Urdu News Editor

تل ابیب میں ہسپانوی سفیر سبکدوش، اسرائیل سے تعلقات ناظم الامور تک محدود

تل ابیب(بولونیوز)اسپین کی حکومت نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں متعین اپنے سفیر کو سبکدوش کر دیا ہے۔میڈرڈ سے شائع ہونے والے ہسپانوی اخبار کے مطابق حکومت نے تل ابیب میں اپنا سفارتی عملہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سے منظوری کے بعد یہ فیصلہ نافذ العمل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق…

Read More

سابق ہندو کرکٹر کرتی آزاد برہم، ‘یہ ٹرافی 140 کروڑ بھارتیوں کی ہے، کسی ایک مذہب کی نہیں

نئی دہلی(بولونیوز) آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2026 کی ٹرافی کو مندر لے کر جانے پر سابق بھارتی کرکٹر اور لوک سبھا کے رکن کرتی آزاد نے شدید تنقید کی ہے۔ کرتی آزاد نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ بھارتی ٹیم کو اس اقدام پر شرم آنی…

Read More

پہلا ون ڈے: بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

میرپور(بولونیوز) تین ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان بنگلادیش نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے ہرا دیا۔ بنگلادیش نے پاکستان کے مقررہ 115 رنز کے ہدف کو صرف 16ویں اوور کی پہلی گیند پر حاصل کر لیا۔ میچ کا خلاصہ: پاکستان کی اننگز: پاکستان کی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے صرف 114…

Read More

ایران کا کویت اور بحرین میں امریکی فوجی اڈوں پر حملوں کا دعویٰ

تہران(بولونیوز)ایران کی اسلامی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے خلیجی خطے میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائل اور ڈرون حملوں سے نشانہ بنایا ہے، جس کے نتیجے میں کم از کم 100 امریکی فوجی زخمی ہو گئے۔ ایران کا کہنا ہے کہ کویت میں واقع امریکی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا…

Read More

عورت مارچ میں شرکت پر 11 خواتین اور 3 مرد گرفتار

اسلام آباد(بولونیوز) اسلام آباد میں عورت مارچ کے دوران دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 11 خواتین اور 3 مردوں کو گرفتار کر لیا۔ پولیس حکام کے مطابق شہر میں دفعہ 144 نافذ تھی، جس کے تحت جلسے، جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ…

Read More

چین کا ایران پر حملے فوری روکنے کا مطالبہ، جنگ کی کھل کر مخالفت

بیجنگ(بولونیوز) چین نے ایران پر حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے جاری فوجی کارروائیوں کی سخت مخالفت کر دی ہے۔اس حوالے سے چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے واضح موقف اختیار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جنگ ہونی ہی نہیں چاہیے تھی اور طاقت کا استعمال کسی بھی مسئلے کا…

Read More

ایران،اسرائیل جنگ کے تناظر میں اے آئی کے استعمال پر تنازع، چیٹ جی پی ٹی بائیکاٹ مہم شروع

اسلام آباد(بولونیوز)عالمی سطح پر جاری ایران اسرائیل کشیدگی کے تناظر میں مصنوعی ذہانت کے استعمال پر نئی بحث چھڑ گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مصنوعی ذہانت کی کمپنی OpenAI نے اپنی ٹیکنالوجی امریکی محکمۂ دفاع کے خفیہ نیٹ ورک کو فراہم کرنے کے لیے معاہدہ کیا ہے، جس کے بعد صارفین کی جانب سے شدید…

Read More

ملک بھر کی عدالتیں اب چار دن کام کریں گی، توانائی بچت اقدامات کی منظوری

اسلام آباد(بولونیوز)پاکستان میں عدالتی نظام سےمتعلق ایک بڑا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی زیرِصدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا ہنگامی ورچوئل اجلاس منعقد ہوا، جس میں سپریم کورٹ میں اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی۔ اجلاس میں ملک بھر کی عدلیہ میں کفایت شعاری اور توانائی بچت اقدامات نافذ کرنے کی…

Read More

ایڈووکیٹ جنرل سندھ کا ایمرجنسی سروسز پر قانونی موقف واضح

کراچی(بولونیوز) ایڈووکیٹ جنرل سندھ نے ہنگامی حالات میں ایمرجنسی سروسز کی ذمہ داری کے حوالے سے قانونی رائے پیش کی ہے۔ ایڈووکیٹ جنرل سندھ کے مطابق موجودہ قوانین کے تحت ہنگامی ریسکیو آپریشن کی بنیادی ذمہ داری سندھ ریسکیو سروس پر عائد ہوتی ہے، جبکہ سٹی اور ڈسٹرکٹ حکومتیں صرف معاون اور رابطہ کاری کا…

Read More

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی جانب سے ضلع شرقی میں ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح

کراچی(بولونیوز) میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے ضلع شرقی کی یونین کمیٹیوں 01، 02، 03، 04، 05 اور 06 میں متعدد ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، سٹی کونسل کے ممبران اور دیگر پارٹی کارکنان بھی شریک ہوئے۔ منصوبے کی مجموعی لاگت 154.424 ملین روپے ہے اور…

Read More