تازہ ترین

نارتھ ناظم آباد کے فتح پارک سے لاپتہ 4 سالہ بچے کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا

کراچی(بولونیوز)نارتھ ناظم آباد میں قائم فتح پارک سے لاپتہ ہونے والے چار سالہ بچے انس کا تین روز گزرنے کے باوجود کوئی سراغ نہ مل سکا۔ پولیس نے بچے کے مبینہ اغواء کا مقدمہ تھانہ حیدری میں درج کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ چار سالہ انس 11 جنوری بروز اتوار اپنے…

Read More

امریکا میں یہودی لابی کی مضبوطی باقی نہ رہی، ڈونلڈ ٹرمپ کا اعتراف

واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر نے ایک بار پھر اعتراف کیا ہے کہ امریکا اور کانگریس میں یہودی لابی کی حمایت کم ہو چکی ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں یہودی تہوار پر منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا امریکا میں اسرائیل کی حمایت کم ہو گئی ہے، کانگریس میں یہودی مخالف لابیز سرگرم ہیں…

Read More

پیدائشی طورپرسننےسےمحروم بچوں کا مفت علاج، وزیر اعلیٰ سندھ کا اعلان

کراچی(بولونیوز) وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے اعلان کیا ہے کہ میمن اسپتال میں پیدائشی طور پر سننے کی صلاحیت سے محروم بچوں کا علاج مفت کیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ سندھ نے میمن اسپتال میں منعقدہ تقریب سے خطاب میں کہا کہ آج انہوں نے میمن اسپتال کے 2 نئے وارڈز اور الشفا…

Read More

ناظم آباد پاپوش میں شارٹ سرکٹ سے اسکول وین میں آگ، بچے محفوظ

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے ناظم آباد پاپوش میں شارٹ سرکٹ کے باعث اسکول وین میں آگ لگ گئی، ریسکیو حکام کے مطابق واقعے میں تمام بچے محفوظ رہے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے کے باعث وین مکمل طور پر جل گئی جبکہ آگ بجھانے کے دوران وین ڈرائیور کا ہاتھ جھلس گیا۔ فائربریگیڈ کے عملے…

Read More

روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کر سکتا ہے، پیوٹن

ماسکو(بولونیوز)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایران جنگ کے باعث توانائی کی قیمتوں میں اضافے کے بعد روس یورپ کو گیس سپلائی روکنے پر غور کر سکتا ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ یورپی یونین روسی گیس اور ایل این جی پر پابندیاں لگانا چاہتی ہے۔ پیوٹن نے مزید کہا کہ…

Read More

خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فتنۃ الخوارج کے 24 دہشت گرد ہلاک

پشاور(بولونیوز)خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیادوں پر کی گئی دو الگ الگ کارروائیوں کے دوران بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج کے 24 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 4 اور 5 فروری کو ضلع اورکزئی میں خوارج کی موجودگی کی اطلاع…

Read More

شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کا جوہری ہتھیار برقرار رکھنے پر زور

پیانگ یانگ(بولونیوز) کم جونگ اُن نے کہا ہے کہ امریکہ اور ایران کے درمیان حالیہ تنازع سے ثابت ہوتا ہے کہ شمالی کوریا کا اپنے جوہری ہتھیار برقرار رکھنے کا فیصلہ درست تھا۔ پارلیمنٹ سے خطاب میں کم جونگ اُن نے کہا: “موجودہ صورتحال واضح طور پر ثابت کرتی ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ…

Read More

سندھ حکومت کا آئی سی سی بی ایس کو جامعہ کراچی سے علیحدہ کرنے کا فیصلہ برقرار

کراچی(بولونیوز)اساتذہ کی تنظیموں، سیاسی جماعتوں اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے شدید تحفظات کے باوجود سندھ حکومت انٹرنیشنل سینٹر فار کیمیکل اینڈ بایولوجیکل سائنسز (ICCBS) کو جامعہ کراچی سے الگ کرنے کے منصوبے پر پیش قدمی کر رہی ہے۔ وزیر برائے یونیورسٹیز اینڈ بورڈز اسماعیل راہو نے انکشاف کیا ہے کہ اس حوالے سے تیار کردہ…

Read More

ابوظبی ائیرپورٹ سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان

دبئی(بولونیوز)Abu Dhabi International Airport سے آج سے محدود کمرشل پروازوں کی بحالی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق ابتدائی طور پر چند منتخب مقامات کے لیے پروازیں بحال کی جا رہی ہیں جبکہ حالات میں مزید بہتری آنے پر دیگر شہروں کے لیے بھی پروازیں مرحلہ وار دوبارہ شروع کی جائیں گی۔…

Read More

شدید گرمی میں پولیس اہلکاروں کے تحفظ کے لیے حیدرآباد پولیس کے خصوصی اقدامات

حیدرآباد(بولونیوز)شدید گرمی اور ہیٹ ویو کے پیشِ نظر حیدرآباد پولیس نے ڈیوٹی پر مامور افسران اور اہلکاروں کے تحفظ کے لیے خصوصی انتظامات کر لیے ہیں۔ یہ اقدامات انسپکٹر جنرل آف پولیس سندھ جاوید عالم اوڈھو کی ہدایات پر کیے گئے ہیں، جن پر ڈی آئی جی حیدرآباد رینج طارق رزاق خان دھاریجو اور ایس…

Read More