سوشل میڈیا پر وائرل نازیبا ویڈیو کیس میں نئی پیش رفت، مرکزی ملزمہ گرفتار

گوجرانوالہ(بولونیوز)سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی نازیبا ویڈیو کے معاملے میں پولیس نے اہم پیش رفت کی ہے۔ تھانہ اروپ نے سجاد نامی شہری کی مدعیت میں عمیر عرف عمیری اور تہمینہ عرف گوگو کے خلاف زنا کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کیا۔ پولیس نے مرکزی ملزمہ تہمینہ عرف گوگو کو گرفتار کرکے عدالت…

Read More

پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا شہریوں کو انتباہ: ایمرجنسی 15 پر جھوٹی کالیں سنگین جرم ہیں

لاہور(بولونیوز) پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ ایمرجنسی نمبر 15 پر صرف حقیقی ہنگامی صورتحال میں کال کریں۔ اتھارٹی نے خبردار کیا ہے کہ جھوٹی یا غیر ضروری کالز کرنا ایک سنگین جرم ہے اور اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔ ترجمان اتھارٹی نے کہا…

Read More

محکمہ جنگلی حیات کا کریک ڈاؤن، خرگوش کا غیرقانونی شکار کرنے والے 5 ملزمان گرفتار

لاہور(بولونیوز) محکمہ جنگلی حیات نے غیرقانونی شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے خرگوش شکار کرنے والے 5 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔محکمہ وائلڈ لائف کے مطابق گرفتار ملزمان پر مجموعی طور پر ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا۔ملزمان کے قبضے سے برآمد 25 تیتر بھی بازیاب کروا کر جنگل میں آزاد کر دیے گئے،…

Read More

سی ڈی اے کا تمام ریکارڈ 120 دن میں ڈیجیٹلائز کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں وفاقی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی منصوبوں اور نئے منصوبوں پر پیش رفت کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے تمام ریکارڈ کو 120 دن کے اندر مکمل طور پر ڈیجیٹلائز…

Read More

جماعت اسلامی کے امیر منعم ظفر کی سانحہ گل پلازہ اور عوامی مارچ سے متعلق سرگرمیاں

کراچی(بولونیوز) امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر نے سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد کی نماز جنازہ میں شرکت کی اور اہل خانہ سے دلی تعزیت کی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منعم ظفر نے کہا کہ گل پلازہ کا المناک واقعہ حکومتی نااہلی اور مجرمانہ غفلت…

Read More

جنوبی وزیرستان، نامعلوم افراد نے سرکاری اسکول بارودی مواد سے اڑا دیا

جنوبی وزیرستان(بولونیوز) شریف خان کوٹ: 24 فروری 2026 کو نامعلوم افراد نے علاقے کے ایک سرکاری اسکول کو بارودی مواد سے نشانہ بنایا اور اسکول کو تباہ کر دیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے مطابق دھماکے سے اسکول کے دو کلاس رومز، باتھ رومز اور گیٹ مکمل طور پر تباہ ہو گئے، جبکہ قریبی گھروں کو…

Read More

غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کے انخلا کا عمل تیز، 32 ہزار 588 افغان ڈی پورٹ

لاہور(بولونیوز)پنجاب پولیس نے موجودہ سرحدی سیکیورٹی صورتحال کے پیشِ نظر صوبہ بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے خلاف کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت پنجاب بھر سے 32 ہزار 588 افغانیوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کو ڈی پورٹ کیا…

Read More

یومِ پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی کا پیغام

کراچی(بولونیوز)یومِ پاکستان کے موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع کورنگی ڈاکٹر مسعود بھٹو نے قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 23 مارچ کا دن پاکستان کی تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ آج کا دن ہمیں 86 سال پہلے کے اُس عظیم لمحے کی یاد دلاتا ہے…

Read More

آج پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش متوقع

لاہور(بولونیوز)ملک کے مختلف حصوں میں آج موسم کی صورتحال کے حوالے سے پیش گوئی جاری کر دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج شمال مشرقی پنجاب، بالائی خیبر پختونخوا اور کشمیر میں کہیں کہیں بارش کا امکان ہے، جبکہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔ محکمہ موسمیات…

Read More

ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق اپنے مطالبات حتمی کر لیے،ایرانی وزارت خارجہ

تہران(بولونیوز)اسماعیل باغی نے کہا ہے کہ ایران نے جنگ کے خاتمے سے متعلق حالیہ تجاویز کے تناظر میں اپنے مطالبات کو حتمی شکل دے دی ہے، تاہم ان مطالبات کا انکشاف مناسب وقت پر ہی کیا جائے گا۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے مطابق ایران سفارتی عمل کو سنجیدگی سے دیکھ رہا ہے اور…

Read More