تازہ ترین

لاہور میں دھند کے باعث ٹرینوں کا شیڈول متاثر، متعدد ٹرینیں تاخیر کا شکار

لاہور(بولونیوز) شدید دھند کے باعث لاہور اور فیصل آباد سے کراچی، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت دیگر شہروں کو روانہ ہونے والی ٹرینوں کے شیڈول میں ردوبدل کیا گیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق قراقرم ایکسپریس 42-ڈاؤن جو کراچی کے لیے سہ پہر 3 بجے روانہ ہونی تھی، دھند کے باعث 1 گھنٹہ 30 منٹ تاخیر…

Read More

امریکی انٹیلی جنس رپورٹ: ایران میں حکومت کا خاتمہ ممکن نہیں

واشنگٹن(بولونیوز)18 امریکی انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران میں حکومت کے خاتمے کا فی الحال کوئی امکان نہیں۔ رپورٹ کے مطابق ایران میں اب تک نہ تو بڑے پیمانے پر عوامی بغاوت دیکھنے میں آئی ہے اور نہ ہی حکومت کے اندر ایسا کوئی واضح اختلاف سامنے آیا ہے…

Read More

کویت کا فضائی دفاعی نظام الرٹ، میزائل اور ڈرون حملے ناکام بنانے کا دعویٰ

کویت(بولونیوز)کویت کےفضائی دفاعی نظام اس وقت دشمن کی جانب سےممکنہ میزائل اورڈرون حملوں کا مقابلہ کررہےہیں۔فوج کے جنرل اسٹاف کی جانب سے جاری بیان میں وضاحت کی گئی ہے کہ اگر مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں تو یہ فضائی دفاعی نظام کی کارروائی کے نتیجے میں ہیں، جن کے ذریعے دشمن کے…

Read More

مبینہ پرچہ لیک معاملہ، کیمبرج انتظامیہ کی وضاحت جاری

کراچی(بولونیوز)کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن کی انتظامیہ نے مبینہ پرچہ لیک ہونے کے معاملے پر وضاحت جاری کر دی ہے۔کیمبرج حکام کے مطابق پرچہ لیک ہونے سے متعلق اطلاعات پر تحقیقات جاری ہیں اور تمام رپورٹس کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ جون 2026 کے امتحانی سیشن کے…

Read More

پنجاب بھر میں غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری

پنجاب(بولونیوز)صوبے بھر میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق اب تک لاہور سمیت پورے پنجاب سے مجموعی طور پر 34 ہزار 545 افغان شہریوں سمیت غیر قانونی مقیم غیر ملکی افراد کو ڈی پورٹ کیا جا چکا ہے، جبکہ 203 افراد اس…

Read More

جمعرات کو شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ کو ہوگی

لاہور(بولونیوز)سیکرٹری جنرل رویتِ ہلال کمیٹی پاکستان کے مطابق جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال المکرم کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ شوال المکرم 1447ھ کا آغاز ہفتہ 21 مارچ 2026ء سے ہوگا، جس کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 21 مارچ 2026ء…

Read More

وزیرِاعظم نے فیلڈ مارشل کوچیف آف آرمی اسٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزمقررکرنےکی سمری صدرکوبھجوا دی

اسلام آباد(بولونیوز) وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت، کی چیف آف آرمی اسٹاف (COAS) اور چیف آف ڈیفنس فورسز (CDF) کے طور پر تقرری کی سمری باقاعدہ طور پر منظور کر کے صدرِ مملکت کے دفتر ارسال کر دی ہے۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر…

Read More

پاکستان میں امریکا اور ایران مذاکرات کا دوسرا دور متوقع، اہم پیش رفت کا امکان

کراچی(بولونیوز)پاکستان آئندہ ہفتے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرے گا۔ذرائع کے مطابق پاکستان آئندہ ہفتے امریکا اور ایران کے درمیان جاری مذاکرات کے دوسرے دور کی میزبانی کرے گا، جس کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کی کوششوں کو آگے بڑھانا ہے۔…

Read More

جنگ بندی کے دوران کسی ملک پر کوئی حملہ نہیں کیا گیا، پاسدارانِ انقلاب

تہران(بولونیوز)Iran کی مسلح افواج اور Islamic Revolutionary Guard Corps نے کہا ہے کہ جنگ بندی کے دوران اب تک کسی بھی ملک کی جانب کوئی حملہ نہیں کیا گیا۔ پاسدارانِ انقلاب کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران نے جنگ بندی معاہدے کی مکمل پاسداری کی ہے اور اس دوران کسی…

Read More

اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ، تین مشتبہ ہلاک، دو پولیس اہلکار زخمی

استنبول(بولونیوز)ترکی کے شہر استنبول میں اسرائیلی قونصل خانے کے قریب فائرنگ کا خطرناک واقعہ پیش آیا، جس میں تین مشتبہ افراد ہلاک جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق، اسرائیلی سفارتخانے کے اطراف اچانک فائرنگ کا آغاز ہوا، جس پر سیکیورٹی فورسز نے فوری طور پر کارروائی کرتے ہوئے مشتبہ افراد کے…

Read More