تازہ ترین

انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے پر سخی حسن ڈی سی آفس سے شاندار ریلی کا انعقاد

کراچی(بولونیوز) ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی انٹرنیشنل اینٹی کرپشن ڈے بھرپور جذبے کے ساتھ منایا گیا۔ بدعنوانی کے خاتمے اور عوام میں شعور اجاگر کرنے کے لیے ڈی سی آفس سخی حسن سے ایک شاندار اور پرجوش ریلی نکالی گئی جس میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی…

Read More

اڈیالہ جیل میں عمران خان کو دستیاب سہولیات کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع

اسلام آباد(بولونیوز)سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی اڈیالہ جیل کی رپورٹ کے مطابق بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں متعدد سہولیات فراہم کی گئی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق عمران خان کے کمپاؤنڈ میں 7 سیلز ہیں اور 30 سے 35 قیدی رکھنے کی گنجائش ہے۔ کمپاؤنڈ کے سامنے 57 فٹ لمبی اور…

Read More

26 نومبر احتجاج کیس: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں توسیع

راولپنڈی(بولونیوز)انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی ہے۔ کیس کی سماعت جج امجد علی شاہ نےکی،جس دوران بشریٰ بی بی اپنےوکیل فیصل ملک اورلیگل ٹیم کےہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔سماعت کے دوران تفتیشی افسران…

Read More

اسمگلرزکیخلاف تیسری بڑی کارروائی، انڈین گٹکا اور اسمگل شدہ سگریٹ برآمد

کراچی(بولونیوز) ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس نے اسمگلرز کے خلاف تیسری بڑی کارروائی کرتے ہوئے سرجانی ٹاؤن کے رہائشی مکان سے 153 پیکٹس انڈین گٹکا اور 15 ڈنڈے پائن سگریٹ برآمد کر لیے۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران 2 ملزمان حسیب ولد شفیع اور نہال ولد شفیع کو گرفتار کیا گیا۔ ایس ایس پی ویسٹ طارق…

Read More

ٹرمپ کی ایران میں رجیم چینج کی کوششیں تیسری عالمی جنگ کا سبب بن سکتی ہیں

روس(بولونیوز) سیکیورٹی کونسل کے نائب چیئرمین دمتری میدویدیف نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں حکومت کی تبدیلی (رجیم چینج) کی کوششیں جاری رکھیں تو دنیا تیسری عالمی جنگ کی جانب بڑھ سکتی ہے۔ اپنے بیان میں دمتری میدویدیف کا کہنا تھا کہ امریکی صدر نے ایران پر حملہ…

Read More

چچا کے ساتھ جوس لینے جانے والی بچی آئل ٹینکر کا شکار بن گئی

کراچی(بولونیوز)شہرِ قائد کے علاقے کورنگی کراسنگ پر تیز رفتار آئل ٹینکر نے موٹر سائیکل کو کچل دیا، جس کے نتیجے میں 3 سالہ بچی موقع پر جاں بحق جبکہ اس کا ایک سالہ بھائی اور چچا شدید زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب کورنگی اللہ والا ٹاؤن کی رہائشی…

Read More

پاکستان میں سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی

کراچی (23 مئی 2026): عالمی مارکیٹ کے ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا اثر پاکستانی مارکیٹ پر بھی پڑ رہا ہے اور ملک میں ان کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔…

Read More

ہولی فیملی اسپتال میں ڈاکٹرز کا انوکھا کارنامہ، زندہ بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کردیا

راولپنڈی(بولونیوز)ہولی فیملی اسپتال میں نئے سال کی آمد پر ایک نہایت حیران کن اور تشویشناک واقعہ پیش آیا، جہاں ڈاکٹرز نے زندہ نومولود بچے کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کر دیا۔ لواحقین کے مطابق اسپتال نے بچے کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے تحریری طور پر ڈیتھ سرٹیفکیٹ بھی دیا، جس میں کہا گیا کہ “میت…

Read More

امریکہ کا ایرانی بندرگاہوں سے آنے جانے والے بحری جہازوں کو روکنے کا اعلان

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ آج سے ایرانی بندرگاہوں میں داخل ہونے والے یا وہاں سے نکلنے والے تمام بحری جہازوں کا راستہ روک دے گا۔ امریکی صدر کے مطابق اس اقدام کا مقصد خطے میں جاری صورتحال کے تناظر میں بحری نقل و حرکت کو کنٹرول کرنا ہے۔ دوسری…

Read More

حوثی باغیوں کی سعودی ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات پر حملوں کی دھمکی

صنعا/ریاض(بولونیوز) یمن کے حوثی باغیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایک ایرانی مسافر طیارے کو صنعا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر لینڈنگ سے روکنے کی کوشش کی۔ حوثی ذرائع کے مطابق اس اقدام کے ردِعمل میں سعودی عرب کے ہوائی اڈوں اور اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی دھمکی دی گئی ہے۔ حوثی ترجمان…

Read More