پاک افغان شاہراہ پر گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی، 3 افراد جاں بحق

خیبر(بولونیوز)ضلع خیبر میں پاک افغان شاہراہ پر نیکی خیل کے مقام پر افسوسناک حادثہ پیش آیا، جہاں ایک گاڑی سیلابی ریلے میں بہہ گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد امدادی کارروائی کے دوران تین افراد کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، جبکہ چوتھے شخص کی تلاش تاحال جاری ہے۔ رات بھر ہونے والی…

Read More

مارکیٹس جلد بند کرنے کی تجویززیرِغور،شادی ہال اورریسٹورنٹس 10 بجے تک کھلے رہیں گے، وزیر پیٹرولیم

اسلام آباد(بولونیوز) وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ ملکی قیادت مارکیٹس کو جلد بند کرنے کی تجویز پر غور کر رہی ہے۔ ان کے مطابق اگر یہ فیصلہ نافذ کیا گیا تو صرف شادی ہال اور ریسٹورنٹس کو رات 10 بجے تک کھلے رہنے کی اجازت ہوگی۔ وفاقی وزیر نے بتایا…

Read More

دعا زہرہ ایک بار پھر خبروں میں، والد نے فیملی ولاگنگ یوٹیوب چینل لانچ کر دیا

کراچی(بولونیوز) دعا زہرہ ایک بار پھر خبروں کی زینت بن گئی ہیں، تاہم اس بار وجہ ان کا ذاتی کیس نہیں بلکہ ان کے والد کی نئی سرگرمی ہے۔ دعا زہرہ کے والد مہدی علی کاظمی نے حال ہی میں “کاظمی فیملی” کے نام سے ایک فیملی ولاگنگ چینل یوٹیوب پر شروع کیا ہے۔ ذرائع…

Read More

دواخانے میں خاتون سے زیادتی کی کوشش کا الزام، ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ گرفتار

لاہور(بولونیوز)سوشل میڈیا پر متنازع شہرت رکھنے والے ٹک ٹاکر حکیم شہزاد لوہا پاڑ ایک بار پھر خبروں کی زد میں آ گئے ہیں، تاہم اس مرتبہ معاملہ نہایت سنگین نوعیت اختیار کر گیا ہے۔ پولیس کے مطابق حکیم شہزاد کے خلاف ایک خاتون ٹک ٹاکر کی شکایت پر زیادتی کی کوشش کا مقدمہ درج کیا…

Read More

پولیس ملازمین اور اہل خانہ کے لیے سہولیات کی فراہمی کی نگرانی

کراچی(بولونیوز)ایڈیشنل آئی جی کراچی کی ہدایات پر انچارج ویلفیئر برانچ KPO، انسپکٹر شرافت خان نے سول ہسپتال کراچی، ٹراما سینٹر کراچی اور SIUT ہسپتال میں تعینات فوکل پرسنز سے ملاقات کی اور پولیس ملازمین و ان کے اہل خانہ کے لیے فراہم کی جانے والی سہولیات کے بارے میں بات چیت کی۔ اس موقع پر…

Read More

ایم کیو ایم پاکستان کے رکن اسمبلی بچوں کے نتائج کی تقریب میں مہمان خصوصی

کراچی(بولونیوز)ایم کیو ایم پاکستان کے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی جمال احمد بھائی اور نارتھ ناظم آباد ٹاؤن ممبر و بلدیاتی رکن آصف احمد بھائی نے غنی دہلوی گورنمنٹ لوئر سیکنڈری اسکول شادمان کی جانب سے منعقدہ بچوں کے سالانہ نتائج کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر رکن صوبائی اسمبلی…

Read More

گلشن معمار سے 50 لاکھ تاوان کے لیے اغوا کی گئی بچی بازیاب

کراچی(بولونیوز)کراچی کے علاقے گلشن معمار سے 50 لاکھ روپے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی تین سالہ بچی نازیہ کو پولیس نے کامیاب آپریشن کے دوران راولپنڈی سے بازیاب کر لیا۔ واقعے کا مقدمہ گلشن معمار تھانے میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزمان نے بچی کے والد محمد اللہ سے 50…

Read More

آئل ٹینکر مالکان کی ہڑتال کا اعلان، ملک بھر میں پیٹرولیم سپلائی متاثر ہونے کا خدشہ

لاہور(بولونیوز)آل پاکستان آئل ٹینکر کنٹریکٹر ایسوسی ایشن نے مطالبات منظور نہ ہونے پر ملک بھر میں ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ جب تک آئل ٹینکرز کے کرایوں میں اضافہ نہیں کیا جاتا، ٹینکر سڑکوں پر نہیں لائے جائیں گے۔ ایسوسی ایشن کے نمائندوں کا کہنا ہے کہ ڈیزل…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کے خلاف ایف آئی اے کی کارروائی، مختلف ڈپوؤں کا معائنہ

کوئٹہ(بولونیوز) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی بلوچستان زون نے پیٹرولیم مصنوعات کی غیر قانونی تجارت کی روک تھام اور سپلائی چین میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے کوئٹہ کے مختلف پیٹرولیم ڈپوؤں میں پیٹرولیم اسٹاک کی جانچ پڑتال کی۔ ایف آئی اے حکام نے معائنے کے دوران دستیاب پیٹرولیم اسٹاک کا تفصیلی جائزہ لیا اور…

Read More

طارق روڈ پر شاپنگ مال کے قریب خاتون کارسمیت زمین میں دھنس گئی

کراچی(بولونیوز)کراچی کے مصروف علاقے طارق روڈ پر ایک شاپنگ مال کے قریب اچانک سڑک دھنسنے کا واقعہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک کار زمین میں دھنس گئی۔ گاڑی میں ایک خاتون بھی موجود تھیں۔ پولیس حکام کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی فوری کارروائی کی گئی اور کار میں سوار خاتون کو…

Read More