سجاد علی سومرو کی جدوجہد رنگ لے آئی، لیاری میں لوڈشیڈنگ میں نمایاں کمی
کراچی(بولونیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رکنِ سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو کی جانب سے سندھ اسمبلی میں کے الیکٹرک کے خلاف شروع کی گئی مؤثر جدوجہد رنگ لے آئی ہے۔ لیاری میں جہاں پہلے 18 سے 20 گھنٹے تک طویل لوڈشیڈنگ کی جا رہی تھی، اب کامیاب مذاکرات کے بعد اسے کم کر کے 10 سے…
کراچی ایئرپورٹ کے جناح ٹرمینل میں نیولے کی آمد سے انتظامیہ پریشان
کراچی(بولونیوز) جناح ٹرمینل کی بالائی منزل پر نیولے کے مٹر گشت نے ایئرپورٹ انتظامیہ کو الرٹ کر دیا۔ واقعے کی ویڈیو سامنے آنے پر پاکستان ایوی ایشن نے فوری طور پر نوٹس لے لیا ہے۔ ترجمان پاکستان ایوی ایشن کے مطابق نیولا کسٹمز کوریڈور میں دیکھا گیا، جس کے بعد متعلقہ حکام کو آگاہ کر…
وزیراعظم کی زیرِ صدارت اہم اجلاس، مشرقِ وسطیٰ کی بدلتی صورتحال پرغور
اسلام آباد(بولونیوز)مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ اور بدلتی ہوئی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت سیاسی و عسکری قیادت کا ایک اہم اجلاس جاری ہے، جس میں ملکی و علاقائی امور پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سمیت دیگر اعلیٰ سیاسی اور…
بفر زون میں گھریلو ملازمہ پر تشدد کی ویڈیو منظرِ عام پر، ملزم نعمان فرار
کراچی(بولونیوز)بفر زون میں گھریلو ملازمہ پر بہیمانہ تشدد کا افسوسناک واقعہ سامنے آگیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص گھر کی ملازمہ پر نہ صرف تشدد کر رہا ہے بلکہ اسے سیڑھیوں سے دھکا بھی دیتا ہے، جس سے خاتون شدید زخمی ہو…
گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
گلگت(بولونیوز)گلگت بلتستان اسمبلی کے 33 میں سے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں اسپیکر نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ تفصیلات کے مطابق حلف اٹھانے والوں میں پیپلز پارٹی کے 13 اور مسلم لیگ (ن) کے 9 ارکان شامل ہیں، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی…
ہانگ کانگ کی 35 منزلہ رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 4افراد ہلاک
ہانگ کانگ(بولونیوز)رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 4 افراد ہلاک ہوگئے-آگ کے باعث دھوئیں کے بادل آسمان سے باتیں کرنے لگے-ذرائع کے مطابق 35 منزلہ رہائشی عمارت میں لگنے والی آگ پر قابو پانے کیلئے کارروائیاں جاری ہیں-ریسکیوذرائع نے بتایا کہ متعدد لوگوں کےعمارت کے اندر موجود ہونے کی اطلاعات ہیں-
یوم عاشور پر نادرا دفاتر کی بندش کا اعلان
اسلام آباد(بولونیوز)یوم عاشور کے موقع پر ملک بھر میں نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے دفاتر بند رہیں گے۔نادرا ترجمان کے مطابق یوم عاشور کی تعطیلات کے باعث ملک بھر میں دفاتر 25 اور 26 جون 2026 کو بند رہیں گے، جبکہ 24 گھنٹے کام کرنے والے مراکز بھی 24 اور 25 جون…
یکم فروری سے پیٹرول سستا ہونے کا امکان، دیگر ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کا امکان
کراچی(بولونیوز)انڈسٹری ذرائع کا کہناہےکہ ابتدائی تخمینوں کے مطابق پیٹرول 36 پیسے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 9 روپے 47 پیسے فی لیٹرتک مہنگا ہونے کا امکان ہے۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق مٹی کا تیل 3 روپے 69 پیسے فی لیٹر مہنگا اور لائٹ ڈیزل 6 روپے 95 پیسے فی لیٹر مہنگا…
ریلوے کے ذریعے پاکستان کو ایل پی جی کی ترسیل شروع، تاریخی پیشرفت قرار
تہران(بولونیوز)ایران نے ریلوے لائنز کے ذریعے خصوصی ٹینکرز کے ذریعے پاکستان کو مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی ترسیل شروع کر دی ہے۔یہ ترسیل امریکی استثنیٰ کے بعد شروع ہوئی ہے اور اسے دونوں ممالک کے درمیان توانائی کے شعبے میں ایک اہم اور تاریخی پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔ توانائی ماہرین کے…
خیبر پختونخوا میں گورننس بحران، پشاور ہائی کورٹ میں آئینی رِٹ دائر
پشاور(بولونیوز)معروف آئینی ماہراور ایڈووکیٹ سپریم کورٹ آف پاکستان سیف اللہ محب کاکاخیل نے خیبر پختونخوا میں مؤثر حکمرانی اور انتظامی نظام کی بحالی کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں آئین پاکستان کے آرٹیکل 199 کے تحت آئینی رِٹ دائر کر دی ہے۔ درخواست گزار نے مؤقف اختیار کیا کہ صوبے کے وزیراعلیٰ، وزراء، اراکین صوبائی…


