سرفراز احمد بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے ہیڈ کوچ مقرر

کراچی(بولونیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے سابق کپتان Sarfaraz Ahmed کو آئندہ ماہ بنگلہ دیش میں ہونے والی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دسمبر میں آسٹریلوی کوچ Jason Gillespie کے ریڈ بال کوچ کے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد…

Read More

لاوارث بچی سےمبینہ زیادتی کی خبروں پرایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ کا فوری ایکشن، اسپتال کا دورہ

کراچی(بولونیوز)لاوارث حالت میں ملنے والی کمسن بچی سے متعلق سوشل میڈیا پر زیر گردش مبینہ زیادتی کی خبروں پر ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ساؤتھ مہزور علی نے فوری نوٹس لیتے ہوئے اسپتال کا دورہ کیا۔ ایس ایس پی نے اسپتال پہنچ کر متاثرہ بچی کی عیادت کی اور معالج ڈاکٹروں سے تفصیلی ملاقات کی۔ اس…

Read More

کھجور کے ڈبوں میں چھپا کر ایرانی کرنسی اسمگل کرنے کی بڑی کوشش ناکام، ایک ملزم گرفتار

کوئٹہ(بولونیوز) ریلوے اسٹیشن پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے جعفر ایکسپریس کے ذریعے بھاری مقدار میں ایرانی کرنسی اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ تفصیلات کے مطابق خفیہ اطلاع پر ریلوے اسٹیشن پر اسنیپ چیکنگ کی گئی، جہاں لاہور جانے والے ایک مشتبہ مسافر کو روکا گیا۔ تلاشی کے…

Read More

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایران کا کامیاب دورہ مکمل، خطے میں امن و استحکام پر زور

راولپنڈی(بولونیوز)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا تین روزہ دورہ ایران کامیابی کے ساتھ مکمل ہو گیا، جس میں خطے میں امن، استحکام اور خوشحالی کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دورے کے دوران فیلڈ مارشل عاصم منیر نے ایرانی صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان…

Read More

انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2026 کا نفاذ، ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ جاری

اسلام آباد(بولونیوز)اسلام آباد ہائی کورٹ نے انکم ٹیکس ترمیمی ایکٹ 2026 کے نفاذ کے بعد زرعی ترقیاتی بینک کی ریکوری نوٹس کے خلاف دائر پٹیشن پر اہم فیصلہ جاری کرتے ہوئے حکم امتناع ختم کر دیا ہے۔ عدالت نے زرعی ترقیاتی بینک کی رٹ پٹیشن کو قانوناً ختم (Abate) قرار دیتے ہوئے قرار دیا کہ…

Read More

بوٹ بیسن میں لاوارث ملی دو بچیوں سے متعلق افسوسناک واقعہ، پولیس کی تحقیقات جاری

کراچی(بولونیوز)آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے بوٹ بیسن تھانے کی حدود سے مبینہ طور پر لاوارث حالت میں ملنے والی دو بچیوں سے متعلق خبروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی جنوبی سے واقعے کی جامع رپورٹ طلب کرلی ہے۔پولیس ترجمان کے مطابق آئی جی سندھ نے دونوں بچیوں کو ہر ممکن قانونی…

Read More

ایل این جی کے 4 کارگو جلد پاکستان پہنچیں گے، لوڈشیڈنگ ختم ہونے کا امکان، اویس لغاری

اسلام آباد(بولونیوز)وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ قطر سے ایل این جی کے 4 کارگو آئندہ 5 روز میں پاکستان پہنچ جائیں گے۔ایک ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایل این جی کی آمد کے بعد ملک میں لوڈشیڈنگ کا خاتمہ ہو جائے گا۔ اویس لغاری کے…

Read More

معمار موڑ پر مشکوک گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید، دو ملزمان گرفتار

کراچی(بولونیوز)معمار موڑ کے قریب گاڑی کی ٹکر سے پولیس اہلکار شہید ہو گیا۔ڈی ایس پی سہراب گوٹھ کے مطابق افسوسناک واقعہ اس وقت پیش آیا جب پولیس نے ایک مشکوک گاڑی کو روکنے کی کوشش کی۔ ڈی ایس پی نے بتایا کہ کار سواروں نے پولیس اہلکار کو ٹکر ماری اور موقع سے فرار ہونے…

Read More

اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کا زلزلہ

اسلام آباد(بولونیوز)زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں 5.5 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق کسی جانی یا مالی نقصان…

Read More

وزیراعظم شہباز شریف کا سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا دورہ مکمل، وطن واپسی

اسلام آباد(بولونیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کا کامیاب دورہ مکمل کرنے کے بعد پاکستان روانہ ہو گئے۔انطالیہ سے روانگی کے موقع پر وزیراعظم نے ترک صدر رجب طیب اردوان کا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ انطالیہ کے دورے کی خوشگوار یادیں اپنے ساتھ لے جا رہے ہیں۔…

Read More