تازہ ترین

منشیات فروش “پنکی” کی گرفتاری اور مبینہ پروٹوکول پر ایم کیو ایم پاکستان کا اظہارِ تشویش

کراچی(بولونیوز)طحہ احمد خان، ڈپٹی پارلیمانی لیڈر ایم کیو ایم پاکستان نے منشیات فروش “پنکی” کی گرفتاری اور اس سے جڑے مبینہ انکشافات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ مبینہ طور پر “پنکی” کو ملنے والا خصوصی پروٹوکول انتہائی تشویشناک ہے اور اس سے قانون کی…

Read More

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کو عالمی سطح پر 3 اسٹار ایئر پورٹ کا اعزاز

اسلام آباد(بولونیوز) اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے عالمی سطح پر 3 اسٹار رینکنگ حاصل کر کے ایک اہم عالمی اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس اعزاز کا اعلان اسکائی ٹریک رینکنگ کمپنی نے کیا، جس نے اسلام آباد ایئر پورٹ کو تین ستاروں کی درجہ بندی سے نوازا۔ ایوی ایشن ماہرین کے مطابق ایئر…

Read More

ایران-امریکا کشیدگی سے خلیجی سیاحت کو بڑا خطرہ، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری داؤ پر

خلیج(بولونیوز) ایران اور امریکا کے درمیان بڑھتی کشیدگی سے خلیجی ممالک کی سیاحت کو شدید خطرہ لاحق ہوگیا ہے، جس سے اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ماہرین کے مطابق مشرق وسطیٰ کی سیاحتی صنعت کو 56 ارب ڈالر تک کے ممکنہ نقصان کا سامنا ہے، جبکہ خطے کی سالانہ تقریباً…

Read More

ٹرمپ کا روس یوکرین جنگ ختم کرنے کے قریب ہونے کا دعویٰ

واشنگٹن (بولونیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ روس یوکرین جنگ ختم کرانے کے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ ان کے مطابق 28 نکاتی امن منصوبہ بہتر کیا گیا ہے اور گزشتہ ماہ 25 ہزار فوجی ہلاک ہوئے۔ چند اختلافات پر جلد اتفاق ہونے کی امید ہے۔

Read More

سعودی عرب میں پاکستانی دستوں کی تعیناتی، پاک-سعودی دفاعی تعاون میں پیش رفت

سعودی عرب(بولونیوز)سعودی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ پاک-سعودی دفاعی معاہدے کے تحت پاکستانی دستے کنگ عبدالعزیز بیس پر تعینات کر دیے گئے ہیں، جن میں طیارے اور معاون سپورٹنگ یونٹس شامل ہیں۔ اعلامیے کے مطابق اس تعیناتی کا مقصد خطے میں دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا اور علاقائی و عالمی امن کے فروغ…

Read More

صنعتی صارفین کیلئے گیس سستی ہونے کا امکان، آئی ایم ایف نے لیوی میں کمی کی اجازت دے دی

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے، کیونکہ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے گیس لیوی میں کمی کی اجازت دے دی ہے۔ ذرائع وزارت پیٹرولیم کے مطابق کیپٹو پاور پلانٹس پر گیس لیوی میں 30 سے 60 فیصد تک کمی…

Read More