Urdu News Editor

عراق میں امریکی ری فیولنگ طیارہ مار گرانے کی ذمہ داری قبول

بغداد(بولونیوز)اسلامک رزیسٹینس عراق نےعراق میں امریکی ری فیولنگ طیارہ مارگرانے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔عراقی تنظیم کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی کے سی 135 ری فیولنگ طیارے کو عراقی فضائی حدود کی خلاف ورزی پر نشانہ بنایا گیا۔ بیان میں مؤقف اختیار کیا گیا کہ غیر ملکی…

Read More

وزیراعظم محمد شہباز شریف ہنگامی دورے پر سعودی عرب روانہ

اسلام آباد(بولونیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے ہیں۔ یہ دورہ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔ دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات متوقع…

Read More

عمران خان کی صحت سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ کا حکومت سے سخت سوال

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی صحت کے معاملے پر حکومت کے سامنے نہایت اہم اور سخت سوال اٹھا دیا۔ سماعت کے دوران جسٹس ارباب محمد طاہر نے ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد سے مکالمہ کرتے ہوئے کہا کہ “دیکھ لیں، یہ ساری ذمہ داری آپ لے رہے ہیں،…

Read More

گورنر سندھ کی تبدیلی پر ایم کیو ایم پاکستان کا ردِعمل

کراچی(بولونیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے ترجمان نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے ردِعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کو اس فیصلے کا علم ذرائع ابلاغ کے ذریعے ہوا ہے۔ ترجمان ایم کیو ایم پاکستان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر ایم…

Read More

بانی پی ٹی آئی کے میڈیکل چیک اپ کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم

اسلام آباد(بولونیوز)ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریکِ انصاف عمران خان کے طبی معائنے کے لیے نیا میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت نے چیف کمشنر اسلام آباد کو ہدایت کی ہے کہ لارجر بینچ کے احکامات کے مطابق فوری طور پر میڈیکل بورڈ تشکیل دیا جائے۔ عدالت نے جیل رولز کے…

Read More

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید اضافے کا عندیہ

اسلام آباد(بولونیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ دنوں میں مزید اضافے کا عندیہ دے دیا۔ اجلاس کے دوران وزیر خزانہ نے بتایا کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ اور خطے کی موجودہ صورتحال کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی…

Read More

کے الیکٹرک کے غیر ملکی چیئرمین مستعفی، شہریار ارشد چشتی متبادل ڈائریکٹر مقرر

کراچی(بولونیوز) شہر کی سب سے بڑی بجلی فراہم کرنے والی کمپنی کے الیکٹرک میں اہم انتظامی تبدیلی سامنے آ گئی ہے۔ کمپنی کے غیر ملکی چیئرمین مارک جیرارڈ اسکیلٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ کے الیکٹرک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اس پیش رفت سے ملکی اور غیر ملکی شیئر…

Read More

امریکا میں یہودی عبادت گاہ پر حملہ، مشتبہ شخص ہلاک، سیکیورٹی گارڈ زخمی

واشنگٹن(بولونیوز) امریکا کی ریاست مشی گن میں یہودیوں کی عبادت گاہ پر حملے کا واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک مشتبہ شخص گاڑی عبادت گاہ سے ٹکرا کر ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ ویسٹ بلوم فیلڈ ٹاؤن شپ میں واقع ٹیمپل اسرائیل میں پیش آیا، جہاں ایک ڈرائیور نے مبینہ طور پر اپنی گاڑی عبادت…

Read More

امریکہ نے پشاور قونصل خانہ مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(بولونیوز)امریکی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ پشاور میں اپنا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کر دیا جائے گا۔یہ قونصل خانہ طویل عرصے سے افغانستان کی سرحد کے قریب امریکہ کے لیے ایک اہم سفارتی مرکز رہا ہے اور خصوصاً سیکیورٹی اور لاجسٹک سرگرمیوں کے لیے مرکزی مقام سمجھا جاتا تھا۔ قونصل خانے…

Read More

سینئر صحافی شہاب سلمان کے اغواء اور فائرنگ کیس،پولیس سمیت متعلقہ فریقوں کو نوٹس جاری

کراچی(بولونیوز) سینئر صحافی شہاب سلمان کے خلاف 22 جنوری کو اغواء کی کوشش اور فائرنگ کے واقعہ کے سلسلے میں عدالت نے پولیس اور دیگر متعلقہ فریقوں کو جواب دینے کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ درخواست گزار کے مطابق اس دن اغواء کاروں نے انہیں نشانہ بنایا، تاہم وہ اپنے حواس بحال رکھتے…

Read More