مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں، انتونیو گوتریس
اسلام آباد(بولونیوز)سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے موجودہ تنازع کا کوئی فوجی حل نہیں۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ہفتوں کی تباہی اور اضطراب کے بعد یہ واضح ہوچکا ہے۔ انتونیو گوتریس کا کہنا تھا کہ معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات دوبارہ شروع کیے جائیں، جنگ…
روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدویدیف کا فن لینڈ کو سخت انتباہ
ماسکو(بولونیوز)روسی سلامتی کونسل کے نائب چیئرمین دیمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ فن لینڈ کی جانب سے اپنے ملک میں جوہری ہتھیاروں کی میزبانی پر عائد پابندی ختم کرنے کے فیصلے کے سنگین نتائج سامنے آ سکتے ہیں۔ دیمتری میدویدیف کے مطابق اس فیصلے کے بعد فن لینڈ کے لیے ایک بڑی تبدیلی یہ ہے…
بچے کی پیدائش پر والد کو رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ بینک پر 5 لاکھ روپے جرمانہ
اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت نے بچے کی پیدائش پر والد کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے کے معاملے پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان پر 5 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ فیصلے کے مطابق وفاقی محتسب فوزیہ وقار نے حکم دیا ہے کہ جرمانے کی رقم میں سے 4 لاکھ روپے شکایت…
نیویارک کا نیا سویرا — ظہران ممدانی کی کہانی
آج نیویارک کی فضاؤں میں ایک نیا باب لکھا گیا ہے — ایک ایسا باب جو صرف سیاست نہیں، بلکہ **ایمان، محنت اور امید** کی جیت ہے۔ جی ہاں —**ظُہران ممدانی** — وہ نوجوان مسلمان، جسے اب نیویارک شہر کا نیا میئر منتخب کر لیا گیا ہے۔ یہ وہی شہر ہے جس نے صدیوں سے…
تل ابیب میں ہسپانوی سفیر سبکدوش، اسرائیل سے تعلقات ناظم الامور تک محدود
تل ابیب(بولونیوز)اسپین کی حکومت نے اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں متعین اپنے سفیر کو سبکدوش کر دیا ہے۔میڈرڈ سے شائع ہونے والے ہسپانوی اخبار کے مطابق حکومت نے تل ابیب میں اپنا سفارتی عملہ کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ سے منظوری کے بعد یہ فیصلہ نافذ العمل ہو گیا۔ رپورٹ کے مطابق…
عمران خان کی بہنوں اور پی ٹی آئی کارکنان پر واٹر کینن کا استعمال قابلِ مذمت ہے، ایمان مزاری
اسلام آباد(بولونیوز)ایڈووکیٹ ایمان مزاری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہنوں اور پاکستان تحریکِ انصاف کے کارکنان — جن میں بزرگ شہری اور کم سن بچے بھی شامل تھے — پر واٹر کینن کے بار بار استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ اپنے ایکس بیان میں ایمان مزاری کا کہنا تھا…
بلڈرز پر بھتے کے واقعات میں اضافہ، چیئرمین آباد نے کارروائی کا مطالبہ کر دیا
کراچی(بولونیوز)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز پاکستان (آباد) کے چیئرمین حسن بخشی نے کہا ہے کہ کراچی میں بھتہ مافیا کی سرگرمیاں دن بہ دن بڑھ رہی ہیں اور بلڈرز مسلسل ہراساں کیے جا رہے ہیں۔ آباد ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حسن بخشی نے بتایا کہ گزشتہ 5 ماہ میں 10 ممبرز…
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین میکر گرفتار، انمول عرف پنکی کا نیٹ ورک بے نقاب
کراچی(بولونیوز)پاکستان میں مہنگی ترین اور اعلیٰ کوالٹی کی کوکین تیار اور سپلائی کرنے والی بدنام زمانہ ملزمہ انمول عرف پنکی کو کراچی سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے مطابق ملزمہ نہ صرف کراچی بلکہ اسلام آباد اور لاہور میں بھی طلبہ اور اہم شخصیات کو کوکین سپلائی کرتی رہی…
ٹرمپ کا ایران سے 8 خواتین کو پھانسی نہ دینے کا مطالبہ، خواتین کون ہیں اور الزامات کیا ہیں
واشنگٹن(بولونیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سزائے موت کی منتظر مبینہ 8 خواتین کو پھانسی نہ دے اور انہیں رہا کیا جائے، تاکہ امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ مذاکرات کے لیے مثبت ماحول پیدا ہو سکے۔ ٹرمپ نے یہ مطالبہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری…
وفاقی وزیر احسن اقبال کی ڈھاکا میں ماضی کی سپر اسٹار اداکارہ شبنم سے ملاقات
ڈھاکا(بولونیوز)بنگلادیش میں موجود وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے ماضی کی مقبول پاکستانی فلمی ہیروئن شبنم سے خصوصی ملاقات کی۔ اس موقع پر احسن اقبال نے کہا کہ پاکستان اور بنگلا دیش کے تعلقات کا مستقبل نئی نسل کی اُمیدوں، خوابوں اور اُمنگوں سے وابستہ ہے۔ اداکارہ شبنم نے ملاقات کے حوالے…


