ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں روزانہ کومبنگ اور سرچ آپریشنز جاری
کراچی(بولونیوز) ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی کی خصوصی ہدایات پر ڈسٹرکٹ ساؤتھ کے مختلف علاقوں میں روزانہ کی بنیاد پر کومبنگ اور سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری ہے۔ تھانہ فرئیر کی حدود میں حالیہ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلہ و خارجی راستوں کو گھیرے میں لے کر مؤثر سرچنگ کی گئی، جبکہ…
پاکستان سے پہلی حج پرواز 19 اپریل کو روانہ ہوگی
اسلام آباد(بولونیوز) پاکستان سے حج کے لیے پہلی پرواز 19 اپریل 2026 کو روانہ ہوگی۔ سرکاری اسکیم کے تحت حج تربیت کا دوسرا مرحلہ عید کے بعد شروع کیا جا رہا ہے۔ عازمین حج کو روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے تحت اسلام آباد ایئرپورٹ پر خصوصی امیگریشن سہولت فراہم کی جائے گی، تاکہ سفر مزید…
ڈمپر اور موٹرسائیکل میں تصادم، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی
گجرات(بولونیوز) ریسکیو 1122 کے مطابق کنٹرول روم کو صبح 07:16 بجے اطلاع موصول ہوئی کہ شہباز پور چناب پل، جلالپور جٹاں کے قریب ڈمپر اور موٹرسائیکل کے درمیان حادثے میں دو افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو کنٹرول روم نے فوری طور پر امدادی ٹیموں کو جائے حادثہ روانہ کیا۔ ریسکیو اہلکاروں…
سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، ہولی ویک اور ایسٹر کے دوران امتحانات معطل
کراچی(بولونیوز) سندھ حکومت نے مسیحی برادری کے مقدس ایام کے احترام میں ہولی ویک اور ایسٹر کے دوران امتحانات کے انعقاد پر پابندی عائد کر دی ہے۔ صوبے کے تمام تعلیمی بورڈز کو ہدایت کی گئی ہے کہ 2 اپریل سے 6 اپریل 2026 تک کوئی بھی امتحان شیڈول نہ کیا جائے۔ صوبائی وزیر جامعات…
امریکا کی اسرائیل کی حمایت برقرار رہی تو قطر کی 150 ارب ڈالر کی بوئنگ ڈیل خطرے میں
دوحہ / واشنگٹن(بولونیوز)قطر نے عندیہ دیا ہے کہ اگر امریکا اسرائیل کی جانب سے تہران پر ممکنہ کارروائیوں کی حمایت جاری رکھتا ہے تو قطر، امریکی طیارہ ساز کمپنی Boeing سے طیاروں کی مجوزہ خریداری معطل کر سکتا ہے، جس کی مالیت تقریباً 150 ارب ڈالر بتائی جا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق اس پیش…
سلیکون تھمب سے فراڈ کا نیا طریقہ بے نقاب، شہری کیسے محفوظ رہیں؟
کراچی(بولونیوز)کراچی میں ڈیجیٹل فراڈ کا ایک نیا اورخطرناک طریقہ سامنےآیا ہے، جس میں سلیکون سے بنائے گئے جعلی انگوٹھے (سلیکون تھمب) کے ذریعے شہریوں کو لاکھوں روپے سے محروم کیا جا رہا ہے۔ شہر کے ایک شہری کا موبائل نیٹ ورک اچانک بند ہوگیا۔ بعد ازاں تحقیقات سے پتا چلا کہ ملزم نے سلیکون تھمب…
طارق رحمان کے اقتدار میں آتے ہی بنگلادیش کی فوج میں اعلیٰ سطح پر بڑی تقرریاں
ڈھاکا(بولونیوز) بنگلادیش میں وزیراعظم طارق رحمان کے وزارتِ عظمیٰ کا چارج سنبھالتے ہی فوج میں اعلیٰ سطح پر بڑی تبدیلیاں کر دی گئی ہیں۔ آرمی ہیڈکوارٹر کی جانب سے جاری مراسلے میں بتایا گیا ہے کہ بھارت میں تعینات دفاعی مشیر بریگیڈیئر جنرل محمد حفیظ الرحمان کو ترقی دے کر میجر جنرل بنا دیا گیا…
سفر کے لیے اجازت نامہ لازمی: برطانیہ میں ای ٹی اے اسکیم نافذ، نئے قوانین کیا ہیں؟
لندن(بولونیوز)برطانیہ میں بدھ 25 فروری 2026سےسفر اور داخلے سے متعلق نئے قوانین نافذ کر دیے گئے ہیں، جن کے تحت دوہری شہریت رکھنے والے افراد کے لیے بھی الیکٹرانک اجازت نامہ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ نئے قواعد کے مطابق اگر کسی شخص کے پاس برطانوی شہریت ہونے کے باوجود برطانوی پاسپورٹ موجود نہیں، تو…
ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت، ملزمان کو فوری سزا دینے کا مطالبہ
کراچی(بولونیوز) ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان نے ڈاکٹر مہوش کے بہیمانہ قتل کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے انسانیت اور خواتین کے تحفظ کے خلاف سنگین جرم قرار دیا ہے۔ ہیومن رائٹس کونسل آف پاکستان کے مطابق ڈاکٹر مہوش کو محض اس بات پر سات گولیاں مار کر شہید کر دیا گیا…
آئی جی پنجاب کا راجن پور کچہ ایریا کا دورہ، سکیورٹی انتظامات اور آپریشنز کا جائزہ
راجن پور(بولونیوز) عبدالکریم اپنے دورے کے اگلے مرحلے میں راجن پور کے کچہ ایریا پہنچ گئے، جہاں انہوں نے سرکل بنگلہ اچھا کچہ ایریا کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر ایڈیشنل آئی جی ساؤتھ پنجاب محمد کامران خان، آر پی او ڈیرہ غازی خان محمد اظہر اکرم اور ڈی پی او راجن پور محمد…


