹ فال ختم ہوگیا۔ذرائع کے مطا ق لسیکو ریجن میں طلب 2300 میگاواٹ اور کوٹہ بھی اتنا ہی ہے، دن کے وقت لوڈ شیڈنگ کی ضرورت نہیں پڑ رہی۔ لیسکو ذرائع کا کہنا ہے رات کو وقت طلب 3 ہزار میگا واٹ اور کوٹہ 26…

Read More

انڈونیشیا میں 6 شدت کا طاقتور زلزلہ، سونامی کا خطرہ نہیں

انڈونیشیا(بولونیوز)جزیرے تیمور کے ساحل کے قریب 6 شدت کا طاقتور زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔انڈونیشیا کی جیو فزکس ایجنسی نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے باعث سونامی کا کوئی خطرہ نہیں ہے۔ ادارے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز زمین کی سطح سے تقریباً 31 کلومیٹر گہرائی میں تھا۔ زلزلےکے جھٹکوں کے بعد…

Read More

سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ انتقال کر گئیں

کراچی(بولونیوز)سابق گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی والدہ شدید علالت کے بعد انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کچھ عرصے سے علیل تھیں اور اتوار کے روز اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملیں۔خاندانی ذرائع کے مطابق مرحومہ کی نمازِ جنازہ اور تدفین کے حوالے سے اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ سیاسی، سماجی اور مذہبی حلقوں کی جانب…

Read More

ڈی آئی جی کا ایکشن، مختلف الزامات پر 19 پولیس اہلکار معطل

کراچی(بولونیوز)ڈی آئی جی ساؤتھ نے ایکشن لیتے ہوئے مختلف الزامات پر 19 پولیس اہلکاروں کو معطل کردیا ہے۔کیماڑی ضلع کے پولیس افسران غیرقانونی سرگرمیوں میں ملوث پائے گئے، اینٹی کرپشن اور اینٹی اسمگلنگ ڈرائیو کے تحت پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ساؤتھ زون سید اسد رضا کے دستخط سے…

Read More